yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

تمام معاہدے ختم۔۔۔ اسرائیل کو بڑا جھٹکا۔۔۔ ایسی خبر آگئی کہ امریکہ بھی سوچ میں پڑ گیا

MH Kazmi July 26, 2019 1 min read
ALL, AGREEMENTS, WITH, ISRAEL,, ENDED, A, BIG, STATEMENT, SHOOK, THE, USA, ALSO
Share this:

ALL, AGREEMENTS, WITH, ISRAEL,, ENDED, A, BIG, STATEMENT, SHOOK, THE, USA, ALSO

یروشلم (ویب ڈیسک) فلسطینی صدرمحمود عباس نےاسرائیل سےتمام معاہدے معطل کرنےکا اعلان کر دیا۔ صدرمحمود عباس کااعلان اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی گھرمسمارکیے جانے کے بعد سامنے آیا۔ محمود عباس کےمطابق اعلان پرعمل درآمد آج سے شروع ہوگا ۔ اسرائیل نےایک نئی مہم میں مغربی کنارے پرقائم فلسطینی گھروں کومسمارکرنا شروع کیا ہے۔

ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں ان کا کہنا تھا کہ’ وحشیانہ طاقت کے استعمال ارض فلسطین بالخصوص بیت المقدس میں صیہونی ریاست کو اپنی اجارہ داری قائم کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ صیہونی ریاست کے تمام اقدامات غیرآئینی اور باطل ہیں‘۔ فلسطینی صدر کا کہنا تھا کہ جب تک فلسطینی قوم کو اس کے تمام حقوق فراہم نہیں کیے جاتے اس وقت تک خطے میں دیر پاامن کا خواب پورانہیں ہوسکتا۔ فلسطینی قوم آزادی کی جدو جہد جاری رکھے گی چاہےاس میں زمانے لگ جائیں۔ بالآخر آزادی فلسطینی قوم کا مقدر ہوگی‘۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
SAUDI ARABIA, PAKISTANI, PILGRIMS, SERVED, MEAT, WAS, NOT, GOOD, READ, THE, STORY
Previous Post ’’ محمد بِن سلمان صاحب! آپ تو پاکستان کے سفیر تھے مگر۔۔۔‘‘ سعودی عرب جانے والے پاکستانی حاجیوں کو کونسا گوشت کھلایا جانے لگا؟ پورا پاکستان غصے سے آگ بگولہ ہوگیا
Next Post وزیراعظم عمران خان کو ایک بار پھر امریکا کے دورے کی دعوت۔۔۔۔ جانتے اس بار یہ دعوت کس نے دی؟
RIME MINISTER, PAKISTAN, IMRAN KHAN, AGAIN, INVITED, TO, USA, VISIT, BY, HUSTON, MAYOR

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.