yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نواز شریف کی صاحبزادی کے کام کا مشورہ

MH Kazmi July 13, 2019 1 min read
Advice the work of Nawaz Sharif's counterpart
Share this:

Advice the work of Nawaz Sharif's counterpart

لاہور (ویب ڈیسک) مریم نواز نے احتساب عدالت کے جج کی ویڈیو لیک کرکے یقیناً بہت بڑا جرم کیا ہوگا، اس جرم کو ن لیگ ’’شہزادی کا کھڑاک‘‘ قرار دے رہی ہے، ایک ایسا کھڑاک جو کسی گنڈاسے سے نہیں الیکٹرونک آلات کی مدد سے کیا گیا ،جس کی گونج پوری دنیا میں سنی گئی، نامور کالم نگار خاور نعیم ہاشمی اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ ہاں یہ انتقام کا کھڑاک بھی ہے، نواز شریف کی بیٹی کی جارحانہ مزاحمتی سیاست نے ایوانوں کے ایوان ہلا کر رکھ دیے ہیں، لیکن پہلا اور آخری سوال یہ ہے کہ اس ’’عظیم ثبوت‘‘ کو مریم نواز اعلی عدالتوں کے سامنے لے کر کیوں نہ گئیں؟احتساب عدالت کے جج کی وضاحت کو عمومی طور پر ان کا اعتراف تصور کیا گیا ہے، بین السطور یہ سمجھا جا رہا ہے کہ نواز خاندان کے خلاف مقدمات کی سماعت اور فیصلوں کے دوران جج صاحب نواز فیملی سے اپنے نادیدہ مگر حقائق پر مبنی تعلقات کو کسی حد تک نبھاتے رہے ، وہ اپنے وضاحتی بیان میں ویڈیو لیک کے حوالے سے قوم کو مطمئن کرنے میں ناکام رہے، مریم نواز کے خلاف وڈیو لیک کے بعد نیا کیس کھولنا نیب کی بد نیتی قرار دیا جا رہا ہے، میرے دماغ میں تو خیال یہ آرہا ہے کہ کہیں یہ سب کچھ جج صاحب نے ن لیگ کی ملی بھگت سے تو نہیں کیا؟ کیا وہ کسی’’معاملے‘‘ میں ناصر بٹ کے ہاتھوں بلیک میل تو نہیں ہوئے، جج انسان ہوتے ہیں، ان سے بھی غلطیاں ہوجاتی ہیں، انہیں بھی اپنی غلطیوں کی قیمت چکانا پڑتی ہے، یہ بھی یاد رکھا جانا چاہئیے کہ ناصر بٹ کا نواز شریف فیملی سے محض دوستانہ نہیں وہ اس خاندان کے ایک فرد کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس کا مجرمانہ ماضی کسی سے بھی پوشیدہ نہیں تو احتساب جج کے سامنے نہاں کیوں نہیں ہوگا، شاباش دی جانی چاہئیے سزا یافتہ اور،، انتخابی نتائج ،، کے مطابق عوام کی جانب سے معزول کردہ بادشاہ کی سزا یافتہ بیٹی کو جو جیل سے باہر بھی ہے، جلسے جلوس بھی کر رہی ہے اور اپنی پارٹی کے میڈیا سیل کو بھی کامیابی سے چلا رہی ہے۔ حکومت اور حکومتی ادارے اس کے سامنے بے بسی کی تصویر بنے بیٹھے ہیں۔شہزادی کے رگ و پے میں انتقام اور جارحیت کا زہر پھیل چکا ہے،ایک ایسا زہر جو پھیلتا کسی کے جسم میں ہے اور جانیں لیتا ہے دوسرے لوگوں کی،وہ سیاسی شطرنج کی شاندار کھلاڑی ہیں، ان کی عمر صرف پانچ سال تھی جب انہوں نے تاریخی محلاتی سازشوں کو اپنے گھر میں پنپتے دیکھا، اور پھر ہر گزرتے دن کے ساتھ سیاسی اسرار ورموز ان کی تربیت کا حصہ بننے لگے، وہ آج حقیقی زندگی میں نانی ہیں تو سیاسی زندگی میں بھی اتنی ہی میچور نظرآتی ہیں،آپ اس بات کوآسانی سے یوں سمجھ سکتے ہیں کہ انہیں بلاول بھٹو کی طرح آج کی نسل کی سیاستدان نہیں کہا جا سکتا۔ ان کی نس نس میں ہوشیاریاں اور پھرتیاں بھری ہوئی ہیں، بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز کو ایک ہی منزل کے راہی نہیں کہا جا سکتا، بلاول ان سے سولہ برس چھوٹے بھی ہیں اور بہت سارے معاملات میں نا تجربہ کار اور اناڑی بھی، بلاول کا تعلق ’’مظلومین کے سیاسی خاندان‘‘ سے ہے، وہ شاید مریم نواز کو خالہ صنم سمجھ کر ان کے سامنے احتراماً جھکے تھیکہ ان کی اس تصویر کو ن لیگ کے میڈیا سیل نے سوشل میڈیا پر ایسے اچھالا جیسے انہوں نے ’’عقل کل معزول شہزادی‘‘ کی بیعت کرلی ہو، بلاول تو بلاول پنجاب کی سیاسی تاریخ کے زیرک ترین سابق وزیر اعلی اور شہزادی کے چچا حضور بھی اپنی بھتیجی کے سامنے طفل مکتب دکھائے جا رہے ہیں، مجبور ہیں اف اللہ کچھ کہہ بھی نہیں سکتے۔ ن لیگ کا مریم بیزار دھڑا اس خدشے میں بھی مبتلا ہے کہ شہباز شریف کی بھی درجنوںآڈیو، ویڈیوز بھی محفوظ کی جا چکی ہیں جن میں وہ اسٹیبلشمنٹ اورریاستی اداروں کے حکام کے خلاف بولتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔ احتساب عدالت کے جج کے وضاحتی بیان میں ایک اور بات بھی غور طلب ہے جو ان کے کردار کو بظاہر مشکوک بناتی ہے، وہ فرماتے ہیں کہ پانامہ لیکس سے معرض وجود میںآنے والے مقدمات کی سماعت کے دوران انہیں نواز خاندان کی جانب سے بھاری رشوتوں کی پیش کش کی گئی، ہاں! یہ بات درست ہو سکتی ہے، مگر جج صاحب سے سوال یہ ہے کہ اتنے ہائی پروفائل کیس میں انہوں نے ان پیش کشوں پر پردہ کیوں ڈالے رکھا؟ وہ یہ بات اپنے ادارے کے چیئرمین اور سپریم کورٹ کے علم میں کیوں نہ لائے؟ انہوں نے یقیناً ایسا نہیں کیا اور اس خاموشی کا مطلب ایک ہی لیا جا سکتا ہے کہ وہ احتساب کی اس فلم میں دوہرا کردار ادا کر رہے تھے، مریم نواز کی جانب سے جج صاحب کی ویڈیو منظر عام پر لائے جانے کے بعد پہلی غلطی وزیر اعظم کی مشیر اطلاعات نے پریس کانفرنس کرکے کی، یہ پریس کانفرنس انتہائی عجلت میں کسی سوچ بچار کے بغیر کی گئی، ایسا لگا کہ بس ردعمل دینا ضروری تھا اور وہ دیدیا گیا، نہ صرف دوسرے وفاقی وزراء نے تبصرے فرمائے ، مریم نواز کی ’’حقائق‘‘ پر مبنی یا فراڈ پر مبنی ویڈیو لیک پر حکومت نے تبصروں کی غلطی ہی نہیں کی، یہ بھی اعلان کر دیا کہ حکومت اس ویڈیو کی فرانزک انکوائری کرائے گی، لیکن ایسا نہ کیا گیا جس سے لا محالہ آوازیں اٹھیں کہ ’’فرانزک رپورٹ میں ویڈیو اصلی ثابت ہو گئی ہے‘‘ حالانکہ یہ بے بنیاد ن لیگی پروپیگنڈہ تھا۔۔۔ مریم نواز نے جو ’’ثبوت‘‘ پیش کیا اگر سو فیصد درست بھی ہے تو اس کے باوجود ان کے خلاف مقدمہ درج ہونا چاہئے تھا۔ معزول شہزادی نے ایک جج کو نہیں پوری عدلیہ کو متنازعہ بنانے کی شعوری کوشش کی، میرے جیسے کئی لوگ نیب کے ادارے کے وجود کے سخت ترین مخالف ہیں، ماضی میں بھی اس ادارے کو سیاسی انتقام کے لئے استعمال کرنے کی مثالیں موجود ہیں، خود نواز شریف کے ادوار حکومت میں نیب پیپلز پارٹی کے خلاف سب سے بڑا حکومتی ہتھیار رہا ہے اس بات میں کوئی شبہ نہیں کہ مریم نواز نے ویڈیو لیک کی ہے اس کا انہیں مروجہ قوانین کی روشنی میں کوئی فائدہ نہیں ہوگا، یہ ویڈیو نواز شریف کی سزا ختم کرا سکتی ہے نہ انہیں جیل سے باہر لا سکتی ہے، ہاں! ایک صورت ضرور موجود ہے کہ جج ارشد ملک سپریم کورٹ کے سامنے حاضر ہوں اور وہاں ثبوتوں کے ساتھ بیان ریکارڈ کرائیں کہ انہوں نے نواز شریف کو سزا فلاں فلاں پریشر پر سنائی تھی اور فلاں فلاں وجوہات کی بنیاد پر وہ سزا کے حقدار نہ تھے۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
How did the physician clean the Nawaz Sharif's sermon? Get it
Previous Post نواز شریف کی صاحبزادی کی طبیعت کپتان نے کیسے صاف کی ؟ جانیے
Next Post بریکنگ نیوز: احتساب عدالت نے شہبازشریف کو بڑا ریلیف دے دیا
Breaking News: Accountability court gave a great relief to Shahbaz Sharif

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.