yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

جولائی 25سن 2018 کا جمہوری مارشل لائ ہر لحاظ سے ضیائی اورمشرف کے مارشل لائوں سے کہیں زیادہ سنگین اورملکی کیلئے نقصان دہ ثابت ہوچکا ہے، قاری فاروق احمد فاروقی

MH Kazmi July 25, 2019July 25, 2019 1 min read
QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, SENIOR, LEADER, PPP, FRANCE
Share this:

جولائی 25سن 2018 کا جمہوری مارشل لائ ہر لحاظ سے ضیائی اورمشرف کے مارشل لائوں سے کہیں زیادہ سنگین اورملکی کیلئے نقصان دہ ثابت ہوچکا ہے، قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر راہنما قاری فاروق احمد فاروقی نے پیرس میں میڈیا سے 25 جولائی کے یوم سیاہ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ  جولائی 25سن 2018 کا جمہوری مارشل لائ ہر لحاظ سے ضیائی اورمشرف کے مارشل لائوں سے کہیں زیادہ سنگین اورملکی کیلئے نقصان دہ ثابت ہوچکا ہے،

ان کا کہنا تھا کہ میڈیا سمیت ہر سرکاری محکمہ پابندیوں کا شکار ہے جو کہ ہر لحاظ سے سنگین اقدام ہے۔ ملک میں جمہوری مارشل لا نافذ ہے جس میں جلسے جلوس اورریلیاں اگرحکومت کے حق میں ہوں تو جائز اور اگر مخالفت میں ہوں تو سختی سے بند کردی جاتی ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر حکومت جائز سمجھے تو آسیہ بی بی کو رہا کردے اور اگر دل چاہے تو آئی ایس آئی کو اسامہ کے قتل کا میڈل پہنا دے ۔

ان کا کہنا تھا کہ 25 جولائی2018کے دھاندلی زدہ انتخابات کومستردکرتے ہوئے آج ہر طبقہ کہہ رہاہے کہ انکاووٹ چوری ہواہے،انہوں نے ووٹ کسی اورکو دیااورنتیجے میں سلیکٹڈوزیراعظم مسلط ہوگیا۔پاکستان کی عوام نے سلیکٹڈ حکومت کو ریجیکٹ کر دیا چوری شدہ مینڈیٹ پر بننے والی اس سلیکٹڈ حکومت اور اس کے دھاندلی زدہ بجٹ سے عوام پریشان ہے اور اس سلیکٹڈ سے نجات چاہتی ہے.

 

QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, SENIOR, LEADER, PPP, FRANCE

 

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
ABID MALIK, NOMINATED, PRESIDENT, PTI, FRANCE
Previous Post وزیراعظم کی پراعتماد لیڈرشپ پرامریکی صدر کااطمینان ثبوت ہے پرچیوں والے لیڈر موقف واضح کرنے میں ہمیشہ ناکام رہے، ملک عابد
Next Post امریکی ایوان میں وزیراعظم کے حق میں قرارداد پاس ہونا پاکستانی موقف کی جیت اورقابل فخر لمحہ ہے، اشفاق جٹ
ASHFAQ JUTT, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.