yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

خان صاحب : آپ ایک بار امریکہ تشریف لائیں تو سہی ، جیسا آپ کہیں گے سب ویسے ہی ہو گا ۔۔۔۔ امریکہ کی ایک امیر ترین شخصیت کا عمران خان کے نام پیغام

MH Kazmi July 20, 2019 1 min read
RICH, MAN, OF, USA, SAID, TO, IMRAN KHAN, COME, ONCE, TO, USA, EVERYTHING, WILL, BE, HAPPENED, AS, YOU, LIKE
Share this:

RICH, MAN, OF, USA, SAID, TO, IMRAN KHAN, COME, ONCE, TO, USA, EVERYTHING, WILL, BE, HAPPENED,  AS, YOU, LIKE

خان صاحب : آپ ایک بار امریکہ تشریف لائیں تو سہی ، جیسا آپ کہیں گے سب ویسے ہی ہو گا ۔۔۔۔ امریکہ کی ایک امیر ترین شخصیت کا عمران خان کے نام پیغام

واشنگٹن (ویب ڈیسک) واشنگٹن میں عمران خان کا خطاب،8کروڑ کےاخراجات ایک تاجر اٹھائیگا، اسٹیڈیم میں20ہزار افراد کی آمد متوقع ہے ،دوسری جانب ناقدین کا کہناہےکہ پی ٹی آئی ٹرمپ سے ملاقات سے زیادہ عوامی خطاب پر متوجہ ہے،پاکستانی وزیراعظم جب امریکا کا سرکاری دورہ کرتے ہیں تو عمومی اورروایتی طور پر یہاں رہنے والی پاکستانی کمیونٹی کے

ساتھ بھی ان کی میٹنگ ہوتی ہے جس میں ان کی پارٹی کی امریکا کی شاخ سے منسلک افراد، بزنس کمیونٹی اور با اثر شخصیات کو مدعو کیا جاتا ہے ، اس تقریب کا خرچہ حکومت پاکستان اٹھاتی ہے اور وزیر اعظم پاکستان حاضرین کو اپنے دورے، پاکستان کے حالات اور اوورسیز پاکستانیوں کی پاکستان کے لیے خدمات کا ذکر کرتے ہیںلیکن اس بار نئے پاکستان کے نعرے کے ساتھ منتخب ہونے والے وزیر اعظم عمران خان امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ہزاروں پاکستانیوں سے خطاب کر کے ایک نئی روایت ڈالنے کے خواہشمند ہیں اور اتوار 21جولائی کو اس تقریب کے لیے منتخب کیا گیا ہے ،یہ پاکستان کے کسی بھی وزیر اعظم کے لیے پہلا موقع ہو گا کہ وہ امریکا میں ہزاروں پاکستانیوں سے مخاطب ہوں۔وائس آف امریکہ کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق عمران خان کو پاکستانی نژاد امریکیوں کی جانب سے تجویز بھیجی گئی تھی کہ وہ امریکا آ کر پاکستانیوں سے ملاقات کریں جس پر انہوں نے یہ کہہ کر انکار کیا کہ غیر ملکی دورے کر کے پاکستانی حکومت کوئی فضول خرچی نہیں کرنا چاہتی جس کے بعد انہیں مالی معاونت کی یقین دہانی کروائی گئی اور وہ مان گئے اور اب اس سلسلے میں’’سب کچھ ان کی خواہش کے مطابق ہو رہا ہے ان کی نگرانی میں ہے اور جیسا وہ چاہتے ہیں اسی قسم کے انتظامات کیے جا رہے ہیں ‘‘ یہ کہنا ہے سید جاوید انور کا جو عمران خان کے اس خطاب کا مکمل خرچ اٹھا رہے ہیں۔سید جاوید انور ٹیکساس میں رہنے والے پاکستانی

نژاد امریکیوں میں ایک مخیر اور بااثر شخصیت ہیں ، مڈلینڈ ٹیکساس میں انہیں آئل ٹائکون کہا جاتا ہے۔ جاوید انور کہتے ہیں کہ اس قسم کے تاریخی ایونٹ کو امریکا میں ممکن اور کامیاب بنانے کے لیے ضروری تھا کہ کسی تنظیم سے رابطہ کیا جاتا اور انڈس اس سلسلے میں بہترین انتخاب تھا جس کے بعد سید جاوید انور اور انڈس نے مل کر ایسی جگہ منتخب کی جہاں کئی ہزار لوگ جمع کیے جا سکیں،عمران خان کی اس عوامی تقریب کے لیے کیپیٹل ون ایرینا کو چنا گیا ہے، انڈور یا چار دیواری میں قائم کیا گیا یہ ایرینا یا اسٹیڈیم کھیلوں کے مقابلوں اور کانسرٹس وغیرہ کے لیے مشہور ہے۔ واشنگٹن شہر کے بیچوں بیچ ایک میٹروا سٹیشن کے عین اوپر واقع اس اسٹیڈیم میں ایک وقت میں20ہزار افراد سما سکتے ہیں۔ مائک ٹائیسن کی زندگی کا آخری باکسنگ مقابلہ یہیں منعقد ہوا تھا ۔ لیڈی گاگا بیونسے جسٹن ٹمبر لیک جینیفر لوپیز اور کئی دیگر فنکار یہاں پرفارم کر چکے ہیں۔ دلائی لامہ مشیل اوبامہ جیسے عالمی رہنما اس ایرینا میں عوام سے روبرو ہو چکے ہیں

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
NOT, A, SINGLE, ENEMY, NEEDED, WHEN, MARYAM NAWAZ , IS, THERE, FOR, SHAREIF, FAMILY, FAMOUS, POLITICIAN, SAID, THE, TRUTH
Previous Post مریم صفدر کے ہوتے ہوئے شر یف فیملی کو کسی د شمن کی ضرور ت نہیں۔۔۔ نامور سیاستدان نے سچی اور کھری بات کہہ ڈالی
Next Post بریکنگ نیوز : اہم ترین ملک میں دہشت گرد کا آتش گیر مادے سے حملے ۔۔۔ 35 مرد عورتیں اور بچے اذیت ناک طریقے سے لقمہ اجل بن گئے
TERRORIST, ATTACK, IN, A, IMPORTANT, CITY, OF, TOKYO, JAPAN

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.