yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

 عظیم قائد پاکستان محترم جناب آصف علی زرداری * صاحب کو سالگرہ کی مبارک باد جنہوں نے مفاہمت کے پھول سے نفرت کی دیواریں گرادیں، لبنیٰ چوہدری ایڈووکیٹ

MH Kazmi July 26, 2019July 26, 2019 1 min read
LUBNA CH, ADVOCATE, SENIOR, LEADER, PPP, LAHORE, message, on, 64th, birthday, of, Asif Ali Zardari
Share this:

عظیم قائد پاکستان محترم جناب آصف علی زرداری * صاحب کو سالگرہ کی مبارک باد جنہوں نے مفاہمت کے پھول سے نفرت کی دیواریں گرادیں، لبنیٰ چوہدری ایڈووکیٹ

امریکہ؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کی مرکزی راہنما لبنیٰ چوہدری ایڈووکیٹ نے امریکہ سے یس اردو نیوز کو اپنے خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ عظیم قائد پاکستان سابق صدر آصف علی زرداری کی 64ویں سالگرہ پر ان کے ہمت بہادری اورجرات کو سلام پیش کرتے ہیں اور ان کو اور ان کے عظیم بیٹے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پیاری بیٹیوں اور جیالوں اورجیالیوں کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

ان کا کہنا تھا کہ  سالارجمہوریت، سابق صدر پاکستان، شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی  *محترم جناب آصف علی زرداری * صاحب کا کردار پاکستانی جمہوریت میں وہی ہے جو نیلسن منڈیلا کا افریقی جمہوریت میں ہے۔ پاکستان میں صوبائیت نسل پرستی اور مذہبی منافرت کے گھنائونے تصورات کو مفاہمت کے پھول اور مذاکرات کی مسکراہٹ سے یکسر مٹادینے والے عظیم قائد کو اللہ تبارک و تعالیٰ  اپنے حفظ و امان میں رکھے اور ہر سازش کا مقابلہ کرنے کی  ہمت عطا فرماے امین

LUBNA CH, ADVOCATE, SENIOR, LEADER, PPP, LAHORE, message, on, 64th, birthday, of, Asif Ali Zardari

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Muhammad ramzan mirza, city, general, secretary, peoples, party, gujar khan, CITY, message, on, 64th, birthday, of, Asif Ali Zardari
Previous Post سالارجمہوریت: سابق صدر پاکستان: شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی: *محترم جناب آصف علی زرداری* صاحب کو سالگرہ کی مبارک باد/ان کی قومی اور جمہوری خدمات پر زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہیں. محمد رمضان مرزا ایڈووکیٹ
Next Post ہڑپہ تھانہ ہڑپہ کی حدود کچی آبادی جناح ٹاون ہڑپہ اسٹیشن پردوخواجہ سراہوں کو قتل کردیا گیا

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.