yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

ذوالفقار بھنڈر  ممبر قومی اسمبلی حلقہ این اے 83 کامونکی کا مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کی دعوت پر دورہ پیرس، چوہدری تنویر ڈہر کے زیراہتمام ظہرانے میں لیگی راہنمائوں اورکارکنوں کے ساتھ ملاقات، اپوزیشن تحریک کی کامیابی پر تبادلہ خیال

MH Kazmi July 24, 2019July 24, 2019 1 min read
mna, pmln, zulifqar bhandar, visited, paris, on, invitation, of, pmln, youth wing, france, and, addressed, to, them
Share this:

ذوالفقار بھنڈر  ممبر قومی اسمبلی حلقہ این اے 83 کامونکی کا مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کی دعوت پر دورہ پیرس، چوہدری تنویر ڈہر کے زیراہتمام ظہرانے میں لیگی راہنمائوں اورکارکنوں کے ساتھ ملاقات، اپوزیشن تحریک کی کامیابی پر تبادلہ خیال پیرس؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن کے ممبر قومی اسمبلی ذوالفقار بھنڈر نے مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کی دعوت پر پیرس کا دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے دورہ کے دوران مسلم لیگ کے راہنمائوں واٸس چیئرمین مسلم لیگ ن فرانس حاجی مزمل حسین ،ناٸب صدر سبط مزمل اور مسلم لیگ ن یوتھ ونگ كے جنرل سیكرٹری چوہدری سجاد احمد, كوآرڈینیٹر ملك انعام اور مسلم لیگ ن فرانس كے سینئر راہنمائوں اورکارکنوں کے ساتھ تفصیلی ملاقات کی ۔ آج انہوں نے چوہدری تنویر احمد ڈہر کی طرف سے دئے گئے ظہرانے میں شرکت کی۔ ظہرانے سے خطاب میں ذوالفقار بھنڈر کا کہنا تھا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کا ہر کارکن میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں متحد ہے اور اپوزیشن تحریک دن بہ دن مضبوط سے مضبوط تر ہوتی جارہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ  محمد نواز شریف کو تین بار منتخب وزیراعظم کا اعزاز بھی حاصل ہے کہ انھوں نے ملک کو ایٹمی قوت بنایا اور معاشی طور پر مستحکم کرتے ہوئے سی پیک جیسے مستقبل کے منصوبوں کو بھرپور تقویت دی ۔ ان کا کہنا تھا کہ میاں محمد نواز شریف نے جس طرح مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کیا اس کی مثٓال نہیں ملتی۔  یہ اعزاز بھی انہی کے پاس ہے کہ انہوں نے اقوام متحدہ میں تقریر کے دوران شہداء کشمیر كو خراج عقیدت پیش کیا تھا۔ اس موقع پر سابق وزیر خزانہ کا ذکر کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ محترم اسحاق ڈار کی معاشی پالیسیوں نے ملک کو بہتر مقام دلایا اور عالمی اداروں نے پاکستانی معیشت کی ترقی کی مثالیں دیں۔ مگر افسوس سلیکٹڈ حکومت نے تمام محنت پر پانی پھیر دیا اور اب بھی نااہلوں کا ٹولہ اپنی من مانیوں سے ملک کو گہری کھائیوں میں لے جارہا ہے۔ انہوں نے تمام لیگی راہنمائوں اور کارکنوں سے کہا کہ انشااللہ  مسلم لیگ ن کے کارکنوں کو دبانا ناممکن ہے کیونکہ نواز شریف کے شیر ہر موقع پر اپنے قائدین کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے ہیں۔اس موقع پر انہوں نے کارکنوں سے بھی کہا کہ وہ اپنی صفوں میں اتحاد رکھیں انشاء اللہ فتح حق کی ہو گی۔ظہرانے میں شرکت کے بعد وہ پاکستان واپس روانہ ہوگئے۔ مسلم لیگ ن فرانس اور یوتھ ونگ کے راہنمائوں اور کارکنوں نے انھیں الوداع کیا۔   mna, pmln, zulifqar bhandar, visited, paris, on, invitation, of, pmln, youth wing, france, and, addressed, to, themmna, pmln, zulifqar bhandar, visited, paris, on, invitation, of, pmln, youth wing, france, and, addressed, to, them mna, pmln, zulifqar bhandar, visited, paris, on, invitation, of, pmln, youth wing, france, and, addressed, to, them

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
ch shamshad, senior, leader, pmln, france
Previous Post قائد پاکستان میاں محمد نواز شریف کے کارکنوں کو دبانا ناممکن انشااللہ متحد ہوکر جدوجہد جاری رکھیں گے، چوہدری شمشاد احمد
Next Post وزیراعطم کے دورہ امریکہ کے دوران قومی یکجہتی کا واحد پیغام بلاول بھٹو کی طرف سے آیا جو کہ سیاسی بالغ نظری اور قومی یکجہتی کی علامت  ہے، قاری فاروق احمد فاروقی
QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, SENIOR, LEADER, PPP, FRANCE

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.