yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاکستان کی تاریخ کا ایک نایاب قصہ

MH Kazmi July 10, 2019 1 min read
A rare story of Pakistan's history
Share this:

A rare story of Pakistan's history

ناسا نے مریخ پر جانے کے خواہشمند افراد کے انٹرویو لینے کا فیصلہ کیا۔ صرف ایک ہی آدمی جا سکتا تھا اور واپسی کا کوئی بندوبست بھی نہیں تھا۔ جانے والے شخص کو اپنی خوراک اور پانی ساتھ لے جا کر بقایا زندگی مریخ پر رہ کر زمین والوں کو معلومات فراہم کرنی تھیں۔ سب سے پہلا امیدوار پیشے کے لحاظ سے انجینئیر تھا۔ چند رسمی سوالات کے بعد اس سے دریافت کیا گیا کہ وہ سفر کا معاوضہ کتنی رقم تک وصول کرنے کی توقع کر رہا ہے۔ “ایک ملین ڈالر۔ اور یہ ساری رقم میں خلائی تحقیق کے ادارے کو ڈونیٹ کر کے جاؤں گا۔ یہ میرا زمین کو آخری تحفہ ہوگا”۔ دوسرا امیدوار پیشے کے اعتبار سے ڈاکٹر تھا۔ ” آپ ہم سے کتنی رقم بطور معاوضہ وصول کرنے کی توقع کرتے ہیں ؟ “۔ ڈاکٹر نے رسانیت سے جواب دیا”دو ملین ڈالر۔ ایک ملین ڈالر میں اپنے خاندان والوں کو دے کر جاؤں گا تاکہ میرے بعد انہیں کسی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے اور بقیہ ایک ملین ڈالر کینسر کے علاج کی ریسرچ فاؤنڈیشن کو ڈونیٹ کروں گا تاکہ میں اپنے پیشے کو آگے نہ بھی چلا سکوں تب بھی انسانیت کی خدمت میرے نام سے چلتی رہے”۔ تیسرا امیدوار جب انٹرویو لینے والے کے سامنے آیا تو معلوم پڑا کہ وہ پاکستانی ہیں۔ پچھلے امیدواروں کی طرح ان سے پہلے رسمی سوالات پوچھے گئے اور پھر وہی سوال ہوا کہ پاکستانی صاحب اپنی خدمات کا کیا معاوضہ وصول کریں گے۔ صاحب نے پہلے تو ادھر ادھر دیکھا۔ پھر انٹرویو لینے والے صاحب کے کان کے پاس اپنا منہ لے جا کر سرگوشی جتنی آواز میں کہا “تین ملین ڈالر”۔ انٹرویو لینے والے شخص نے تعجب آمیز نگاہوں سے سرگوشی کو ملاحظہ کیا اور پھر اتنی ہی آہستہ آواز میں پوچھا” آپ ان دونوں پچھلے امیدواروں سے بھی زیادہ معاوضہ مانگ رہے ہیں ، اس کی کوئی خاص وجہ؟”۔ “جی ہاں”۔پاکستانی نے نہایت اطمینان سے دوبارہ سرگوشی کی۔ “آپ مجھے تین ملین ڈالر دیں۔ اس میں سے ایک ملین ڈالر آپکا اور ایک ملین ڈالر میرا۔ باقی بچنے والا ایک ملین ڈالر انجینئیر کو دے کر اسے مریخ پر بھیج دیں گے..

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Hassan Nisar's free advice to Shahbaz Sharif
Previous Post حسن نثار کا میاں شہباز شریف کو مفت مشورہ
Next Post پڑھیے منٹو کے ناول کا چکرادینے والا واقعہ
Read Munito's novels' event

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.