yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بریکنگ نیوز: اپوزیشن کے ساتھ حکومتی وزیر اعلیٰ بھی نرغے میں آ گئے ، مگر کہاں اور کس جرم میں ؟ ناقابل یقین خبر

MH Kazmi July 25, 2019 1 min read
Breaking News: With the opposition, the chief minister also got down, but where and in what crime? Incredible news
Share this:

Breaking News: With the opposition, the chief minister also got down, but where and in what crime? Incredible news

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) نیب حکام کے مطابق چیئرمین نیب کی اجازت کے بعد وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کو ایل این جی سکینڈل میں طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ایل این جی سکینڈل میں اربوں روپے کی لوٹ مار کے وقت جام کمال وزیر مملکت برائے پٹرولیم تھے اور شاہد خاقان عباسی کے دست راست اور انتہائی قریبی ہونے کے علاوہ ماتحت وزیر پٹرولیم بھی تھے نیب ذرائع نے بتایا ہے کہ ایل این جی سکینڈل میں وزارت پٹرولیم کے سابق سیکرٹری عابد سعید اور اعلیٰ افسر مبین صولت کے وعدہ صاف گواہ بننے کے بعد تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، جب ایل این جی ٹرمینل پورٹ قاسم میں تنصیب کیا جارہا تھا تو وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال وزیر مملکت پٹرولیم تھے اس لئے ان سے اہم سوالات پوچھنے ہیں، اس کے علاوہ جام کمال نے بطور وزیر مملکت چھپ کر اور خاموشی کے ساتھ آئل کمپنی مول (mol) کے ہیڈکوارٹر ھنگری کا خفیہ دورہ بھی کیا تھا، اس بات پر بھی جام کمال سے پوچھا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق جام کمال کے علاوہ اوگرا کی چیئرپرسن عظمیٰ عادل کو بھی اسی سکینڈل میں گرفتار کئے جانے کا امکان ہے جبکہ سابق ممبرگیس و اوگرا عامر نسیم کے خلاف بھی تحقیقات جاری ہیں، ذرائع نے بتایا ہے کہ جام کمال کا دورہ مول ہیڈکوارٹر ھنگری کے بارے میں پوچھ گچھ ہوگی آئل کمپنی مول کرک میں آئل و گیس کی تلاش میں مصروف ہے اور کمپنی کے خلاف اربوں روپے کا گیس اور آئل چوری کے الزامات میں جبکہ آڈٹ حکام نے اربوں روپے چوری کرنے کے الزامات مول کمپنی پر عائد کئے ہیں ان حالات میں جام کمال کا دورہ ھنگری بڑی اہمیت کا کامل ہے جام کمال کے بارے میں علم ہوا تھا کہ انہوں نے ھنگری کا ویزا پاکستان سے نہیں بلکہ دبئی سے حاصل کیا تھا۔ حاصل کیا تھا۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
How many opposition senators joined the government today? Learn
Previous Post اپوزیشن کے کتنے سینیٹرز آج حکومت کے ساتھ شامل ہو گئے؟ جانیے
Next Post عالمین کی عورتوں کی سردار حضرت فاطمہ
Hazrat Fatima, the leader of the women of the world

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.