yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ندیم ملک نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

MH Kazmi July 17, 2019 1 min read
Nadeem Malik claimed a fierce claim
Share this:
Nadeem Malik claimed a fierce claim
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )میاں محمد اظہر کے صاحبزادے حماداظہر پاکستان کے وفاقی وزیربرائے اقتصادی امور(ریونیو) ہیں لیکن وہ خود کتنا ٹیکس دیتے ہیں، سینئر صحافی ندیم ملک نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا۔ ٹوئٹر پر ندیم ملک نے لکھا کہ ”ایف بی آر کی ٹیکس ڈائریکٹری 2016ءکے مطابق حماداظہر نے 8031روپے بطور انکم ٹیکس اداکیے ، ڈائریکٹری میں ان کا پورا نام میاں محمد حماداظہر موجود ہے ‘۔اسی طرح ’2015کی ایف بی آر ڈائریکٹری کے مطابق انہوں نے انکم ٹیکس کی مد میں 6407روپے جمع کرائے ، یہاں بھی ان کا پورا نام موجود ہے “۔ندیم ملک نے مزید لکھا کہ ”فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی ٹیکس ڈائریکٹری 2013ءکے مطابق حماد اظہر نے ایک روپیہ بھی انکم ٹیکس ادا نہیں کیا“۔ان کاکہناتھاکہ ”سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار سے واضح ہوتا ہے کہ 4398بلین روپے کے ٹیکس ہدف کے برعکس500بلین روپے کے شارٹ فال نے پاکستان اور عمران خان کیلئے مشکلات پیدا کی ہیں ، کیا یہاں نااہلی پر احتساب کایہاں کوئی عمل ہے یا اگر سوال پوچھیں تو انہیں گالیاں دینے کی آزادی ہے ؟“۔ دوسری طرف حماداظہر خود بھی 2015,16اور 2017ءکے دوران ادا کیے گئے ٹیکس کی تفصیلات سامنے لاچکے ہیں، ان کی ٹوئیٹس کے مطابق 2017ءمیں انہوں نے ایک کروڑ بائیس لاکھ سے زائد ٹیکس ادا کیا اور آمدن کے ذرئع کاروبار، کرائے، پی ایس ایل کا منافع تھا جبکہ 2016ءمیں انہوں نے 77لاکھ روپے سے زائد ٹیکس ادا کیا اورآمدن کے ذرائع کاروبار اور پی ایس ایل کا منافع تھا ، 2015ءمیں بھی کاروبار، آپسی تقسیم اور پی ایس ایل کے منافع سے باون لاکھ چودہ ہزار آٹھ سو چھتیس روپے ٹیکس دیا۔ان کامزید کہناتھاکہ عوامی ذمہ داری کے حامل افراد کی اپنے مالی معاملات سامنے رکھنا ذمہ داری ہے ، میں گزشتہ تین سال کے دوران تمام پلیٹ فارمز پر جمع کرائے گئے اپنے ٹیکس اور آمدن سے متعلق اعدادوشمار سامنے رکھ رہاہوں ، میری کمائی کا بڑا ذریعہ جو مجھے موصول ہوتاہے ، وہ اے او پی(ایسوسی ایشن آف پرسن) فرم کا منافع ہے ۔
Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Is it fair for women to have sexual relations with these women without marriage?
Previous Post ان عورتوں کے ساتھ بغیر نکاح کے بھی جسمانی تعلقات قائم کرنا بلکل جائز ہے؟
Next Post ایمان افروز واقعہ
Faithful events

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.