yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

پاکستان کے معروف خدمت خلق کے ادارے المدثر ٹرسٹ کے زیر اہتمام معذور اورغریب سپیشل بچوں کیلئے پیرس میں فنڈ ریزنگ مہم کا آغاز

MH Kazmi July 17, 2019July 17, 2019 1 min read
FUND, RAISING, CAMPAIGN, FOR, AL MUDDASIR, TRUST, PAKISTAN, AT, PARIS, ZAIQA , RESTAURANT, FRANCE, ON, SUNDAY, AT, 07:00PM
Share this:

پیرس؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) پاکستان کے معروف خدمت خلق کے ادارے المدثر ٹرسٹ کے زیر اہتمام معذور اورغریب سپیشل بچوں کیلئے پیرس میں فنڈ ریزنگ مہم کا آغاز ہوچکا ہے۔

اس سلسلے میں بروز اتوار 21 جولائی کو شام 07 بجے پیرس کے معروف ذائقہ ریسٹورنٹ میں بہترین فیملی فیڈ ریزنگ ایونٹ کا اہتمام کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان سے معروف قوال شہباز فیاض کو مدعو کیا گیا ہے جو کہ اپنے مخصوص انداز میں پرفارم کریں گے۔ اس پروگرام کی میزبانی کے فرائض یوکے کے مشہور ٹی وی اینکر سید مظہر بخاری انجام دینگے۔

فرانس کی سیاسی وسماجی شخصیات بھرپور شرکت کرینگی۔ اس موقع پر المدثر ٹرسٹ کے بانی سید مدثر حسین شاہ نے تمام اوورسیز کمیونٹی سے اپیل کی ہے کہ وہ سپیشل بچوں کی مدد کیلئے پروگرام میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں ۔تاکہ معذور بچوں کی تعلیمی ضروریات کو پورا کیا جاسکے اور ان کی فلاح و بہبود کے کام کو احسن طریقے سے جاری رکھا جائے۔

سید مدثر حسین شاہ صاحب کا رابطہ نمبر

0664 163180

https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2019/07/WhatsApp-Video-2019-07-17-at-21.12.55.mp4

FUND, RAISING, CAMPAIGN, FOR, AL MUDDASIR, TRUST, PAKISTAN, AT, PARIS, ZAIQA , RESTAURANT, FRANCE, ON, SUNDAY, AT, 07:00PMFUND, RAISING, CAMPAIGN, FOR, AL MUDDASIR, TRUST, PAKISTAN, AT, PARIS, ZAIQA , RESTAURANT, FRANCE, ON, SUNDAY, AT, 07:00PMFUND, RAISING, CAMPAIGN, FOR, AL MUDDASIR, TRUST, PAKISTAN, AT, PARIS, ZAIQA , RESTAURANT, FRANCE, ON, SUNDAY, AT, 07:00PMFUND, RAISING, CAMPAIGN, FOR, AL MUDDASIR, TRUST, PAKISTAN, AT, PARIS, ZAIQA , RESTAURANT, FRANCE, ON, SUNDAY, AT, 07:00PMFUND, RAISING, CAMPAIGN, FOR, AL MUDDASIR, TRUST, PAKISTAN, AT, PARIS, ZAIQA , RESTAURANT, FRANCE, ON, SUNDAY, AT, 07:00PMFUND, RAISING, CAMPAIGN, FOR, AL MUDDASIR, TRUST, PAKISTAN, AT, PARIS, ZAIQA , RESTAURANT, FRANCE, ON, SUNDAY, AT, 07:00PMFUND, RAISING, CAMPAIGN, FOR, AL MUDDASIR, TRUST, PAKISTAN, AT, PARIS, ZAIQA , RESTAURANT, FRANCE, ON, SUNDAY, AT, 07:00PMFUND, RAISING, CAMPAIGN, FOR, AL MUDDASIR, TRUST, PAKISTAN, AT, PARIS, ZAIQA , RESTAURANT, FRANCE, ON, SUNDAY, AT, 07:00PMFUND, RAISING, CAMPAIGN, FOR, AL MUDDASIR, TRUST, PAKISTAN, AT, PARIS, ZAIQA , RESTAURANT, FRANCE, ON, SUNDAY, AT, 07:00PMFUND, RAISING, CAMPAIGN, FOR, AL MUDDASIR, TRUST, PAKISTAN, AT, PARIS, ZAIQA , RESTAURANT, FRANCE, ON, SUNDAY, AT, 07:00PMFUND, RAISING, CAMPAIGN, FOR, AL MUDDASIR, TRUST, PAKISTAN, AT, PARIS, ZAIQA , RESTAURANT, FRANCE, ON, SUNDAY, AT, 07:00PMFUND, RAISING, CAMPAIGN, FOR, AL MUDDASIR, TRUST, PAKISTAN, AT, PARIS, ZAIQA , RESTAURANT, FRANCE, ON, SUNDAY, AT, 07:00PM

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
ch muhammad ehsan, gorsi, says, decision, on, kulbhushan jadave, case, is, a, land mark, and, pak army ,and, government, collectively, deserve, the, appreciation
Previous Post تحریک انصاف اورپاک فوج کو فتح مبارک، انڈیا عالمی سطح پر دہشتگردی کا ایکسپورٹر ثابت ہوگیا، چوہدری محمد احسان گورسی
Next Post جسٹس تصدق جیلانی نے کلبھوشن یادیو کیس میں نیا پنڈورہ باکس کھول دیا
Justice Podhaq Jilani opened the new Pandora box in the Club Dhushan Yadav case

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.