yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ماہر علم اعداد کے انکشاف نے پاکستان پیپلز پارٹی کی صفوں میں تھرتھلی مچا دی

MH Kazmi July 17, 2019 1 min read
The discovery of Expert Knowledge Statistics has begun in the ranks of Pakistan Peoples Party
Share this:

The discovery of Expert Knowledge Statistics has begun in the ranks of Pakistan Peoples Party

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اخبار کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نوجوان سیاسی لیڈر بلاول بھٹو زرداری انصاف پسند اور تحمل مزاج صفت انسان ہیں۔بلاول بھٹو کی شادی نہیں بلکہ شادیاں ہوں گی۔ماہر علم اعداد کے انکشاف نے پاکستان پیپلز پارٹی کی صفوں میں تھرتھلی مچا دیی۔ماہر علم اور اعداد حنیف ملک کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری سیاسی جوڑ توڑ میں ناکام ہوں گے۔پارٹی کے پرانے خیرخواہ رہنما بھی انہیں چھوڑ دیں گے،بلاول بھٹو انصاف پسند ہیں اور مشکل وقت میں صبر و تحمل کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ان میں بے تکلفی کا عنصر زیادہ پایا جاتا ہےمگر موجودہ تیز ترین دور میں یہ بے تکلفی انہیں نقصان سے بھی دوچار کر سکتی ہے۔بلاول بھٹو کو پرانے دوستوں کو جلد بھلانے کی عادت ہے اور وہ نئے یار بنانے کی جستجو میں رہتے ہیں۔بلاول بھٹو کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ جب کسی سے ملیں تو اسے یہ لگے کہ بلاول بھٹو میرے خیرخواہ اور ہمدرد ہیں۔حنیف ملک نے یہ بھی پیشگوئی کی ہے کہ بلاول بھٹو کی دو شادیاں ہوں گی،پہلی شادی ناکام ہو گی اور دوسری شادی کامیاب ہو گی۔خیال رہے پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی شادی سے متعلق چہ مگوئیاں جاری ہیں۔ بلاول بھٹو کی شادیسے متعلق دلچسپ بحث کا آغاز اس وقت ہوا جب گزشتہ دنوں اس حوالے سے ان کے والد اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی جانب سے بیان جاری کیا گیا۔آصف زرداری نے باقاعدہ اعلان کیا کہ ان کے صاحبزادے بلاول شادی کیلئے راضی ہوگئے ہیں۔ تاہم بلاول بھٹو کیلئے لڑکی ڈھونڈی جا رہی ہے۔ اس حوالے سے بلاول بھٹو زرداری نے بھی خود بیان جاری کیا تھا، بلاول بھٹو نے تصدیق کی کہ ان کی شادی کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ بلاول کا کہنا ہے کہ ان کی شادی نزدیک ہے، تاہم اس حوالے سے وہ فی الحال مزید تفصیلات فراہم نہیں کر سکتے۔کچھ عرصہ قبل بلاول بھٹو نے شادی سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا تھا کہ ان کی شادی کیلئے لڑکی کا فیصلہ ان کی بہنیں کریں گی۔ ان کی اہلیہ کسے بننے ہے، لڑکی پسند کرنے کا کام انہوں نے اپنی بہنوں پر چھوڑ دیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا بھی کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کیلئے لڑکی پسند کی جا چکی ہے، تاہم فی الحال اس معاملے کی مزید تفصیلات سامنے نہیں لائی جا رہیں۔ جلد ہی تمام تفصیلات عوام کیلئے جاری کر دی جائیں گی، اور بلاول بھٹو کیشادی بھی جلد انجام پانے والی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
EXECUTIVE, MEMBER, BAIT UL MAAL, SARDAR ZAHID IQBAL, REACHED, PARIS, FOR, PRIVATE, VISIT, WITH, FAMILY, HIS, FRIEND, QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, IN, PARIS,WILL, HOST,THE, VISIT
Previous Post پاکستان بیت المال کے ممبر ایگزیکٹو بورڈ سردار زاہد اکبر نجی دورہ پر فیملی کے ہمراہ پیرس پہنچے، انکے دیرینہ دوست اور ممتاز سماجی وکاروباری شخصیت قاری فاروق احمد فاروقی دورہ کے دوران میزبانی کے فرائض سرانجام دینگے
Next Post پاکستان کے نامور ادیب و شاعر انتقال کرگئے
The famous poet and poet of Pakistan died

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.