yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    بین الاقوامی خبریں
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

صف اول کے صحافی نے مریم نواز کو خبردار کر دیا

MH Kazmi July 16, 2019 1 min read
Safi's journalist warns Mary Nawaz
Share this:

Safi's journalist warns Mary Nawaz

لاہور (ویب ڈیسک) آج سے چند دن قبل احتساب عدالت کے ایک معزز جج کی ویڈیو منظرِ عام پر آئی۔ مجھ بے وقوف نے مگر اس ویڈیو کے منظرعام پر آنے کے دوسرے دن اپنے کالم کے آغاز ہی میں اعلان کردیا کہ میں مذکورہ ویڈیو کی بابت کچھ لکھنے نہیں جا رہا۔ اس ویڈیو کو نامور کالم نگار نصرت جاوید اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ نظرانداز کرنے کی بنیادی وجہ اس سے چند ہفتے قبل منظرِ عام پر آیا ایک اور ویڈیو تھا۔ میرا آج بھی اصرار ہے کہ ملکی سیاست کے وسیع تر تناظر میں اور انصاف کا بول بولا ہونے کے دعوے کے دوران اس ویڈیو کی اہمیت احتساب کے جج کے بارے میں برسرعام ہوئی ویڈیو سے کہیں زیادہ تھی۔ ہم اسے لیکن بھلاچکے ہیں۔حالیہ ویڈیو کو بھلانا مگرمشکل ہورہا ہے۔ پنجابی محاورے والی ہاتھ سے لگائی گرہیں دانتوں سے کھولنا پڑ رہی ہیں۔ ’’دانت‘‘ اگرچہ اب استعمال ہوچکے ہیں۔ احتساب عدالت کے جج کو ان کے منصب سے ہٹا دیا گیا۔ ان کی نوکری البتہ اپنی جگہ موجود ہے۔ لاہور ہائی کورٹ سے مستعار لئے گئے تھے۔ واپس بھیج دئیے گئے ہیں۔ ہمیں خبر نہیں کہ ان کے خلاف کوئی اور انضباطی کارروائی ہو گی یا نہیں۔ شاید کچھ عرصہ OSDافسروں کی طرح گھر بیٹھے رہیں اور بعدازاں ’’رولامک‘‘ جانے کے بعد کہیں سیشن جج لگا دئیے جائیں۔ان کی برسرِعام ہوئی ویڈیو نے مگر نواز شریف کے چاہنے والوں کے دلوں میں جو امید دلائی تھی میری ناقص رائے میں اب برقرار نہیں رہ پائے گی۔ اس ویڈیو کے حوالے سے آنے والے دنوں میں جو ہو سکتا ہے اس کا ’’سکرپٹ‘‘ میری دانست میں اس حلف نامے کی صورت لکھا جا چکا ہے جو مذکورہ جج صاحب نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے حوالے کیا۔قانون کی باریکیوں سے قطعاً نابلد ہوتے ہوئے میں نے اس حلف نامے کو پانچ سے زائد مرتبہ پڑھا ہے۔ انتہائی مہارت سے لکھے اس حلف نامے سے تاثر یہ اجاگر ہوتا ہے کہ 2003/4 میں ان صاحب کی کسی ’’نجی محفل‘‘ میں ایک ویڈیو بنائی گئی۔ اس ویڈیو میں کیا تھا یہ ہمیں معلوم نہیں۔ اگرچہ اس کے ذریعے ارشد ملک صاحب کو ’’غیر اخلاقی حرکات‘‘ کا مرتکب ٹھہراکر بلیک میل کرنے کی کوشش ہوئی۔حلف نامے کی عبارت کو اگر غور سے پڑھیں تو عیاں ہوتا ہے کہ جج صاحب ہرگز بلیک میل نہیں ہوئے۔ نواز شریف کو سزا سنا دی۔ یہ سزا سنا دینے کے باوجود وہ مسلسل بلیک میل کیوں ہوتے رہے؟ اس سوال کا جواب اگرچہ میسر نہیں۔بہت سے لوگ اس گماں میں مبتلا ہیں کہ جج صاحب کے لکھے حلف نامے پر عدالتوں میں جرح ہو گی۔ اس جرح کی بدولت دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔ نواز شریف کی سزا برقرار رہنے کا اخلاقی، سیاسی اور قانونی جواز باقی نہ رہ پائے گا۔جان کی امان پاتے ہوئے میں یہ امکانات دیکھنے سے محروم ہونے کا اعتراف کر رہا ہوں۔ اس ملک کی اعلیٰ ترین عدالت نے ایک معزز شہری کی درخواست پر اس ویڈیو پر تین رکنی بنچ کے ذریعے غور کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سائبر کرائم کا تذکرہ بھی ہو رہا ہے۔ نماز بخشوانے کی خواہش روزے کے حکم کے ساتھ واپس لوٹ سکتی ہے۔