yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کلبھوشن کیس : عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمران خان کا ناقابل یقین رد عمل سامنے آ گیا

MH Kazmi July 18, 2019 1 min read
Clubshoot Case: Imran Khan's incredible reaction to the verdict of the World Justice Justice came to light
Share this:

Clubshoot Case: Imran Khan's incredible reaction to the verdict of the World Justice Justice came to light

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ قابل ستائش ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کلبھوشن کو رہا نہ کرنے اور بھارت کے حوالے نہ کرنے کا فیصلہ سراہتا ہوں، کلبھوشن پاکستانی عوام کے خلاف جرائم کا مرتکب ہے، پاکستان کو قانون کے مطابق مزید کارروائی کرنی چاہیے۔ یاد رہے کہ عالمی عدالت انصاف نے پاکستان کے مؤقف کو تسلیم کرتے ہوئے کلبھوشن یادیو کو دہشت گرد قرار دے دیا ہے ، عدالت انصاف کے جج عبدالقوی احمد یوسف فیصلہ پڑھ کرسنایا ۔ عالمی عدالت انصاف کے جج کا کہنا تھا کہ کلبھوشن کئی بار اسی پاسپورٹ پر بھارت سے بیرونی ممالک کے سفر کرتا رہا جو پاسپورٹ اس سے پاکستان میں برآمد ہوا، اس نے اس پاسپورٹ پر بیرونی ممالک کے 17 سفر کیے۔فیصلے کے مطابق عالمی عدالت نے پاکستان اور بھارت دونوں کے اکثر اعتراضات کو مستر د کر دیا، بھارت نے سب سے پہلے کلبھوشن یادیو کی رہائی کی درخواست دائر کی تھی، جسے عالمی عدالت انصاف نے یکسر مسترد کر دیا ، اسی طرح پاکستان نے بھی مؤقف اختیار کیا تھا کہ کلبھوشن یادیو کو پھانسی دینے کے فیصلے کی توثیق کی جائے مگر عالمی عدالت انصاف نے اس درخواست کو بھی مسترد کر کے قرار دیا کہ کلبھوشن یادیو پاکستان کی تحویل میں ہی رہے گا مگر اسے قونصلر رسائی کا حق حاصل ہوگا ا ور ویانا کنونشن کی موجودگی میں اسے کسی صورت پھانسی نہیں دی جاسکتی ۔ جج عبد القوی کا کہنا تھا کہ ویانا کنونشن کی بھارت خلاف ورزی کر گیا ہے، عدالت نے قرار دیا کہ پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ بھارت ہمارے پوچھے گئے سوالات پر کوئی وضاحت یا جواب پیش کرنے میں ناکام رہا ہے، پاکستان اور بھارت ویانا کنونشن کے رکن ہیں، عالمی عدالت کو یہ مقدمہ سننے کا اختیار ہے، مقدمے کی تفصیلی شقوں کی جانب نہیں جانا چاہتے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The beautiful Pakistani actor named Momina Stahsen as a slippery actor
Previous Post خوبصورت ترین پاکستانی اداکارہ نے مومنہ مستحسن کو پرچی اداکارہ قرار دے دیا
Next Post ملکی سطح پر ہلچل مچا دینے والی خبر
Countrywide Stirring News

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.