yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

ریکوڈیک سمیت قومی اہمیت کے بہت سے منصوبے عمران نیازی اینڈ کمپنی نے بدنیتی سے متنازعہ بنائے ، اور اب عالمی سطح پر ان کے جرمانے غریب عوام اداکریگی، شیخ جاوید طارق

MH Kazmi July 15, 2019July 15, 2019 1 min read
SHEIKH TARIQ JAVED, SENIOR, LEADER, PMLN, FRANCE, SAYS, RE-CODEC,AND, OTHERS, NATIONALLY, IMPORTANT, PROJECTS, MADE, CONTROVERSIAL, BY, PTI, AND, NOW, PAK, HAVE, TO, PAY, HEAVY, FINE, AGAINST, THEM
Share this:

ریکوڈیک سمیت قومی اہمیت کے بہت سے منصوبے عمران نیازی اینڈ کمپنی نے بدنیتی سے متنازعہ بنائے ، اور اب عالمی سطح پر ان کے جرمانے غریب عوام اداکریگی، شیخ جاوید طارق

پیرس؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سینئر راہنما شیخ جاوید طارق نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریکوڈک پاکستان کی قومی تاریخ کے عظیم ترین منصوبوں میں سےایک تھا جسے مسلم لیگ ن کی حکومت نے بہت کامیابی سے پایہ تکمیل تک پہنچانا تھا اور اس سے عوام کو خوشحالی نصیب ہونی تھی مگر عمران نیازی اینڈ کمپنی نے بدنیتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس پر انگلیاں اٹھائیں اور جان بوجھ کر متنازعہ بنایا آج اس کا انتہائی بیہانک نتیجہ اربوں روپے جرمانے کی صورت میں ظاہر ہوچکا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان جیسے غریب ملک کی قسمت کے ساتھ انتہائی بیہانک مزاق یہ کیا جارہا ہے کہ ریکوڈک جیسے قومی اہمیت کے منصوبے جن پر اربوں کی لاگت آئی اور ان کو کامیابی سے ڈیزائن کیا گیا تھا ان کو روک کر اور ان کیخلاف آوازیں اٹھا کر بدنیتی کا مظاہرہ کیا گیا اور عوام کی محنت کی کمائی سے اب اس کو روکنے کے جرمانے ادا کیے جارہے ہیں ۔

یہ عجیب مزاق ہے کہ ریکوڈک جیسے منصوبے میں رکاوٹ بھی عمران خان نیازی اور ان کے اتحادیوں نے ڈالی اور اب آئی ایم ایف سے پی ٹی آئی کی حکومت نے جو قرضہ لیا . اب وہی قرضہ . عالمی عدالت کو دینا پڑے گا . چھ عرب سے زیادہ . پاکستان گورنمنٹ کو دینا پڑے گا عالمی عدالت کو . عمران . لوگوں سے قرضے پکڑ پکڑ کر حکومت چلا رہا ہے . عالمی عدالت نے حکومت پر جرمانہ کردیا

 

SHEIKH TARIQ JAVED, SENIOR, LEADER, PMLN, FRANCE, SAYS, RE-CODEC,AND, OTHERS, NATIONALLY, IMPORTANT, PROJECTS, MADE, CONTROVERSIAL, BY, PTI, AND, NOW, PAK, HAVE, TO, PAY, HEAVY, FINE, AGAINST, THEM

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
MIAN MUHAMMAD HANIF, CHIEF ORGANIZER, PMLN, FRANCE, SAYS, PTI, SPEEDS, IN, BORROWING, HEAVY, LOANS, BUT, NOT, ANY, RELIEF, FOR, PEOPLE
Previous Post نیازی حکومت کی قرضہ لینے کی سپیڈ سب سے تیز مگر11ماہ میں نہ قابل ذکر ترقیاتی منصوبہ دیا اور نہ ہی عوام کو ریلیف دے سکی، میاں محمد حنیف
Next Post پی ٹی آئی حکومت ملکی تاریخ میں ایک سال سے کم عرصے میں سب سے زیادہ قرضہ لینے والی جماعت بن گئی۔مگرمنصوبہ کوئی نہیں، قاری فاروق احمد فاروقی
SENIOR, LEADER, PPP, FRANCE, QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, SAYS, PTI, GOVT, TOOK, HUGE, LOANS, IN, JUST, FEW, MONTHS, BUT, NOT, ANY, PROJECT, ANNOUNCED, TILL, YET, ITS, THE, PAKISTAN'S, FIRST, PARTY, WHO, TOOK, HUGE, LOANS, IN, JUST, SHORT, PERIOD, OF, TIME

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.