yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

قائد پاکستان میاں محمد نواز شریف کے کارکنوں کو دبانا ناممکن انشااللہ متحد ہوکر جدوجہد جاری رکھیں گے، چوہدری شمشاد احمد

MH Kazmi July 23, 2019July 24, 2019 1 min read
ch shamshad, senior, leader, pmln, france
Share this:

قائد پاکستان میاں محمد نواز شریف کے کارکنوں کو دبانا ناممکن انشااللہ متحد ہوکر جدوجہد جاری رکھیں گے، چوہدری شمشاد احمد

پیرس؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سینئر راہنما چوہدری شمشاد احمد نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ  مسلم لیگ ن کی حکومت نے پاکستان کو ہر مرتبہ پہلے سے بہتر کیا مگر محلاتی سازشوں نے ہر بار ملک کو نقصان پہنچایا۔اانہوں نے کہا کہ آج ڈالر جس سطح پر ہے اس کی وجہ سے ملک میں مہنگائی کا طوفان آیا ہوا ہے جس سے نمٹنے کی اہلیت موجودہ وفاقی حکومت میں نہیں ہے

انہوں نے کہا کہ خوشحال کے انڈیکس کو دیکھنا ہو تو مسلم لیگ ن کا دور حکومت مثالی نظر آتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ جس طرح قائد پاکستان کے مقدمے میں انصاف کا قتل عام کیا گیا اس کی مثال ماضی میں کہیں نہیں ملتی۔ان کا کہنا تھا کہ پاکسان کے عوام آج بھی مسلم لیگ ن کے ساتھ ہیں اور محترمہمریم نواز نے رائے عامہ کو ہموار کر کے اس پر مہرثبت کر دی ہے۔انشااللہ کارکنوں کو دبانا اب حکومت کے بس سے باہر ہے اور متحد ہو کر اپنی منزل کے حصول تک جدوجہد جاری رکھیں گے۔

 

ch shamshad, senior, leader, pmln, france

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Knowing you will be proud of this brave son of Pakistan
Previous Post جان کر آپ کو پاکستان کے اس دلیر بیٹے پر فخر ہو گا
Next Post ذوالفقار بھنڈر  ممبر قومی اسمبلی حلقہ این اے 83 کامونکی کا مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کی دعوت پر دورہ پیرس، چوہدری تنویر ڈہر کے زیراہتمام ظہرانے میں لیگی راہنمائوں اورکارکنوں کے ساتھ ملاقات، اپوزیشن تحریک کی کامیابی پر تبادلہ خیال
mna, pmln, zulifqar bhandar, visited, paris, on, invitation, of, pmln, youth wing, france, and, addressed, to, them

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.