yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

محسن عباس حیدر کی مبینہ گرل فرینڈ نازش جہانگیر کے انکشافات نے تہلکہ مچا دیا

MH Kazmi July 22, 2019 1 min read
The revelations revealed by Mohsin Abbas Haider's alleged girlfriend Nazesh Jehangir
Share this:

The revelations revealed by Mohsin Abbas Haider's alleged girlfriend Nazesh Jehangir

کراچی (ویب ڈیسک) محسن عباس حیدر اور اہلیہ فاطمہ سہیل کے مابین تنازعے کے درمیان تیسری عورت کا ذکر بھی ہورہا ہے جن کا اب موقف سامنے آگیا ہے۔ ماڈل گرل نازش جہانگیر نے فاطمہ سہیل کی جانب سے عائد کیے جانے والے الزامات مسترد کردیے ہیں اور کہا ہے کہ اگر وہ محسن عباس کے ساتھ سوتی تھیں تو پھر فاطمہ ان کے ساتھ فون کالز پر ذاتی مسائل کے حوالے سے گفتگو کیوں کیا کرتی تھیں۔ نازش جہانگیر نے انسٹاگرام پر کی گئی اپنی پوسٹ میں کہا کہ جو بھی سچ ہے وہ سامنے آہی جائے گا۔ ’فاطمہ کی جانب سے مجھ پر بنا ثبوت یہ الزام عائد کیا گیا ہے کہ میں اس کے شوہر کے ساتھ سوتی رہی ہوں اور لوگوں کے گھر توڑتی ہوں، اگر اس کے پاس کوئی ثبوت ہوتے تو وہ ان تصویروں کے ساتھ انہیں پوسٹ کردیتی جو اس نے اپنے شوہر کا تشدد دکھانے کیلئے شیئر کی ہیں۔‘ نازش جہانگیر نے اپنی صفائی پیش کرتے ہوئے کہا کہ جس وقت فاطمہ سہیل نے بچے کو جنم دیا اس وقت انہوں نے کال کرکے اسے مبارکباد دی تھی۔ ’ اس وقت محسن کراچی میں شوٹنگ کر رہا تھا جبکہ میں اسلام آباد میں تھی ۔‘ خیال رہے کہ محسن عباس حیدر کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے الزام عائد کیا تھا کہ جس وقت انہوں نے بیٹے کو جنم دیا اس وقت ان کا شوہر کراچی میں اپنی گرل فرینڈ نازش جہانگیر کے ساتھ سو رہا تھا۔ نازش جہانگیر نے مبینہ طور پر گھریلو تشدد کا شکار ہونے والی فاطمہ سہیل کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا کہ ان کی شادی میں مسائل کی جڑ وہ نہیں ہیں۔ نازش جہانگیر نے کہا کہ اس بات کی وضاحت محسن عباس حیدر ہی کرسکتے ہیں کہ ان کا نام اس سارے معاملے میں کیوں گھسیٹا گیا اور سارے میڈیا کے سامنے ان کی شبیہہ کیوں خراب کی گئی۔ ’ میں ابھی تک صدمے کی حالت میں ہوں، میں ایسی نہیں کہ کسی کے کریکٹر پر بات کروں کیونکہ میرے نزدیک یہ بہت ہی شرمناک کام ہوگا، میں یہ کہنا چاہتی ہوں کہ صرف فاطمہ ہی متاثرہ خاتون نہیں ہے بلکہ اس نے مجھے بھی اپنے ذاتی اختلافات میں گھسیٹ کر متاثر کیا ہے۔‘ نازش جہانگیر نے کہا کہ ان کی فاطمہ اور محسن دونوں کے ساتھ ہی دوستی ہے، فاطمہ تو انہیں اپنے حمل کے دنوں میں بھی فون کیا کرتی تھیں، ’ اگر میں اس کے شوہر کے ساتھ سوتی رہی ہوں تو فاطمہ کو مجھے کالز کرنے کی کیا ضرورت تھی، مجھے کچھ اندازہ نہیں ہے کہ اس نے مجھے ان چیزوں میں کیوں گھسیٹا جن کا میں کبھی تصور بھی نہیں کرسکتی۔‘

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
How can Nawaz Sharif's arrival come after Imran Khan's visit to America? Incredible news
Previous Post عمران خان کے دورہ امریکہ سے واپس آنے کے بعد کس طرح نواز شریف کی شامت آنے والی ہے ؟ ناقابل یقین خبر
Next Post عمران خان نے اعلان کر دیا
Imran Khan declared

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.