yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کیا یہ ہے نیا امریکہ؟ احتجاجی تصویری نمائش

MH Kazmi July 28, 2019 1 min read
is, this, new, america, political, art, depicts, hatred, written, by, hasnain jamal
Share this:

حسنین جمال  اسلام آبادis, this, new, america, political, art, depicts, hatred, written, by, hasnain jamal HusnainJamal@
اس نمائش میں 296 فنکاروں کے پانچ سو سے زیادہ فن پارے نمائش کے لیے پیش کیے گئے۔ 2018 کے آخری مہینوں میں امریکی عوام کے لیے سینٹر فار کنٹیمپریری پولیٹیکل آرٹ نے ایک نمائش کا اہتمام کیا۔
اس نمائش میں شامل کئی پوسٹر سوشل میڈیا اور احتجاجی مظاہروں میں گردش کرتے رہے۔

پانچ ہفتے تک جاری رہنے والی اس نمائش میں امریکن لوگوں کی دلچسپی حد سے زیادہ تھی۔ اس نمائش میں 296 فنکاروں کے پانچ سو سے زیادہ آرٹ ورک نمائش کے لیے پیش کیے گئے۔

is, this, new, america, political, art, depicts, hatred, written, by, hasnain jamal

زیادہ تر فنکار اس نمائش میں امریکہ کے موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید کرتے پائے گئے۔

اس نمائش میں درج ذیل سوالات پر کام کیا گیا:

is, this, new, america, political, art, depicts, hatred, written, by, hasnain jamal

کیا یہ نیا امریکہ ہے؟
کیا یہ ایک جمہوری ملک ہے؟
کیا یہاں عقل کی کوئی آواز باقی ہے؟
ماحول کو بچانا کس کا فرض ہے؟
خواتین کے حقوق کا کیا بنا؟
وہ بچے جو اپنے والدین سے الگ ہو چکے ہیں ان کا کیا بنا؟
فائرنگ کے واقعات پر پابندی لگانے والے معاملہ کہاں تک پہنچا؟
ہیلتھ کیئر کے مسائل کا حل کیا ہوا؟ آزاد میڈیا کہاں ہے؟
انسانی حقوق کس قدر پورے ہو رہے ہیں؟
سچائی کہاں ہے؟
یونائٹڈ سٹیٹس آف امریکہ کو ہو کیا گیا ہے؟
وائٹ ہاؤس سے چند قدموں کے فاصلے پر موجود سینٹر فار کنٹیمپریری پولیٹیکل آرٹ کے اس اقدام کی بازگشت رواں برس 14 فروری کو فلاڈیلفیا سانحے کی برسی کے موقعے پر بھی سنائی دی۔

واضح رہے کہ پولیٹیکل آرٹ عام آرٹ سے اس طرح مختلف ہوتا ہے کہ اس میں سٹائل یا تکنیک زیادہ اہمیت نہیں رکھتے، بلکہ اس میں زیادہ اہمیت پیش کیے جانے والے مواد اور اس کے ذریعے لوگوں کو چونکانے کی ہوتی ہے۔

گویا کوئی ایسی بات کی جائے جسے سامنے والا اپنے دل میں اترتا محسوس کرے اور وہ سوچے کہ یہ بات تو وہ تھی جو مجھے کرنا تھی۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
sex, is, basic, right, of, husband, is not, it, dangerous
Previous Post سیکس شوہروں کا بنیادی حق،‘ یہ کہنا کتنا خطرناک ہے؟
Next Post جب اچھو نے پدم ناگ سے مقابلہ کیا
when, achoo, combat, with, naag, cobra,

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.