yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ڈوئچے ویلے کی خصوصی رپورٹ

MH Kazmi July 18, 2019 1 min read
Deutsche Wele's special report
Share this:

Deutsche Wele's special report

لاہور (ویب ڈیسک) پولیس ترجمان نے ڈی ڈبلیو کو بتایا کہ ”حافظ سعید کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں جوڈیشل ریمانڈ کے لیے پیش کیا گیا جہاں سے انہیں جیل بھیج دیا گیا۔‘‘ عدالت کی طرف سے سی ٹی ڈی کو تحقیقات مکمل کرکے چارج شیٹ جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔پاکستان میں نامور صحافی اعزاز سید ڈوئچے ویلے کے لیے اپنی ایک رپورٹ میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ کالعدم جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید احمد کے خلاف محکمہ انسداد دہشتگری پنجاب نے رواں ماہ 3 جولائی سے تخریبکاری میں مالی معاونت کے الزام میں مقدمہ درج کررکھا ہے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق حافظ سعید مقامی عدالت سے ضمانت کروانے گجرانوالہ آرہے تھے کہ انہیں پکڑ لیا گیا۔ عالمی سطح پر حافظ سعید کا نام بھارت، کشمیراور افغانستان میں شدت پسندی کے حوالے سے جانا جاتا ہے جبکہ پاکستان میں انہیں ایک مذہبی فلاحی شخصیت کے طورپر پیش کیا جاتا ہے۔ بھارت انہیں ممبئی حملوں کا ماسٹر مائنڈ قرار دیتا ہے لیکن پاکستان میں ممبئی حملوں کے بارے میں درج کیس میں حافظ سعید ملزم نامزد نہیں رہے۔ امریکا حافظ سعید احمد کو سن 2012 میں عالمی دہشت گرد قراردے چکا ہے۔حالیہ برسوں میں پاکستان پر عالمی دبائو بڑھتا گیا ہے کہ وہ دہشت گردی کی مالی اعانت اور منی لنڈرنگ کی روک تھام کے لیے موثر اقدامات لے۔پچھلے ماہ جون میں امریکی شہر اورلینڈو میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے ایک اجلاس میں پاکستان کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ ایف اے ٹی ایف نے پہلے ہی پاکستان کو ’گرے لسٹ، پر رکھا ہوا ہے اور خبردار کیا ہے کہ اگر پاکستان نے اب بھی ٹھوس اور قابل یقین اقدامات نہ لیے تو اکتوبر میں اسے ’بلیک لسٹ‘ کر دیا جا سکتا ہے۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو اس سے پاکستان کی مالی مشکالات گمبھیر ہوجائیں گی اور آئی ایم ایف کا پروگرام بھی کھٹائی میں پڑ سکتا ہے۔ حکام کے مطابق پاکستان اس قسم کی صورتحال کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ حکام کے مطابق حافظ سعید کی گرفتاری پاکستان میں مشتبہ دہشت گرد تنظیموں کے خلاف پہلے سے جاری کاروائیوں کا حصہ ہے ۔ لیکن ڈی ڈبلیو سے بات کرتے ہوئے نیشنل کاونٹر ٹیررازم اتھارٹی کے سابق سربراہ احسان غنی کا کہنا ہے، ”عالمی ادارے سمجھتے ہیں کہ ہم ان سے کھیل رہے ہیں۔ حافظ سعید کو بہت پہلے گرفتار کرلیا جانا چاہیے تھا۔ ہمیں اپنی بقا کے لیے ایسے عناصر کے خلاف کاروائی کرنا ہوگی۔ اب دیکھنا یہ ہوگا کہ ان کے خلاف کیس کی تحقیقات کیسے ہوتی ہے اور کیا عدالتوں سے انہیں سزا ملتی ہے یا نہیں؟‘‘ماضی میں حافظ سعید احمد اور ان جیسے رہنماوں کی گرفتاری کے بارے میں یہ دلیل بھی دی جاتی رہی ہے کہ ایسی گرفتاریوں سے عسکریت پسندوں کی جانب سے بھی ردعمل آسکتا ہے لیکن احسان غنی کہتے ہیں، ”اگر ریاست کے تمام ادارے ایسے عناصر کے بارے میں ایک پیچ پر جائیں تو کوئی انتہاپسند تنظیم ریاست کا مقابلہ نہیں کرسکتی۔‘‘مبصرین کے نزدیک اس کی ایک واضع مثال خادم حسین رضوی صاحب کی تحریک لبیک پارٹی کا تیزی سے عروج اور زوال ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
In this case, New Pakistan will definitely be: when and when the day is rising, what's up? Latest news
Previous Post انشااللہ نیا پاکستان ضرور بنے گا : روز بروز بڑھتی مہنگائی کے ساتھ کب اور کیا ہونیوالا ہے ؟ تازہ ترین خبر
Next Post بی بی سی کی خصوصی رپورٹ
BBC's special report

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.