yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ایک ہی شہر میں 40 بچوں کے ساتھ زیادتی کروانے والے مجرم عدالت نے کیا سزا سنا دی اور یہ شخص کس طرح واردات ڈالتا تھا ؟ ناقابل یقین خبر

MH Kazmi July 20, 2019 1 min read
A. MAN, IN, GERMANY, RAPED, 40, KIDS, AND, AT, LAST, CONVICTED, BY, COURT
Share this:

A. MAN, IN, GERMANY, RAPED, 40, KIDS, AND, AT, LAST, CONVICTED, BY, COURT

ایک ہی شہر میں 40 بچوں کے ساتھ زیادتی کروانے والے مجرم عدالت نے کیا سزا سنا دی اور یہ شخص کس طرح واردات ڈالتا تھا ؟ ناقابل یقین خبر

میونخ (ویب ڈیسک) جرمن صوبے نارتھ رائن ویسٹ فیلیا میں ‘آئش والڈ‘ کیمپنگ سائٹ سے منسلک بچوں کے جنسی اسکینڈل کے کیس میں بدھ کے روز پہلا فیصلہ سنا دیا گیا ہے۔ ڈیٹمونڈ کی علاقائی عدالت نے انچاس سالہ ہائیکو وی کو بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی میں تعاون کرنے اور دوسرے لوگوں کو اس عمل کے لیے حوصلہ دینے کے الزام میں دو سال تک پولیس کے نگرانی میں رہنے کی سزا سنائی ہے۔ اس کے علاوہ اس ملزم کو اپنا جنسی رویہ بہتر بنانے کے لیے تھیراپی کے ایک کورس میں بھی حصہ لینا ہو گا۔ اس مقدمے میں شامل تینوں ملزمان نے اپنے اوپر لگائے گئے تمام الزامات قبول کر لیے ہیں۔ ان تینوں ملزمان کے خلاف مقدمے کی کارروائی کا آغاز جون میں کیا گیا تھا۔ اس کیس میں دیگر دو مرکزی ملزمان کے خلاف ایک الگ مقدمہ قائم کیا گیا ہے اور اس کا فیصلہ ابھی سامنے نہیں آیا۔ ہائیکو وی کے برعکس دیگر دو ملزمان آندریاس وی اور ماریو ایس اس اسکینڈل کے دو مرکزی ملزمان ہیں۔ یہ دونوں جرائم کے وقت کیمپنگ سائٹ پر موجود تھے اور انہیں سزائیں بھی سخت سنائی جائیں گی۔ ہائیکو وی کو آج اس بنیاد پر سزا سنائی گئی ہے کہ اس مجرم نے سن دو ہزار دس اور گیارہ کے درمیان متعدد مرتبہ ویب کیمرے کے ذریعے بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کے مناظر لائیو دیکھے تھے۔ اس کے علاوہ مجرم کے قبضے سے بچوں کی اکتیس ہزار عریاں تصاویر اور گیارہ ہزار پورن ویڈیوز بھی برآمد ہوئی ہیں۔ عدالت کے مطابق ہائیکو وی ماضی میں سزا یافتہ نہیں ہیں اور انہوں نے خود بھی کبھی کسی بچے کے ساتھے جنسی زیادتی نہیں کی، اسی وجہ سے انہیں نرم سزا دی گئی ہے۔ ہائیکو وی پہلے ہی سات ماہ جیل میں گزار چکے ہیں۔ وکلائے استغاثہ نے عدالت سے ملزم کے لیے انتیس ماہ قید کی سزا سنانے کی اپیل کی تھی۔ اس کیس کے مرکزی ملزم آندریاس وی کی عمر چھپن برس ہے اور وہ اس کیمپنگ سائٹ پر مستقل رہائش اختیار کیے ہوئے تھے۔ ان پر سن دو ہزار آٹھ سے دو ہزار اٹھارہ کے درمیان درجنوں کم عمر لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کا الزام ہے۔ اس ملزم کے گھر سے 14 ٹیرا بائٹس پر مشتمل تصاویر اور ویڈیوز ملی ہیں، جن کا حکام ابھی جائزہ لے رہے ہیں۔ ملزم کے کمپیوٹر سے ایسی سینکڑوں تصاویر اور فحش فلمیں ملی ہیں، جن میں ملزم کو بچوں سے جنسی زیادتی کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس کیس میں مقامی پولیس کو بھی شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پولیس بروقت کارروائی نہ کرنے اور شواہد سے بھرے ایک مکمل بریف کیس کو ضائع کر دینے کی وجہ سے تنقید کی زد میں ہے

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
COVER, OF, KABA, REMOVED, AND, COVERED WITH ,A, WHITE, CLOTH, WHEN, DID, IT, HAPPEN, EVERY YEAR
Previous Post غلاف کعبہ اٹھا دیا گیا ،اس کی جگہ سفید چادر لگا دی گئی ، مگر ایسا کب اور کیوں کیا جاتا ہے؟ایک معلوماتی خبر
Next Post آتی ہے جوانی جاتی ہے جوانی : مگر وہ خوبصورت پاکستانی خاتون جس کو فیس ایپ بھی بوڑھا نہیں کر پائی ۔۔۔تصاویر آپ کو مسحور کر ڈالیں گی
THE, FAMOUS, PAKISTANI, ACTRESS, WHO, USED, FACEAPP, BUT, AP, CANT, CHANGE, HIS, YOUNG, LOOK, AMAZING, PICTURES

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.