yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

حکومت کی آدھی کابینہ خور کرپشن میں ملوث مگر وزرا چور چور کے نعروں کے علاوہ کچھ نہیں کرسکتے، قاری فاروق احمدفاروقی

MH Kazmi July 16, 2019July 16, 2019 1 min read
QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, SENIOR, LEADER,PTI,FRANCE, SAYS, GOVT, AND, MINISTERS, DONT, HAVE, ANY, PROGRESS, EXCEPT, THIEF, THIEF, VOWING
Share this:

حکومت کی آدھی کابینہ خور کرپشن میں ملوث مگر وزرا چور چور کے نعروں کے علاوہ کچھ نہیں کرسکتے، قاری فاروق احمدفاروقی

پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے مرکزی راہنما قاری فاروق احمد فاروقی نے کہا ہے کہ حکومت کی آدھی کابینہ کرپشن زدہ اور عدالتوں میں مقدمات کا سامنا کر رہی ہے اور عوام کو چورچور کے نعروں پر بہلا رہی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ عوام بھوک سے مررہے ہیں اور وزراء چور ڈاکو کے نعرے لگانے میں مصروف ہیں ،نیب کو صرف اپوزیشن ہی نظر آتی ہے حکومت کے عہدیدار آنکھ کھولتے ہی اپوزیشن کے خلاف پریس کانفرنس شروع کردیتے ہیں ، ان وزراء کی اپنی کارکردگی کیا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ جس حکومت میں مہنگائی اور چوربازاری کو روکنے کے بجائے اسے وقت کی ضرورت سمجھا جائے اس سے عوام کیا توقع کرے گی وہ پانچ سال بھی گزار لیں تو بھی عوام کو کچھ نہیں دے سکتے۔ بھارتی قرضے، شرح سود میں اضافہ تمام ایسی سرگرمیاں ہیں جو تباہی کا باعث ہیں اور موجودہ حکومت میں پاکستان کی تباہ حال معیشت کو آنے والے سالوں میں بھی مفلوک الحال رکھنے کیلئے عالمی طاقتوں کی ایمائ پر موجودہ حکومت نے انتظام کردیا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ حکومت اتنا ظلم کرے جتنا بعد میں برداشت کرسکے ۔

 

QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, SENIOR, LEADER,PTI,FRANCE, SAYS, GOVT, AND, MINISTERS, DONT, HAVE, ANY, PROGRESS, EXCEPT, THIEF, THIEF, VOWING

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
RAJA ALIASGHAR, SENIOR, LEADER, PMLN, FRANCE, SAYS, PEOPLE, ARE, DYING, WITH, HUNGER, AND GOVT, USING, TECTICS, TO, DIVERT, THE, SITUATION
Previous Post عوام پاکستان غریب اورمہنگائی سے بھوکوں مر رہے جبکہ حکومت اپوزیشن کیخلاف جعلی مقدمات کا جال بچھانے میں مصروف ہے، راجہ علی اصغر
Next Post پاکستان بیت المال کے ممبر ایگزیکٹو بورڈ سردار زاہد اکبر نجی دورہ پر فیملی کے ہمراہ پیرس پہنچے، انکے دیرینہ دوست اور ممتاز سماجی وکاروباری شخصیت قاری فاروق احمد فاروقی دورہ کے دوران میزبانی کے فرائض سرانجام دینگے
EXECUTIVE, MEMBER, BAIT UL MAAL, SARDAR ZAHID IQBAL, REACHED, PARIS, FOR, PRIVATE, VISIT, WITH, FAMILY, HIS, FRIEND, QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, IN, PARIS,WILL, HOST,THE, VISIT

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.