yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

تاجروصنعتکار ہڑتالوں کے بجائے فرسودہ معاشی نظام سے چھٹکارے کیلئے حکومت کی پالیسیوں کو کامیاب کریں، ابرارکیانی

MH Kazmi July 11, 2019July 11, 2019 1 min read
IBRAR KAYANI, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE, SAYS, BUSINESS MAN, SHOULD, BACK, THE,GOVT,TO, CHANGE, THE, SYSTEM, AND, REFRAIN, FROM,, OBSTACLES
Share this:

تاجروصنعتکار ہڑتالوں کے بجائے فرسودہ معاشی نظام سے چھٹکارے کیلئے حکومت کی پالیسیوں کو کامیاب کریں، ابرارکیانی

پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما ابرارکیانی نے پیرس میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تاجروصنعتکار ہڑتالوں کے بجائے فرسودہ معاشی نظام سے چھٹکارے کیلئے حکومت کی پالیسیوں کو کامیاب کریں اور پورے ملک کے تاجر ہڑتالوں اور دھرنوں کی بجائے اپنے جائز مطالبات حکومت کے سامنے رکھیں     حکومت ان پرغور کریگی جلسے، جلوس اور ہڑتالیں مسائل کا حل نہیں اس سے ملکی معیشت کو نقصان ہوگا
انہوں نے کہا کہ 13 جولائی کی ہڑتال پر تاجر خود متفق نظر نہیں آرہے جس سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ حکومت کے مہنگائی کے خلاف کئے جانے والے اقدامات درست ہیں اس سے ملکی معیشت میں بہتری آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ عوام نے کرپشن کے خاتمہ کیلئے مینڈیٹ دیا اب تمام قوتوں کو چاہیئے کہ وہ کرپشن کے خاتمہ کیلئے حکومت سے تعاون کریں۔

IBRAR KAYANI, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE, SAYS, BUSINESS MAN, SHOULD, BACK, THE,GOVT,TO, CHANGE, THE, SYSTEM, AND, REFRAIN, FROM,, OBSTACLES

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Breaking News: Milk and water have been drained, the French physician proved fake Maryam's judge's video fake.
Previous Post بریکنگ نیوز: دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو گیا ، فرانزک رپورٹ نے مریم نواز کی جج والی ویڈیو جعلی ثابت کر دی
Next Post چیئرمین سینیٹ بہترین ان کیخلاف غیر آئینی وغیر جمہوری سازشیں بے نقاب اور بری طرح ناکام ہونگی، اصغر برہان
ASGHAR BURHAN, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE, SAYS, CHAIRMAN, SENATE, SANJRANI, DOING, HIS,BEST, ILLEGAL, AND, INAPPROPRIATE, EFFORTS,WILL, BE, PUSHED, BACK, BY, GOVT

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.