yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

بلاول اورمریم کی سیاست ابوبچائو سے شروع اورانشااللہ ابو بچائو پر ہی خت ہوجائیگی، اکرام رانجھا

MH Kazmi July 12, 2019 1 min read
ch ikram ranjha, senior, leader, pti, france, says, maryam, and, bilawal, politics, starts, from, abbu bachao, and, ends, at, abu bachao
Share this:

بلاول اورمریم کی سیاست ابوبچائو سے شروع اورانشااللہ ابو بچائو پر ہی خت ہوجائیگی، اکرام رانجھا

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما چوہدری اکرام رانجھا نے کہا ہے کہ بلاول اورمریم نواز سیاست کے اہل نہیں رہ سکتے کیونکہ ان کی پریکٹس ایک کرپٹ نظام سے سیکھنے اور پھر اس کرپٹ نظام کو بچانے کیلئے من گھڑت بیانات اور مجرمانہ سرگرمیوں کے تحفظ کے علاوہ کچھ نہیں ۔

ان دونوں کے ابو کرپشن اور گھنائونے کاموں میں اس قدر لتھڑے ہوئے ہیں کہ ان کی سیاست شروع بھی ابو بچائو سے ہوئی اور انشااللہ اسی پر ختم ہوتی نظر آچکی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے مالیاتی سکینڈلز میں مجرم ٹھہرائے گئے خاندان اور ان کے سربراہان پر اس دنیا میں تو اب کوئی اعتبار کرے گا نہیں ۔

انکا  کہنا تھا کہ آج جو لوگ ابو بچائو تحریک میں شامل ہیں وہ صرف اورصرف اپنی کرپشن کھلنے تک ان کے ساتھ ہیں جیسے جیسے ایک ایک کی کرپشن سامنے آتی جائیگی ان کا شور ختم ہوتاجائیگا۔ کیونکہ اب ایک دیانتدار محب وطن حکومت ہے اس کرپٹ اورچور ٹولے کیلئے مہلت ختم ہوچکی ہے۔

ch ikram ranjha, senior, leader, pti, france, says, maryam, and, bilawal, politics, starts, from, abbu bachao, and, ends, at, abu bachao

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
ashfaq jutt, president, overseas, unity, france
Previous Post پیشہ ور مجرم کے ذریعے جج کو بلیک میل کر کے متنازعہ ویڈیو بنانے اورسزامعطلی مطالبے سے کرپٹ اورمجرمانہ ذہنیت کھل کر سامنے آگئی، اشفاق جٹ
Next Post میاں نواز شریف کی معصومیت کی گواہی کیلئے کافی ہے کہ جس نے تحقیقات کیں وہ بھی مجرم ثابت ہوچکا اور جس نے فیصلہ دیا وہ بھی مجرم ہی نکلا، چوہدری اصغر خان
ch asghar Khan, president, pmln, youth wing, France, says, all, people, are, caught, in, criminal, offence, who, investigate, mian nawaz sharief, and, those, who, convicted, him

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.