yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کینیڈا میں ایک شہری نے بیٹے میں ایسی خوبی دیکھ لی کہ اسے سکول سے اٹھا کر انوکھے دھندے پر لگا دیا

MH Kazmi July 24, 2019 1 min read
A Canadian citizen saw a son so good that he picked him up from school and put him on a trap.
Share this:

A Canadian citizen saw a son so good that he picked him up from school and put him on a trap.

اونٹاریو(ویب ڈیسک)کینیڈا کے 49 سالہ شہری ڈیو ہرزوگ پچھلے ایک سال سے شدید تنقید کی زد میں ہیں کیونکہ انہوں نے پچھلے سال اپنے بیٹے جورڈن ہرزوگ کو اسکول سے اٹھا لیا تھا، تاکہ وہ پورا دن ویڈیو گیم کھیل سکے اور پیسہ کما سکے۔اس تنقید کے جواب میں ڈیو کا کہنا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ ان کا بیٹا آن لائن گیمنگ (ای اسپورٹس) کو اپنا کیریئر اور ذریعہ معاش بنائے۔ ڈیو خود بھی ویڈیو گیم کے دھتی ہیں اور ان کے پاس طرح طرح کے ویڈیو گیمز موجود ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے ابتداء ہی سے یہ طے کرلیا تھا کہ ان کا بیٹا بڑا ہو کر ویڈیو گیم کا ماہر کھلاڑی بنے گا۔ اسی لیے جب جورڈن صرف تین سال کا تھا تو انہوں نے اس کے ہاتھ میں گیم کنٹرولر پکڑا دیا تھا اور ویڈیو گیم کھیلنے میں جورڈن کا ٹیلنٹ جلد ہی ان کے سامنے آنے لگا۔ اس وقت جورڈن 16 سال کا ہے اور کئی مقامی و بین الاقوامی ویڈیو گیم مقابلوں میں ہزاروں ڈالر کے انعامات جیت چکا ہے۔ڈیو پچھلے ایک سال سے اپنے بیٹے کو ’’فورٹ نائٹ‘‘ نامی آن لائن ویڈیو گیم کی عالمی چیمپئن شپ کےلیے تیار کررہے ہیں اور اس لیے انہوں نے جورڈن کو اسکول سے بھی اٹھا لیا ہے تاکہ وہ زیادہ سے زیادہ وقت اس گیم کو کھیلنے اور اپنی مہارت بڑھانے میں صرف کرسکے۔ فورٹ نائٹ چیمپئن شپ میں انعام کی مجموعی رقم 3 کروڑ ڈالر ہے جبکہ جورڈن اس کے 200 ماہر ترین کھلاڑیوں میں شامل ہوچکا ہے۔ اگر وہ یہ چیمپئن شپ جیت گیا، یا دوسرے تیسرے نمبر پر بھی آیا، تب بھی اسے ایک بھاری رقم بطور انعام ملے گی۔اب جورڈن صبح سے شام تک اپنا پورا وقت کمپیوٹر اسکرین کے سامنے، یہی گیم کھیلتے ہوئے گزارتا ہے جبکہ اسکول جانے کے بجائے وہ اپنی کلاسیں بھی آن لائن اٹینڈ کرتا ہے۔شدید اعتراضات کے باوجود ڈیو کو اطمینان ہے کہ انہوں نے اپنے بیٹے کےلیے صحیح کیریئر کا انتخاب کیا ہے جس میں ترقی کرکے وہ نہ صرف شہرت حاصل کرے گا بلکہ خوب پیسہ بھی کما سکے گا۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Operation of fear patients report
Previous Post آپریشن سے ڈرنے والے مریضوں کے کام کی خبر
Next Post آسٹریلیا سے ناقابل یقین خبر
Incredible news from Australia

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.