yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

عامر متین نے ایسی خبر بریک کر دی کہ پورے ملک میں ہلچل مچ گئی

MH Kazmi July 25, 2019 1 min read
Amir Mateen broke the news that the country was stirred
Share this:

Amir Mateen broke the news that the country was stirred

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) سینئر صحافی عامر متین کا کہنا ہے کہ مریم نواز خودکشی کرنے کا فیصلہ کر چکی ہیں اور انہوں نے اپنے سر پر کفن باندھا ہوا ہے، اس لیے پیپلز پارٹی اب اس الائنس جو تمام اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے قائم کیا تھا اس سے راہ فرار اختیار
کرتی جارہی ہے اور پیپلز پارٹی کی ن لیگ سے دوریاں بڑھتی جارہی ہیں۔ تفصیلات کے مطاقب نجی ٹی وی چینل پر اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار عامر متین کا کہنا تھا کہ سینیٹ کا معاملہ پاکستان کی سیاست کا انتہائی ہی گندھا چیپٹر ہے، کہنے کو یہ ایوان بڑا اعلیٰ ہے لیکن اس الیکشن میں ہمیشہ پیسہ لگتا ہے، بے شرمی کے ساتھ پیسے کو بہایا جاتا ہے، آدھے سے زیادہ یہاں پر وہ لوگ آتے ہیں جو پیسہ خرچ کر کے اپنی جماعت کو فائدہ پہنچاتے ہیں،۔ اعظم سواتی کبھی جے یو آئی میں آجاتے ہیں تو کبھی پی ٹی آئی میں، جکو مرضی کر لیں، کوئی جتنے مرضی قبضے کر لے، قانون کی خلاف ورزیاں کر لے ، جس طرح کہا جاتا ہے کہ گندا ہے پر دھندا ہے ، تو سینیٹ ایک گندھا دھندا ہے، بلاول بھٹو آج یہ کہتے پھر رہے ہیں کہ چیئرمین سینیٹ کے انتخابات میں خرید و فروخت کی گئی تھی تو میں ان سے پوچھتا ہوں کہ کب نہیں ہوئی؟ آصف زرداری پہلے تو کریڈٹ لیتے رہے کہ چیئرمین سینٹ بنوانے میں انہوں نے اہم کردار ادا کیا ، کل حکومتی اراکین کس حیثیت سے مولانا فضل الرحمان کو ملنے گئے؟ عامر متین کا کہنا تھا اس سب میں مجھے ایک چیز دکھائی دے رہی ہے کہ (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی میں دوریاں بڑھتی جارہی ہیں، اس کی وجہ صرف یہی ہے کہ مریم نواز خودکشی کا فیصلہ کر چکی ہیں اور انہوں نے اپنے سر پر کفن باندھ لیا ہے ۔ انہوں نے کوئی نہ کوئی ٹکر مارنی ہے، کیونکہ انکے خلاف قائم کیسز ختم نہیں ہو پارہے،

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Tax on the Profit of National Savings Schemes
Previous Post قومی بچت اسکیموں کے منافع پر ٹیکس کا معاملہ
Next Post وزیر اعظم کے دورہ امریکہ کے ٹوئٹر فالوورز کی تعداد میں بڑا اضافہ
Prime Minister's Visit to the United States Increases in Twitter Followers

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.