yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

تازہ ترین خبر : حکومت کے خلاف تاجروں کی ہڑتال میں دراڑ پڑ گئی ، اس وقت پورے ملک میں کیا ہو رہا ہے ؟

MH Kazmi July 13, 2019 1 min read
Latest News: Traders' Strike Against Government Strike, What is happening throughout the country?
Share this:

Latest News: Traders' Strike Against Government Strike, What is happening throughout the country?

لاہور(ویب ڈیسک) تاجر تنظیمیں آج ملک گیرشٹرڈاؤن ہڑتال کریں گی جبکہ بعض تاجر تنظیموں نے ہڑتال سے اعلان لاتعلقی کا اظہار کر دیا جس سے تاجر برادری تقسیم ہوکررہ گئی ہے۔ لاہورمیں ٹیکسوں کیخلاف ہڑتال پر تاجر دو گروپوں میں تقسیم ہوگئے،ایک گروپ نے آج ہڑتال کا اعلان کر دیا، دوسرے گروپ نے مارکیٹیں کھلی رکھنے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان ٹریڈرز الائنس اور انجمن تاجران خالد پرویز گروپ نے ہڑتال کو بلاجواز قرار دیتے ہوئے صبح مارکیٹیں کھلی رکھنے کا اعلان کردیا، آل پاکستان انجمن تاجران نعیم میر گروپ اور اشرف بھٹی گروپ نے صبح ہر صورت ہڑتال کرنے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان ٹریڈرز الائنس کے مرکزی صدر ناصر حمید خان نے انجمن تاجران خالد پرویز گروپ کے رہنما ئوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی ٹیم سے مذاکرات کامیاب رہے ہیں، انجمن تاجران نعیم میر گروپ اور اشرف بھٹی گروپ نے الگ الگ پریس کانفرنس کرکے کل ہر صورت ہڑتال کا اعلان کیا اور کہا کہ جو تاجر رہنما ہڑتال نہیں کررہے وہ تاجروں کے دشمن ہیں۔پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) کے چیئرمین میاں نعمان کبیر نے کہا ہے کہ ہم تاجروں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں حالیہ بجٹ میں ٹیکسوں کی بھرمار اور تاجروں و صنعت کاروں کے خدشات کو ابھی تک ایڈریس نہیں کیا گیا۔ آل پاکستان انجمن تاجران کے سیکرٹری جنرل نعیم میر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکسز کے نفاذ کیخلاف آج ملک بھر میں شٹر ڈائون ہڑتال ہوگی ۔تاجر تحریک پر شب خون مارا گیا اورایسا کرنیوالے تاجر ہی تھے، معاہدے میں واضح لکھا تھا کہ ہڑتال سے بھاگنے والے تاجر تاجروں کے غدارہوں گے۔ انھوں نے مزید کہا کہ یہ ہڑتال اب ہماری نہیں ملک بھر کے 31لاکھ تاجروں کی ہے،کراچی سے خیبر تک کشمیر سے گوادر تک آج ہڑتال ہو گی۔ نعیم میرنے کہا کہ قومی تاجر اتحاد، لاہور بزنس مین فرنٹ، آل پاکستان ٹرک ٹرالہ اونرز ایسوسی ایشن ، جیولرز ، کار ڈیلرز ایسویس ایشن اور دیگر تاجر تنظیموں نے آج ہڑتال کا اعلان کیاہے۔ آل پاکستان انجمن تاجران (اشر ف بھٹی گروپ ) کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا کہ اعلان کے مطابق تاجر ملک بھر میں ہڑتال کو کامیاب کرا کے ظالمانہ ٹیکسز کو مسترد کر دیں گے۔ کیمسٹ ریٹیلرز نے بھی آج کی ہڑتال سے لا تعلقی کا اعلان کیا ہے۔ ادھر راولپنڈی اوراسلام آبادمیں بھی تاجر آج ٹیکسز اورسیلز ٹیکس ڈیلرز سے خریداری پر شناختی کارڈ کی کاپی حاصل کرنے کے فیصلہ کیخلاف مکمل شٹر ڈائون ہڑتال کریں گے۔مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کی جانب سے ہفتہ 13جولائی کو شٹرڈائون کی اپیل پرکراچی کی نمائندہ تاجر تنظیموں نے مکمل حمایت کا اعلان کردیاہے۔ آل کراچی تاجراتحاد، کراچی الیکٹرانکس ڈیلرز، آل سندھ صراف ایسوسی ایشن سمیت450سے زائد مارکیٹوں کی نمائندہ تنظیموں نے حمایت کی ہے۔ صدرانجمن تاجران میریٹ روڈ کا کہنا ہے کہ 50 ہزار کی فروخت پرکسٹمرکے شناختی کارڈ کی شرط عائد کر کے ہمارے کاروبار کو مزید محدود کیا جا رہا ہے۔کراچی الیکٹرانک ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدرمحمد رضوان نے کہا ہے کہ تاجروں کو ذاتی انا اور مفادکوبالائے طاق رکھتے ہوئے اجتماعی مفاد میں مکمل شٹرڈائون کرنا چاہیے۔ گورنرسندھ کی یقین دہانی پر انھوں نے احتجاج کی کال واپس لی تھی لیکن ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کیے گئے۔علاوہ ازیں وفاقی بجٹ میں متنازع امور، ٹیکس میں اضافے اور خرید و فروخت کیلیے شناختی کارڈ کی شرط پر ملک گیر ہڑتال کے معاملے پر کراچی کی تاجربرادری 2 دھڑوں میں تقسیم ہوگئی ہے۔ٹیکس اقدامات پر سب سے پہلے آواز بلند کرنے والی تاجر ایکشن کمیٹی نے آج ملک گیر ہڑتال کو سیاسی ایجنڈا قرار دیتے ہوئے ہڑتال سے لاتعلقی اور کاروبار کھلا رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ کراچی تاجر ایکشن کمیٹی نے جمعے کو کراچی پریس کلب میں ایک ہنگامی پریس کانفرنس میں ہڑتال سے مکمل طور پر لاتعلقی کا اعلان کردیا ہے،کراچی تاجر ایکشن کمیٹی کے رہنما جمیل پراچہ نے کہاکہ ہفتہ کی ہڑتال سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Trains and Tractors' Emergency Situation ... dozens of deaths after becoming Sheikh Rashid's ministerial train
Previous Post ٹرینوں اور ٹریکس کی ابتر صورتحال ۔۔۔شیخ رشید کے وزیر ریلوے بننے کے بعد درجنوں ہلاکتیں
Next Post بریکنگ نیوز : پاکستان بڑا مقدمہ ہار گیا۔۔۔۔۔ لندن کی عدالت سے پوری قوم کو حیران کر دینے والی خبر
Breaking News: Pakistan lost a big case ..... The news that surprises the entire nation from the London court

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.