yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ساری گیم سامنے آ گئی

MH Kazmi July 22, 2019 1 min read
The whole game came out
Share this:

The whole game came out

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ جج ارشد ملک کی مبینہ خفیہ ویڈیو سے متعلق ڈی جی فرانزک پنجاب کی چلائی گئی رپورٹ جھوٹ پر مبنی ہے جبکہ ویڈیو، آڈیو کی کوئی حتمی رپورٹ نہیں بنی۔ ارسطواحسن اقبال غلط خبریں پھیلا رہے ہیں، کوئی ٹیپ پنجاب فرانزک لیب کوبھیجی نہ رپورٹ ہے،اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران معاون خصوصی نے بتایا کہ مسلم لیگ(ن)عدالتیں، وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے)اور قومی احتساب بیورو (نیب)کے اختیارات اپنی مرضی کے تحت استعمال کرنا چاہتی ہے۔انہوں نے الزام لگایا کہ جھوٹ مافیا کا کام ہی ایسی کہانیاں ترتیب دینا ہے اور یہ (مسلم لیگی) اتنا جھوٹ بولتے ہیں کہ سچ لگنا شروع ہوجاتا ہے۔فردوس عاشق اعوان نے واضح کیا کہ مذکورہ معاملہ سپریم کورٹ کے زیر نگرانی ہے اور ایف آئی اے اپنی رپورٹ عدالت میں جمع کرائی گی۔انہوں نے دعوی کیا کہ 16 برس قبل بنائی گئی ویڈیو کو 5 منٹ میں ردوبدل کرکے چلائی گی تاہم اس کے پس پشت مقاصد کے بارے میں ایف آئی اے عدالت کو رپورٹ پیش کرے گی۔فردوس عاشق اعوان نے جج ارشد ملک کی مبینہ خفیہ ویڈیو سے متعلق تمام رپورٹس کو من گھڑت اور جھوٹ پر مبنی قرار دے دیا۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ عوام کو گمراہ کرنے کا ان کے پاس وقت ہے لیکن جواب دینے کا نہیں۔ ارسطواحسن اقبال غلط خبریں پھیلا رہے ہیں وہ بھارتی بارڈر کے قریب سپورٹس سٹیڈیم بنانے میں مصروف رہے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات نے قبائلی اضلاع میں پہلی مرتبہ انتخابات کے انعقاد کو امن کی جیت قرار دیا۔ فردوس عاشق اعوان نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم صفدر صاحبہ، آپ کا بیانیہ کون مانے گا؟۔ ایک آڈیو، ویڈیو ٹیپ کے حوالے سے فرانزک لیب کی رپورٹ چلائی گئی، ویڈیو کی فرانزک رپورٹ سے متعلق گمراہ کن پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نا ہی کوئی ٹیپ پنجاب فرانزک لیب میں بھیجی گئی نہ کوئی رپورٹ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ فیڈرل انویسٹی گیشن اتھارٹی (ایف آئی اے)ویڈیو کے معاملے پر اپنی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرائے گی، اس سے قبل قیاس آرائیاں نہ کی جائیں۔فردوس عاشق اعوان نے یہ بھی کہا کہ سیاسی بلوغت سے عاری ٹولہ عوام کو گمراہ کرنے میں مصروف ہے۔انہوں نے کہا کہ ان کو معلوم ہے یہ تمام کیسز عدالت میں ہیں، یہ ان کیسز پر اثر انداز ہونے کی کوشش کررہے ہیں۔مشیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ ایک تحریک عدم اعتماد ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیخلاف بھی ہے، زرداری صاحب نے سنجرانی صاحب کومنتخب کیا، اب پتا نہیں انہوں نے کونسی گستاخی کر دی ہے، چیئر مین کو آئین اپوزیشن اپنی خواہشات کے مطابق چلانا چاہتے ہیں۔ اگر چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین کیخلاف تحریک عدم اعتماد آتی ہے تو اختیار صدر مملکت کے پاس چلاجاتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اگرسینیٹ میں دونوں عہدے نہیں ہوں گے تو سینیٹ میں آئینی بحران پیدا ہو گا۔ صدر کے پاس آئینی اختیار ہے وہ کسی کو بھی سینیٹ میں نامزد کر سکیں گے۔ حکومت آئین پر حملوں کو روکنا چاہتی ہے۔ اپوزیشن خود آئینی بحران پیدا کرنا چاہتی ہے۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ بھارت نے پاکستان کو بلیک لسٹ میں ڈالنے کے لیے بھرپور کوشش کی۔ ہم چین سمیت اپنے دوست ممالک کے شکر گزار ہیں۔ خطرے کی تلوار وقتی طور پر ہٹی، ختم نہیں ہوئی۔وزیراعظم کی معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ ہمیں سب سے پہلے منی لانڈرنگ کوروکنا ہے، منی لانڈرنگ کرنے والوں نے پاکستان کو گرے لسٹ میں بھیجا، نیشنل ایکشن پلان کے مطابق کالعدم جماعتوں کو کام سے روکا جائے گا، ان کی گرفتاری گرے لسٹ نہیں نیشنل ایکشن پلان کے تحت کی گئی۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
On home violence, Mooda Khan presented incredible suggestions
Previous Post گھریلو تشدد پر ماہرہ خان نے ناقابل یقین تجاویز پیش کر دی
Next Post فاطمہ سہیل کی پرانی دوست اینکر نے محسن عباس کی بے وفائی کا اہم راز فاش کر دیا
Fatima Sohail's old friend, Ankar, felicitated Mohsen Abbas's main secret

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.