yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ہارون الرشید کی پیشگوئی

MH Kazmi July 29, 2019 1 min read
Aaron Al Rashid's prediction
Share this:

Aaron Al Rashid's prediction

لاہور (ویب ڈیسک) جج صاحب کا کیا ہو گا؟ محترمہ مریم نواز ان کے یمین و یسارکا کیا ہو گا؟ گرداب میں کشتی خال ہی بچتی ہے۔ بھنور میں بادشاہ کم ہی بچتے ہیں۔ گرہ بھنور کی کھلے تو کیونکر بھنور ہے تقدیر کا بہانہ سید ابوالاعلیٰ مودودی کا بیان‘7دسمبر 1970ء کے اخبارات میں چھپا :کسی طرح نامور کالم نگار ہارون الرشید اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ یہ بات میری سمجھ میں نہیں آتی کہ جماعت اسلامی الیکشن ہار سکتی ہے۔سید صاحب کا اندازہ یکسر غلط نکلا۔ ادھر بنگالی قومی پرستی کا ادھر بھٹو کاجادو سر چڑھ کے بولا۔ گل فشاں وعدے ۔مشرقی پاکستان میں شیخ مجیب الرحمن نے سب کا صفایا کر دیا۔ ۔ نورالامین اور چٹا گانگ میں چکمہ قبائل کے سردار ‘افسانہ نگار تری دیو رائے کے سوا سب کے سب ڈھے گئے۔ اکثربنگالی برہم تھے، باقی کسر کے مسلح جتھوں نے پوری کر دی۔ مغربی پاکستان میںقومی اسمبلی کی صرف چار نشستیں جماعت اسلامی جیت سکی:اگرچہ ان میں پروفیسر غفور احمد بھی تھے۔ نجیب یکسو اور دلاور۔ سیدابوالاعلیٰ مودودی اور مولانا امین احسن اصلاحی کے دیرینہ رفیق ‘ ماموں جان ڈاکٹر محمد نذیر مسلم لاہور تشریف لائے اچھرہ میں مولانا اصلاحی سے ملنے گئے تو بھانجے کو ساتھ لے گئے۔ جیسا کہ ان کا شعار تھا، بے ساختہ اور بے تکلف تبصرہ کیا:ایک طرف تو یہ عالم کہ جماعت کے جیالے پٹھے پہ ہاتھ نہ دھرنے دیتے۔ دوسری طرف ایسے شکستہ دل ‘ایسے شکست خوردہ! جب کشتی ثابت و سالم تھی ساحل کی تمنا کس کو تھی اب ایسی شکستہ کشتی پہ ساحل کی تمنا کون کرے شیخ مجیب الرحمن اور بھٹو کا ذکر چھڑااتو کہا کہ جذبات کی آگ بھڑکانے والے لیڈروں کو ان کے تضادات تباہ کر دیں گے۔ استحضارغضب کا تھا۔ اساتذہ کے شعر نو کِ زباں رہتے۔ کہا کہ: ہیولا برقِ خرمن کا ہے خونِ گرم دہقاں کا مری تعمیر میں مضمر ہے‘ اک صورت خرابی کی فوراً ہی اس پر اضافہ بھی کیا الجھا ہے پائوں یارکا زلفِ دراز میں لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا اگلے ہی دن روزنامہ کوہستان میں اس ملاقات کی رودادلکھی ۔جماعت اسلامی کا ذکر نہ کیا کہ قلم زد ہو جاتا‘ باقی تمام تفصیل۔ چند ماہ قبل‘ انتخابی مہم کے ہنگام‘ اخبار کے اسی ورق پر لکھا تھا کہ مرکز جماعت اسلامی سے پانچ سو گز دور‘ کچی آبادی سے سفید پوشوں کو گریز ہے ۔ عوامی تائید کا کیا سوال۔ نو آموز اخبار نویس کی یہ جسارت گوارا کر لی گئی۔ مہم جوئی مگر آئے دن نہیں ہوتی۔ جس کی شمشیرمستقل بے نیام رہے‘ سپاہی نہیں دیوانہ۔ محترمہ مریم نواز اور جج ارشد ملک صاحب کے مچیتے پریہ واقعہ یاد آیا: ہیولا برق خرمن کا ہے خون گرم دہقان کا میری تعمیر میں مضمر ہے اک صورت خرابی کی ٹیپو سلطان کے مزار کی زیارت سے اقبال واپس آئے تو وہ نظمیں لکھیں کہ جب تک اردو زبان زندہ ہے باقی رہیں گی۔ حصول تعلیم کے لئے برطانیہ جاتے ہوئے دلّی میں خواجہ نظام الدین ؒکے مرقد پہ رکے دعا مانگی تھی۔ مقام ہم سفروں سے ہو اس قدر آگے کہ سمجھے منزل مقصود کارواں مجھ کو یہ دعا قبول ہوئی اور بہ کمال و تمام۔ ایک صدی ہونے کو آئی چہار دانگ عالم میں امتّی کا نام گونج رہا ہے۔ جن کے ہادی ﷺ کو بتایا گیا تھا ’’ہم نے تیرا ذکر بلند کر دیا‘‘۔ ٹیپو سلطان کی’’ وصیت کا عنوان ہے‘‘ اورشعر یہ ہے: روز ازل مجھ سے یہ جبریل نے کہا جو عقل کا غلام ہو‘ وہ دل نہ کر قبول وہ جو بھٹو اور بے نظیر تھے‘ وہ جو مجیب اور یحییٰ تھے‘ عقل کے غلام نہیں تو اور کیا تھے؟ یہ جو زرداری اور شریف ہیں‘ عقل کے غلام نہیں تو کیاہیں؟ اپنی قوم سے مشعل بردار مفکّر نے کہا تھا: گزر جا عقل سے آگے کہ یہ نور چراغ راہ ہے منزل نہیں ہے انجیل میں لکھا ہے:دیا اس لئے جلایا جاتا ہے کہ گھر میں روشنی ہو‘ اس کے نیچے مگر تاریکی ہوا کرتی ہے۔چراغ تلے اندھیرا۔ قدرت ِکاملہ کے دائمی اور ابدی قوانین کو نظر انداز کر کے جوآسمانی مذاہب نے عطا کئے ‘ عقلِ عام کا چراغ لے کر جو زندگی کو ڈھونڈتے ہیں‘ وہ تاریکی پاتے ہیں۔ آدمی کا علم زمین پر رینگتا ہے۔ روشنی آسمان سے اترتی ہے۔ بزرگ کالم کار غلام اکبر کے بقول میاں محمد نواز شریف نے ان سے کہا تھا :ان کے سوا جنہیں خرید لیا ہو‘ کبھی کسی پر بھروسہ نہیں کیا۔ ایک انہی کا کیا ذکر‘ سب بادشاہ ایسے ہوتے ہیں۔ خوف زدہ کرتے اور ترغیب دیتے ہیں۔ ظہیرالدین بابر کو بادشاہوں کا بادشاہ کہا گیا۔ ریاضت کیش‘ بے خوف ہم نفسوں میں گھل مل جانے والا‘ صداقت شعار‘ شیر خان مگر ایسے خوش نہ آیا۔ تاریخ جسے شیر شاہ سوری کہتی ہے ۔ اپنی خود’’ نوشت تزک بابری‘‘ میں اس کا ذکر حیرت و حسرت سے کرتا ہے‘ شیر خان نے زچ کر رکھا ہے‘‘ اس لئے وہ گوارا نہ ہوا کہ مرد آزادتھا۔زندگی کو اپنی آنکھ سے دیکھتا تھا۔ پوٹھوہار سے بنگال تک اس کی نشانیاں بابر سے کہیں زیادہ ہیں۔ بس یہ کہ اولاد بلاول بھٹو اور مریم نواز جیسی نصیب ہوئی۔ جنگلوں اور مسافتوں‘ وادیوں‘ پہاڑیوں ‘ ریگزاروں‘اور رزم گاہ کی آزمائش میں بہادر ہم سفرہوتے ہیں۔سلطنت نصیب ہو جائے اور دربار سجے توانہی سے کورنش بجا لانے کی امید کی جاتی ہے۔ کتنی عجیب ہے‘ اللہ کی بستی کتنی عجیب۔کرتی ہے ملوکیت آثار جنون پیدا ۔1930کے خطبۂ آلہ آباد میں اقبالؔ نے اپنی قوم کو نصیحت کی تھی:عرب ملوکیت کے اثراتِ بد سے بچنے کی کوشش کرنا مگر افسوس ‘ مگر افسوس ! آزادی ایک واقعہ نہیں ایک نظام اور موقعہ بھی نہیں آزادی کا شعور آدمی کے باطن سے ابھرتا اور اجالا کرتا ہے۔ ٹی وی کا واعظ سینکڑوں ٹن معلومات کے باوجود جو راز نہ پا سکا‘ درویش نے دو لفظ میں کھول دیا تھا۔ ’’التصوف حرّیہ‘‘ تصوف کامل آزادی ہے۔ نفس کے ہیجان سے نجات‘ حجاب سے چھٹکارا۔یعنی فیشن سے نجات اور اللہ کے سائے میں ابلیس کے۔ ہتھکنڈوں سے بھوک مٹ سکتی ہے مگر اقتدار اور دولت کی نہیں ۔ یہ لالچ ہے اورلالچ بیماری۔ سرکارؐ کا فرمان یہ ہے، قبر کی مٹی ہی لالچی کا پیٹ بھر سکتی ہے۔ شیخ مجیب کا کیا ہوا؟ بھٹو‘ بے نظیر اور اس کے بھائیوں کا کیا ہوا؟۔ یحییٰ خان کا کیا ہوا؟ ادراک کی اللہ توفیق دے تو ایک سوال اور بھی ہے‘ اندرا گاندھی اور اس کے فرزندوں کا کیا ہوا؟ کس کمال کی تشبیہ کسی نے دی تھی۔’’پاکستان یحییٰ علیہ السلام کی اونٹنی ہے‘‘جس کسی نے بھی اس سے منہ موڑا‘ مالک سے منہ موڑا۔ میاں محمد نواز شریف کے سائے سے بھی بچنا چاہیے۔ مودی سے انہوں نے ساز باز کی تھی۔ جج صاحب کا کیا ہو گا؟ محترمہ مریم نواز ان کے یمین و یسارکا کیا ہو گا؟ گرداب میں کشتی خال ہی بچتی ہے۔ بھنور میں بادشاہ کم ہی بچتے ہیں۔ گرہ بھنور کی کھلے تو کیونکر بھنور ہے تقدیر کا بہانہ

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
On the purchase of 50 thousand ID card condition, the matter reached the Prime Minister
Previous Post 50 ہزار کی خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط، معاملہ وزیراعظم تک پہنچ گیا
Next Post عرفان صدیقی کو ہتھکڑی لگانے کا معاملہ ، اسلام آباد سے بڑا حکم جاری ہو گیا
The issue of handcuffing Irfan Siddiqui has been issued from Islamabad

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.