yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاک فوج کے (ر) افسر کا خصوصی تبصرہ

MH Kazmi July 18, 2019 1 min read
Special Officers of Army Staff (R) Officer
Share this:
Special Officers of Army Staff (R) Officer
لاہور (ویب ڈیسک) عمران خان کی جو ملاقات صدر ٹرمپ سے ہو گی اس میں ابھی پورا ایک ہفتہ باقی ہے۔ اس ملاقات میں اس امداد کی بحالی کا ذکر ضرور زیرِ بحث آئے گا۔ وزیراعظم اب تک مختلف ملکوں میں بین الاقوامی عسکری اور اقتصادی فورموں میں شریک ہو کر حکمرانی کا نامور مضمون نگار لیفٹیننٹ کرنل (ر) غلام جیلانی خان اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔ایک ابتدائی اور اساسی تجربہ حاصل کر چکے ہیں۔ ان کی نظر ان دونوں موضوعات پر نون لیگ اور پیپلزپارٹی کے قائدین کے مقابلے میں زیادہ دوررس معلوم ہوتی ہے۔ نون لیگ نے تو جنرل عبدالقیوم اور جنرل قادر بلوچ کو اپنی پارٹی میں شامل کرکے عسکری ترازو کا توازن ایک حد تک برابر کر رکھا تھا لیکن پیپلزپارٹی کی صفوں میں کوئی ایسا جرنیل مجھے نظر نہیں آتا جو اس کمی کو پورا کر سکے۔ اور جہاں تک پی ٹی آئی کا تعلق ہے تو تینوں پاکستانی افواج اس کی پشت پر کھڑی ہیں۔ امید ہے کہ وزیراعظم جب امریکی سول / ملٹری آفیسرز سے بات چیت کریں گے تو ان کو اپنی ملٹری کی بالواسطہ اور براہِ راست سپورٹ حاصل ہوگی۔ امریکی آفیسرز کو بھی اس بات کی خبر ہے کہ عمران خان کی شکل میں پاکستان کو ایک ایسا وزیراعظم ملا ہے جو نہ صرف خود سرٹیجک ملٹری معاملات کی سوجھ بوجھ رکھتا ہے بلکہ اس کو مسلح افواج کی بھی مکمل تائید و حمائت حاصل ہے۔اس لئے میرا خیال ہے کہ اس امریکی دورے میں آرمی کی ٹاپ براس بھی عمران خان کے ہمراہ ہو گی۔ اس تناظر میں اگر پیپلزپارٹی یہ کہے کہ بلاول زرداری، عمران خان سے پہلے امریکہ کا دورہ کرکے وزیراعظم پر کوئی پوائنٹ سکورنگ کر لیں گے تو یہ ایک مضحکہ خیز بیان ہو گا۔ بلاول خواہ عمران کے دورے سے پہلے امریکہ جائیں یا بعد میں جائیں، ایک بار جائیں یا بار بار جائیں اکیلے جائیں یا کسی پارٹی وفد کو ساتھ لے کر جائیں اس سے کیا فرق پڑے گا؟……زیرو +زیرو+زیرو =زیرو……
Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
If you want to always look beautiful then leave some habits
Previous Post اگر آپ چاہتے ہیں کہ ہمیشہ خوبصورت نظر آئیں تو یہ چند عادتیں ترک کر دیں
Next Post کیا آپ جانتے ہیں کہ مسلسل ذہنی دباؤ کا چہرے کی دلکشی سے کیا تعلق ہے ؟ ماہرین کی رائے
Do you know what is the point of view of a constant mental stress? Expert feedback

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.