yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

جب تک جج ارشد ملک اس الزام سے کلئیر نہیں ہو جاتے انہیں۔۔۔‘‘

MH Kazmi July 10, 2019 1 min read
As long as judge Arshad Malik was not cleared by the charge, he ... "
Share this:

As long as judge Arshad Malik was not cleared by the charge, he ... "

لاہور (نیوز ڈیسک )سینئر صحافی و کالم نگار سلیم صافی نے اگر ویڈیو غلط نکلے تو پھر مریم نواز اور مسلم لیگ ن کے لوگوں کوسنگین ترین سزا دی جائے اور جج صاحب کوجب تک کلیئر نہیں ہوجاتے ، مقدمات کی سماعت نہیں کرنی چاہئے تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی سلیم صافی نے کہا کہ ملک یہاں تک آگیاہے کہ سلیم صافی اور ارشاد بھٹی سینئر تجزیہ کار بن گئے ہیں تو کیا اس ملک میں حاصل بزنجو کو رہبر کہنا زیادتی ہے؟ان کا کہنا تھا کہ اگر ویڈیو غلط نکلے تو پھر مریم نواز اور مسلم لیگ ن کے لوگوں کوسنگین ترین سزا دی جائے اور جج صاحب کوجب تک کلیئر نہیں ہوجاتے ، مقدمات کی سماعت نہیں کرنی چاہئے ۔ سلیم صافی نے کہا کہ عمران خان نے کہا تھا کہ میں وزیر اعظم ہاﺅس میں نہیں رہوں گا، سرکاری جہاز استعمال نہیں کروں گا ۔ نوازشریف اور آصف زرداری نے ریاست مدینہ کے وعدے نہیں کئے تھے ،یہ ڈرامے کب تک چلتے رہیں گے ؟ ان سے کیا غریبوں کے پیٹ بھرتے ہیں؟ پروگرام میں شریک سینئر صحافی حسن نثار نے کہا کہ مجھے کسی کے نفع نقصان سے کوئی غرض نہیں ہے ، یہاں تک کہ اس دونمبر جمہورت کی ٹانگیں یا گردن ٹوٹ جائے تو پھر بھی مجھے اس سے کوئی غرض نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ نفع وہ ہوتاہے جو عوام کا ہوتا ہے ، اب عوام اس نہج پر آگئے ہیں کہ اگر کہیں تھوڑا پاﺅں رپٹ گیا تو منظر ہی اور ہوگا ۔ ان کا کہناتھاکہ یہ دورے کرکے کروڑوں روپے کھاگئے دھیا ن اس طرف کیوں نہیں جارہا؟ لوگوں کی کسمپرسی دیکھیں تو ڈوب مرنے کودل کرتاہے اور اب بھی لوگ نہ سمجھیں تو اللہ کرکے مہنگائی سو گنا بڑھ جائے اور جرمانہ ادا کرتے کرتے زندگیاں گزر جائیں۔ پروگرام میں شریک سینئر صحافی حفیظ اللہ نیازی نے کہا کہ حکومت نے ویڈیو کا فرانزک آڈٹ کروا لیا اور ن لیگ نے بھی اس کاآڈٹ کروایا ہوگا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ ن لیگ کا میڈیا ٹرائل ہوتا رہاہے اوراس لئے مریم نواز کوپہلے میڈیا کے ذریعے ہی جواب دیناتھا ۔حفیظ اللہ نیازی نے کہا کہ اب جب عمران خان دوروں پر جائیں گے تو یہ بھی ارب سے کم نہیں ہوگا ، حکومت آصف زرداری اور نواز شریف کے دوروں پر خرچ کی باتیں کرکے آنکھوں میں دھول جھونک رہی ہے ، یہ فراڈیئے لوگ ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The good news was given to Pakistanis
Previous Post پاکستانیوں کو خوشخبری سُنا دی گئی
Next Post وزیر اعظم عمران خان نے اپنی کابینہ کو جج ارشد ملک کی حمایت میں بیان بازی سے روک دیا
Prime Minister Imran Khan prevented his cabinet from appearing in support of judge Arshad Malik

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.