yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

روس نے پاکستانی افواج کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پوری دنیا حیران رہ گئی

MH Kazmi July 30, 2019 1 min read
Russia told the Pakistani forces such good news that the whole world was shocked
Share this:

Russia told the Pakistani forces such good news that the whole world was shocked

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) پاک فوج کے جوان روس میں تربیتی مشقوں کا حصہ بنیں گے، پاک فوج اور روسی فوج کے حکام کے درمیان معاہدہ طے پاگیا، فرینڈشپ 2019 نامی مشقوں کے تحت اکتوبر میں مشترکہ مشقوں کا انعقاد ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج اور روسی فوج کے درمیان تربیتی مشقوں کے حوالے سے معاہدہ طے پاگیا ہے۔ رواں برس اکتوبر کے ماہ میں روس میں فرینڈشپ 2019 نامی خصوصی فوجی مشقوں کا انعقاد ہوگا۔پاک فوج کے خصوصی دستے روس میں شیڈول ان مشقوں میں حصہ لیں گے۔ اس حوالے سے پاک فوج اور روسی فوج کے حکام کے درمیان باقاعدہ معاہدہ بھی طے پا گیا ہے۔ اس معاہدے کو پاکستان اور روس کے درمیان دفاعی تعاون میں اضافے کیلئے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ اس سے قبل رواں ماہ کے شروع میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے روس کی بری فوج کے سربراہ نے ملاقات کی تھی جس میں سیکیورٹی اور تربیتی تعاون بڑھانے کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔ آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستان روابط اور تعاون پر یقین رکھتا ہے۔ روسی فوجی سربراہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی کامیابیوں کو سراہا تھا۔ روسی بری فوج کے سربراہ نے پاکستان کے ساتھ مضبوط اور وسیع بنیاد پر تعلقات کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ دنیا کو پاکستان کی کامیابیوں پر اسے سراہنا چاہیے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Drop all news from the captain of the national team ... The PCB finalized the decision
Previous Post قومی ٹیم کے کپتان کی تمام خبروں کا ڈراپ سین ۔۔۔۔ پی سی بی نے حتمی ٰ فیصلہ سنا دیا
Next Post حسن نثار کے بیانات نے وزیراعظم عمران خان کو سوچنے پر مجبور کر دیا
Hasan Nisar's statements forced Prime Minister Imran Khan to think

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.