yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

جلسے کرنے کا شوق گلے پڑ گیا۔۔۔ مریم نواز نئی مشکل میں پھنس گئیں

MH Kazmi July 24, 2019 1 min read
The fondness for publicity was embraced… Maryam Nawaz stuck in new difficulty
Share this:

The fondness for publicity was embraced… Maryam Nawaz stuck in new difficulty

لاہور(نیوز ڈیسک ) فیصل آباد پولیس نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازسمیت متعدد رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا، مقدمے میں سڑک بلاک کرنے، اشتعال انگیزتقاریراور لاؤڈ اسپیکر کے بے جا استعمال کی دفعات شامل کی گئی ہیں، مریم نواز، مصدق ملک، طلال چوہدری،میاں جاوید لطیف سمیت متعدد کارکنان کو بھی شامل کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اتوار کو فیصل آباد میں زبردست ریلی اور عوامی جلسے سے خطاب کیا تھا، جلسے میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔معلوم ہوا ہے کہ فیصل آباد پولیس تھانہ سرگودھا روڈ نے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ایف آئی ار کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازکو بھی مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے۔مقدمے میں سڑک بلاک کرنے، اشتعال انگیزسیاسی تقاریراور لاؤڈ اسپیکر کے بے جا استعمال کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔یہ بھی کہا گیا کہ ن لیگ نے جلسے یا ریلی کی کسی سے اجازت نہیں لی۔ یاد رہے ن لیگ کا کہنا ہے کہ پارٹی صدر محمد شہباز شریف یوم سیاہ کے سلسلہ میں 25 جولائی کو چیئرنگ کراس چوک میں منعقدہ احتجاجی جلسے جبکہ مریم نواز یوم سیاہ کے سلسلہ میں کوئٹہ میں منعقدہ احتجاجی جلسے سے خطاب کریں گی ۔سیکرٹری اطلاعات ن لیگ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب اپوزیشن کی زبا ن بند کر کے اور اظہارِ رائے پر بد ترین پاپندی لگا کر سلیکٹڈ حکومت نہیں چلائی جا سکتی ، اگر ایسا ہو سکتا تو پاکستان میں 1958 سے 2019 تک آمر کی ہی حکومت ہوتی ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران صاحب میڈیا اور اپوزیشن کا گلا گھونٹ کر حکومت کی جا سکتی تو مشرف 2008 میں گھر نہ جاتا اس لئے اپنی آمرانہ اور فسطائی سوچ مسلط کر کے جمہوریت کی تضحیک نہ کریں ۔ہرمخالف آواز بند کر کے آمر ملک نہیں چلا سکا آپ کیسے حکومت چلائیں گی ۔ا نہوں نے کہا کہ عمران صاحب میڈیا پرمسلط ہو کر ، قبضہ کر کے اور اپنی مرضی کی کوریج کروا کر غیر ملکی دورے کامیاب نہیں کرائے جا سکتے ،امریکہ میں میڈیا کی آزادی کے صحافی کے سوال میں کہتے کہ ہاں میں نے اپوزیشن کو نہ دکھانے کا حکم دیا ہے،کہیں تو سچ بولیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The ancestors of Britain's newly elected prime minister were Muslim ...
Previous Post برطانیہ کے نو منتخب وزیر اعظم کے آباؤاجداد مسلمان تھے۔۔۔ ناقابلِ یقین حقائق سامنے آگئے
Next Post 72 سالوں بعد ایسا کام ہوگیا کہ پوری دنیا حیران رہ گئی، پاکستانی قوم کا سر فخر سے بلند
After 72 years, the whole world was shocked, the head of the Pakistani nation proudly

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.