yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

آتی ہے جوانی جاتی ہے جوانی : مگر وہ خوبصورت پاکستانی خاتون جس کو فیس ایپ بھی بوڑھا نہیں کر پائی ۔۔۔تصاویر آپ کو مسحور کر ڈالیں گی

MH Kazmi July 20, 2019 1 min read
THE, FAMOUS, PAKISTANI, ACTRESS, WHO, USED, FACEAPP, BUT, AP, CANT, CHANGE, HIS, YOUNG, LOOK, AMAZING, PICTURES
Share this:

THE, FAMOUS, PAKISTANI, ACTRESS, WHO, USED, FACEAPP, BUT, AP, CANT, CHANGE, HIS, YOUNG, LOOK, AMAZING, PICTURES

آتی ہے جوانی جاتی ہے جوانی : مگر وہ خوبصورت پاکستانی خاتون جس کو فیس ایپ بھی بوڑھا نہیں کر پائی ۔۔۔تصاویر آپ کو مسحور کر ڈالیں گی

کراچی (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر جب سے فیس ایپ آئی ہے ہر کوئی اس کے بخار میں مبتلا نظر آ رہا ہے۔ کھلاڑیوں سے لے کر فلمی ستاروں تک ہر کوئی اس ایپ کے ذریعے بوڑھا ہو رہا ہے لیکن ایک ہستی ایسی بھی ہے جس کو یہ فیس ایپ بھی بوڑھا نہیں کر پائی۔

یقیناً بہت سے لوگ تو جان گئے ہوں گے کہ وہ کون ہے جو کبھی بوڑھا نہیں ہوسکتا لیکن اگر آپ اب بھی نہیں پہچانے تو ہم آپ کی یہ مشکل حل کردیتے ہیں کہ اس ہستی کا نام ’ماہ نور بلوچ‘ ہے۔ ماہ نور بلوچ اپنی خوبصورتی اور گزشتہ کئی دہائیوں سے ایک ہی طرح نظر آن کے باعث ہمیشہ سے ہی خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں، اب فیس ایپ آنے کے بعد بھی سوشل میڈیا پر ماہ نور بلوچ کے تذکرے ہورہے ہیں۔ پاکستان کے مختلف اداکاروں کی جانب سے فیس ایپ کے ذریعے خود کے بڑھاپے کی تصاویر شیئر کی گئیں تو بعض سوشل میڈیا صارفین نے ماہ نور بلوچ کی تصاویر شیئر کرنا شروع کردیں اور کہا کہ انہیں تو فیس ایپ بھی بوڑھانہیں کرپائی۔ خیال رہے کہ ماہ نور بلوچ اپنی عمر میں 50 کی دہائی پار کرچکی ہیں اور نانی بھی بن چکی ہیں لیکن وہ آج بھی ویسے ہی ہیں جیسی وہ 1993 میں اپنے پہلے ڈرامے ماروی میں نظر آئی تھیں۔ بعض سوشل میڈیا صارفین نے فیس ایپ کے ذریعے ماہ نور بلوچ کو بوڑھا کیا اور کہا کہ انہوں نے ماہ نور بلوچ کو بوڑھا ہوتے ہوئے دیکھ لیا ہے ، اب وہ سکون کی موت مرسکتے ہیں

THE, FAMOUS, PAKISTANI, ACTRESS, WHO, USED, FACEAPP, BUT, AP, CANT, CHANGE, HIS, YOUNG, LOOK, AMAZING, PICTURESTHE, FAMOUS, PAKISTANI, ACTRESS, WHO, USED, FACEAPP, BUT, AP, CANT, CHANGE, HIS, YOUNG, LOOK, AMAZING, PICTURES

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
A. MAN, IN, GERMANY, RAPED, 40, KIDS, AND, AT, LAST, CONVICTED, BY, COURT
Previous Post ایک ہی شہر میں 40 بچوں کے ساتھ زیادتی کروانے والے مجرم عدالت نے کیا سزا سنا دی اور یہ شخص کس طرح واردات ڈالتا تھا ؟ ناقابل یقین خبر
Next Post پاکستان میں تمام مسائل کی ماں عوامی مینڈیٹ کی بار بار چوری ہے، جاوید بٹ
JAVED BUT, EX-PRESIDENT, PMLN, FRANCE

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.