یہ لکھتے ہوئے مجھے احساس ہے کہ بہت سے قارئین میری اس رائے کو شکست خوردہ ذہن کی ناامیدی ٹھہراتے ہوئے مایوسی پھیلانے کا مرتکب ٹھہرائیں گے۔ نیک دل لوگ تو شاید میرے دل میں جاگزیں ہوئی ناامیدی کو میری رائے کا واحد سبب ٹھہرا کر آگے بڑھ جائیں۔ سوشل میڈیا پر حاوی پارسائی فروش مگر یہ بھی تو سوچ سکتے ہیں کہ شاید مجھے بھی کوئی میری کوئی ’’غیر اخلاقی ویڈیو‘‘ جو ’’نجی‘‘ مگر ’’محفل‘‘ میں بنائی گئی ہو دکھا کر ’’خاموش‘‘ کر دیا گیا ہے۔ اپنی خاموشی کو ناامیدی کا جواز گھڑتے ہوئے قابل اعتبار بنانے کی کوشش کر رہا ہوں۔ایسے کرم فرمائوں کی خدمت میں احتیاطاً عرض صرف یہ کرنا ہے کہ کئی برسوں سے حسرت گناہ کے بھی قابل نہیں رہا۔ ’محفلوں‘‘ میں گئے بھی زمانہ بیت گیا۔ اپنے گھر تک محدود ہوا ٹھوس حقائق کے بارے میں بلکہ ضرورت سے زیادہ سوچنا شروع ہو گیا ہوں اور مسلسل غور کی عادت نے سمجھا دیا ہے کہ دنیا کی رونق میں دل نے تنہا ہی رہنا ہے۔یہ دور Post Truthکا دور ہے۔ ’’معروضی حقائق‘‘ غیر متعلقہ ہو چکے ہیں۔ ہفتے کے دن میری بیوی نے گوشت بھونا۔ ڈرائیور چھٹی پر تھا۔ مجھے گرماگرم نان لانے کو کہا۔ گھر سے نکلا تو ہدایت یہ بھی ملی کہ آتے ہوئے ڈبل روٹیوں کے چار پیکٹ بھی لیتا آئوں۔ میرے گھر سے محض چند قدم کے فاصلے پر اسلام آباد کی ضلع کچہری ہے۔ وہاں کئی ریستوران اور دکانیں ہیں۔ ان سے متعلقہ مارکیٹ کو ’’ایوب مارکیٹ‘‘ کہا جاتا ہے۔ وہاں سب دکانیں بند تھیں۔ حتیٰ کہ دوائیاں بیچنے والی تین دکانوں کے شٹر بھی ڈائون تھے۔ مجھے گماں ہوا کہ اتوار کا دن ہے۔ جلد ہی مگر یاد آگیا کہ 13جولائی ہے اور اس روز تاجروں نے ہڑتال کا اعلان کر رکھا ہے۔اسلام آباد 1975میں آیا تھا۔ اس شہر کے تاجر ’’سیاسی‘‘ نہیں۔ احتجاج سے پرہیز کے عادی ہیں۔ نان کی تلاش میں ایک نسبتاََ چھوٹی مارکیٹ چلا گیا۔ اسے ’’مدینہ مارکیٹ‘‘ کہتے ہیں۔ وہاں تندور کھلاتھا۔ نان مل گئے۔ ڈبل روٹی کی امید صرف ایک دکان کو کھلادیکھ کر پیدا ہوئی۔ اس نے دوکان ایک بجے کھولی تھی۔ ڈبل روٹی کی سپلائی نہیں آئی تھی۔ منہ لٹکائے گھر لوٹ آیا۔رات سونے سے قبل مگر ٹویٹر اور فیس بک وغیرہ دیکھے تو انداز ہوا کہ بے تحاشہ لوگوں کی نظر میں تاجروں کی ہڑتال بری طرح ناکام رہی تھی۔ بحث شدومد سے اب یہ جاری تھی کہ تاجر اگر حکومت کو ٹیکس نہیں دیں گے تو کاروبارِ ریاست کیسے چلے گا۔ سب سے مقبول مطالبہ یہ بھی تھا کہ جن تاجروں نے دکانیں بند کیں ان کی بجلی کے کنکشن کاٹ دئیے جائیں۔ ان کی دکانوں پر موجود سامان ’’بحقِ سرکار‘‘ضبط کرلیا جائے۔برسوں سے میری تنخواہ میں سے حکومت کو واجب ٹیکس پیشگی کاٹ لیا جاتا ہے۔ اس کے باوجود ہر سال ٹیکس ریٹرن بھی جمع کرواتا رہا ہوں۔ ٹیکس دینے سے مبینہ طورپر ’’منکر‘‘ تاجروں سے مجھے کوئی ہمدردی نہیں۔ ساتھ ہی مگر ایک سیانے کا کہا ایک فقرہ بھی یاد آ گیا جو دعویٰ کرتا ہے کہ “You Can’t Fight Against the Market”۔ اس کا ترجمہ خود کر لیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,238 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Traders and shopkeepers met a big demand
Previous Post تاجروں اور دکانداروں نے ملکر بڑا مطالبہ کر دیا
Next Post بڑے کام کی تحریر
Big job writing

Related Posts

چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا

May 9, 2026

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.