yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ہم ان کو باعزت بری کرنے کے لیے تیار ہیں‘‘حکومت نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی

MH Kazmi July 30, 2019 1 min read
We are ready to honor them.
Share this:

We are ready to honor them.

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ سابقہ حکمران ملک کی لوٹی ہوئی دولت واپس کردیں اس کے بعد لندن جائیں یا امریکہ‘ وزیراعظم عمران خان کے دورہ کامیاب امریکہ نے پوری دنیا میں پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند کردیئے ہیں اب ڈو مور کا وقت ختم ہوگیا ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران نکتہ اعتراض پر بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا کہ پوری قوم کو اپنی پاک فوج پر فخر ہے، پاکستانی فوج کے دس جوان ملک میں امن قائم رکھنے کی لئے اپنی جانوں کے نذرانے دیتے ہیں ، پوری قوم کو فخر ہے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا دورہ امریکہ بہت کامیاب رہا ہے انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم نے چار لاکھ ساٹھ ہزار ڈالر خرچ کرکے اپنے خاندان کے ساتھ پرائیویٹ جہاز میں امریکہ کا دورہ کیا اور کچھ بھی حاصل نہیں ہوا انہوں نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ نے عہدہ سنبھالنے کے بعد پاکستان پر دباؤ بڑھانا شروع کیا اسی طرح سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے امریکہ کو ڈرون حملے کرنے کی جاازت دی۔ انہوں نے کہا کہ ہماری قربانیوں کے باوجود پاکستان کو مسائل درپیش تھے کیونکہ اس وقت ہماری لیڈر شپ کرپٹ تھی مگر آج عمران خان امریکہ کے دورے پر گئے کہ مسئلہ کشمیر کو اجاگر کیا اور پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف قربانیاں عالمی سطح پر اجاگر کیں۔ انہوں نے کہا کہ جو وزیراعظم کے دورہ امریکہ پر تیس ہزار پاکستانیوں نے ان کا استقبال کیا کیونکہ انہیں یقین ہے کہ آج پاکستان میں اب وزیراعظم ہے جو دوسرے ممالک کے حکمرانوں سے آنکھوں میں آنکھیں ڈالر کر بات کی ہے اور اس نے یہ بات امریکہ صدر ترمپ سے ملاقات کے دوران واضح کیا ہے کہ انہوں نے کہا کہ آج دنیا میں پاکستان کے وزیراعظم کے دورے سے پاکستانی سبز پاسپورٹ کے وقار میں اضافہ ہوا ہے انہوں نے کہاکہ آج دنیا میں پاکستان کو عزت اور وقار سے دیکھ رہی ہے انہوں نے کہا کہ آج ڈو مور کا وقت ختم ہوگیا ہے عمران خان نے پاکستان کا مقدمہ بہتر انداز میں لڑا ہے جس پر پوری قوم نے وزیراعظم کا شکریہ اداکیا۔ انہوں نے کہا کہ سابق حکمرانوں نے آج تک لوٹے ہوئے پیسے کا حساب نہیں دیا جو بھی پیسہ لوٹا ہے اس کا حساب دیں اور واپس کریں اس کے بعد لندن جائیں یا امریکہ انہوں نے کہا کہ سابق حکمرانوں نے ملک کو بے دردی سے لوٹا ہے سابق صدر آصف زرداری کو گزشتہ چار سالوں کے دوران سیکیورٹی کے نام پر سینکڑوں اہلکار اور گاڑیاں فراہم کی گئیں انہوں نے کہا کہ پھوپھو اور ابو کی کرپشن کو چھپانے کیلئے ایوان میں جمہوریت کا راگ الاپنے والے سندھ کو پانی تعلیم اور صفائی نہیں دے سکے اور اپنا حق مانگنے والوں پر ڈنڈے برسائے جاتے ہیں اور انہیں گرفتار کیا جاتا ہے انہوں نے کہا کہ ان کے نزدیک جمہوریت ملکی وسائل لوٹنے کا نام ہے انہوں نے کہا کہ ایوان میں ہمیں غربت کے خاتمے سیاسی نطام ملک کی عزت و وقار کو بہتر بنانے کی ہونی چاہیے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Who is Sahibzada Jahangir, and why was he given such a big office? Big reveal
Previous Post صاحبزادہ جہانگیر کون ہیں اور انہیں یہ بڑا عہدہ کس وجہ سے دیا گیا ؟ بڑا انکشاف
Next Post اپوزیشن کا چئیرمین سینٹ بدلنے کا خواب ادھورا رہ گیا ۔۔۔
Opposition's dream of changing Senate remains unfulfilled -

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.