yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ایک اور تہلکہ خیز انکشاف : کن بااثر بیوروکریٹس کے بیٹے بیٹیاں اور بیویاں محکمہ خزانہ میں اعلیٰ عہدوں پر فائز ہیں ؟ فہرست سامنے آ گئی

MH Kazmi July 11, 2019 1 min read
Another tremendous discovery: The sons and daughters of the Bureaucrats, influential influences, are at high positions in the Department of Finance? The list came out
Share this:

Another tremendous discovery: The sons and daughters of the Bureaucrats, influential influences, are at high positions in the Department of Finance? The list came out

لاہور(ویب ڈیسک) محکمہ خزانہ پنجاب ایلیٹ افسران کا مرکز بن گیا، ریٹائرڈ وفاقی سیکرٹریز اور ریٹائرڈ چیف سیکرٹریز کے صاحبزادے محکمہ خزانہ کے اہم عہدوں پر تعینات ہو گئے۔محکمہ خزانہ میں اہم عہدوں پر بیوروکریٹس کے بچوں کو تعیناتیاں دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے مطابق سیکرٹری خزانہ عبداللہ خان سنبل ریٹائرڈ وفاقی سیکرٹری حیات اللہ سنبل کے صاحبزادے ہیں، سپیشل سیکرٹری بجٹ ریٹائرڈ چیف سیکرٹری کے صاحبزادے ہیں جبکہ ڈپٹی سیکرٹری خزانہ سارہ حیات ریٹائرڈ چیف سیکرٹری خضرحیات گوندل کی صاحبزادی ہیں۔ڈپٹی سیکرٹری رومان بڑانہ وفاقی سیکرٹری مشتاق بڑانہ کے صاحبزادے، ایڈیشنل سیکرٹری علی شہزاد ریٹائر وفاقی سیکرٹری توقیر علی فائق کے بیٹے ہیں جبکہ ڈپٹی سیکرٹری کیپٹن (ر) بلال عاصم ریٹائر جنرل کے بیٹے ہیں اور ایڈیشنل سیکرٹری صائمہ احدسابقہ ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی اہلیہ ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Gauri, the famous Bollywood actor Sharkh Khan's wife, denied the incredible statement before the media
Previous Post نامور بالی ووڈ ادکار شارخ خان کی اہلیہ گوری نے میڈیا کے سامنے ناقابل یقین بیان داغ دیا
Next Post سیاست کی الف ب سے ناواقف ، بے نظیر بننے کی خواہشمند مریم نواز کے لیے خصوصی تحریر
Unique to politics, uniquely written by Mary Nawaz for the want to be Benazir

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.