yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

قوم کو مبارک، اصل ورلڈ کپ جیت لیا، انڈیا دہشتگرد ثابت ، کلبھوشن اورپاک دشمن نواز شریف اب جیل میں ہی سڑیں گے، ملک انصر خان

MH Kazmi July 17, 2019 1 min read
MALIK ANSAR KHAN, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE, SAYS, PAK , WON, THE, WROLD, CUP, BY, GETTING, GOOD, DECISION, OF, KULBHUSHAN JADAVE, IN, OUR FAVOR
Share this:

قوم کو مبارک، اصل ورلڈ کپ جیت لیا، انڈیا دہشتگرد ثابت ، کلبھوشن اورپاک دشمن نواز شریف اب جیل میں ہی سڑیں گے، ملک انصر خان

پیرس؍اسلام آباد (ایس ایم حسنین ) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما ملک انصر خان نے کلبھوشن یادو کی عالمی عدالت سے سزا برقرار رکھنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج عالمی عدالت سے انڈیا دہشتگرد اور دہشتگردی کا سپورٹر ثابت ہوگیا۔

ان کا کہنا تھا کہ دہشتگرد کلبھوشن اورپاک دشمن نواز شریف دونوں اب جیل میں ہی سڑیں گے ان کو کوئی رعائت نہیں ملے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہر محب پاکستانی کے دل کی آج خواہشیں پوری ہوئیں اور ایک ایسا دہشتگرد جسے پاکستان کے کرپٹ ٹولے اور انڈیا کے اشاروں پر ناچنے والے نواز شریف نے عالمی عدالت سے چھڑوانے کیلئے جعل سازی کی اور غداروں کیساتھ ملکر پاکستان کی محافظ آئی ایس آئی پر گھنائونے الزامات لگائےآج ان سب کی سبکی ہوئی اور اللہ تبارک وتعالیٰ نے حق کو فتح نصیب کرتے ہوئے پاک فوج اور ملکی اداروں کی محنت کی لاج رکھ لی۔

ان کا کہنا تھا کہ اب ہر انڈین جاسوس اور پاک دشمن سیاستدان جیلوں میں ہی سڑتے رہا کریں گے ان کو کوئی رعائت نہیں ملے گی۔

MALIK ANSAR KHAN, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE, SAYS, PAK , WON, THE, WROLD, CUP, BY, GETTING, GOOD, DECISION, OF, KULBHUSHAN JADAVE, IN, OUR FAVOR

 

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Diffrence b\w boys and girlz during exams
Previous Post لڑکیاں کبھی مطمئن نہیں ہوتیں۔
Next Post تحریک انصاف اورپاک فوج کو فتح مبارک، انڈیا عالمی سطح پر دہشتگردی کا ایکسپورٹر ثابت ہوگیا، چوہدری محمد احسان گورسی
ch muhammad ehsan, gorsi, says, decision, on, kulbhushan jadave, case, is, a, land mark, and, pak army ,and, government, collectively, deserve, the, appreciation

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.