yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

حکومت نے ایک عینک والا جن پال لیا ہے جو کبھی خاتون اور کبھی ۔۔۔۔۔

MH Kazmi July 18, 2019 1 min read
The government has taken an oxygen that has ever been women and sometimes .....
Share this:

The government has taken an oxygen that has ever been women and sometimes .....

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ ملک میں جھوٹوں کے چوہدریوں کی حکومت ہے،حکومت نے ایک عینک والا جن پال لیا ہے کبھی خاتون اور کبھی انسان بن کر آتا ہے بڑی بڑی باتیں کرتا ہے لیکن سیف الرحمن کی طرح بھاگ جائے گا، بے نامی جائیدادوں سے آصف علی زرداری کا کوئی تعلق نہیں ہے نیب کو معاف کریں اور عدالتوں میں ہمارے خلاف جائیں لیکن میڈیا پر آکر باتیں کیوں کرتے ہو۔ اپوزیشن کا نمائندہ سینیٹ کا چیئرمین ہوگا،حکومت صوبوں کے ساتھ نا انصافی کررہی ہے،ریکوڈک کا کیس مشرف دور کے زمانے کی بات ہے جس جادو نے وزیراعظم کو کرسی پر بٹھایا اب وہ بے اثر ہوتا جارہا ہے،عزیر بلوچ کو اب کیوں زندہ کررہے ہیں وہ پہلے کن کے پاس تھا اور بیانات کس نے لئے ؟وزیراعظم امریکہ میں تحفظ حاصل کرنے کی وجہ سے سفارت خانے میں رہیں گے ،سفارت خانے میں رہنے کی وجہ بچہ بچہ جانتا ہے،آصف علی زرداری نے بیرونی دوروں پر جو اخراجات کئے وہ جائز اور قانون کے مطابق تھے وزیراعظم کی مشیر اطلاعات و نشریات 2 سال پہلے ہماری باتیں کرتی تھی لیکن جب اس پارٹی کو چھوڑے گی تو ان کے خلاف بولے گی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں اب جھوٹوں کے چوہدریوں کی حکومت ہے ان دامن میں صرف گزشتہ حکومت کو گالیاں دینا اور گرفتار کرنا ہے جس کی وجہ سے لوگ طیش میں آتے ہیں لیکن عوام وقت پر بولتی ہے۔ اس حکومت نے ایک عینک والا جن پال لیا ہے کبھی خاتون اور کبھی انسان بن کر آتا ہے بڑی بڑی باتیں کرتا ہے لیکن سیف الرحمن کی طرح بھاگ جائے گا۔ حکومت جو آصف علی زرداری کے حوالے سے بے نامی جائیدادوں کا ذکر کررہی ہے ان سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ تاجروں نے جو احتجاج کیا میں نے اس طرح کا احتجاج نہیں دیکھا پہلی مرتبہ اسلام آباد میں بلیو ایریا اس طرح بند دیکھا ہے۔ اس حکومت نے جو بھی وعدہ کیا وہ پورا نہیں کیا۔ ان کے حواس پر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری سوار ہیں۔ حکومت اپنے مقاصد حاصل کرنے کیلئے نیب کو استعمال کررہی ہے۔ مشیر اطلاعات کوئی نجومی تو نہیں کہ جن کے بارے میں وہ بات کرتی ہیں کل ان کو گرفتار کرلیا جاتا ہے۔ جن پر کرپشن کے الزامات تھے ان کو عہدے دے دیئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اب دوبارہ عزیر بلوچ کو زندہ کیا جارہا ہے لیکن ان کو کب سے گرفتار کیا گیا او ران سے بیانات لئے گئے ان کے خاندان کو بھی اس حوالے سے نہیں بتایا گیا۔ موجودہ حکومت پارلیمنٹ کو بے وقت کررہی ہے حکومتی وزراء کو شوق ہے جو کہتے ہیں کہ اتنے لوگ مروا دیں تو معاملات ٹھیک ہوجائیں گے۔ یہ پاکستان نے انڈونیشیاء نہیں ہے۔ بجلی پیٹرول گیس مہنگی ہوگی تو مہنگائی بڑھے گی۔ انہوں نے کہا کہ اداروں کو متنازعہ نہ بنایا جائے۔ انصاف کے دروازے بند نہ کئے جائیں۔ خانہ بدوبشوں پر اعتماد نہ کیا جائے پہلے وہ ہمارے ساتھ تھے جب سے ان کے ساتھ آئے ہیں ان کو وزیر بھی بنا دیا گیا ہے دورہ امریکہ کے دوران وزیراعظم کا سفارتخانے میں رہنے کا مقصد تحفظ حاصل کرنا ہے اس کے بارے میں پاکستان کا بچہ بچہ جانتا ہے لیکن ہم کسی کے خاندان پر باتیں نہیں کرتے لیکن جو زبان حکومتی وزراء استعمال کررہے ہیں ہمارے پاس بھی ہے لیکن ہماری تربیت اس طرح کی نہیں ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ سینیٹ کا اجلاس بلانا حکومت کا اختیار ہے دیر حکومت کررہی ہے اپوزیشن کے پاس اکثریت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریلوے میں اتنے حادثات ہوئے ہیں لیکن وزیر استعفی دینے کا نام ہی نہیں لیتا لیکن وزیراعظم پہلے کہتے تھے ایک حادثہ ہوجائے تو وزیر کو استعفی دے دینا چاہیے۔ سینیٹ کا چیئرمین اپوزیشن کا نمائندہ ہوگا۔ حکومت کے خلاف تحریک دن بدن بڑھتی جارہی ہے اور آہستہ آہستہ اپنے عروج پر پہنچے گی۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Justice Gulzar Ahmed told this to the person? Big news
Previous Post جسٹس گلزار احمد نے یہ بات کس کو کہہ ڈالی؟ بڑی خبر
Next Post بھارتی کرکٹ بورڈ کا ویرات کوہلی سے کپتانی واپس لینے کا فیصلہ۔۔
Indian cricket board decides to withdraw return from Virat Kohli ..

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.