yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

عاصمہ شیرازی بھی میدان میں آ گئیں

MH Kazmi July 10, 2019 1 min read
Asma Shirazi also came to the field
Share this:

Asma Shirazi also came to the field

لاہور (ویب ڈیسک) جب کسی فلم کو مشہور کرانا ہو تو اُس پر پابندی لگا دیں یا اُس کو سینسر بورڈ میں ہی روک لیں۔ کھڑکی توڑ ہجوم کے لیے اتنا ہی کافی ہے۔فلم یا کسی کمپنی کی مشہوری کے لیے اسے متنازع بنا دیا جائے تو یقین مانیں کہ کبھی نہ چلنے والی کمپنیاں بھی دوڑنے لگتی ہیں۔ نامور خاتون کالم نگار عاصمہ شیرازی بی بی سی کے لیے اپنے ہفتہ وار کالم میں لکھتی ہیں ۔۔۔۔۔وطن عزیز میں بھی چند فلموں اور ٹیپوں کا دور دورہ ہے۔ ٹیپ چلتی ہے اور رُک جاتی ہے، اگلے سیکوئل کا انتظار شروع ہو جا تا ہے، ایک فلم اترتی نہیں کہ مملکت میں نئی فلم کا ٹریلر چل پڑتا ہے۔فلم کا سکرپٹ کیسا ہے، کہانی جاندار ہے یا نہیں، موسیقی کیسی ہے اور فلم میں کتنا انگریزی والا ’فیٹ‘ ڈالنا ہے یہ سب بڑے ہی سلیقے سے ہو رہا ہے اور جناب فلمیں مقبول ہوتی چلی جا رہی ہیں۔کچھ فلمیں منظر عام پر آ چکی ہیں اور کچھ کی تیاری ہے۔ وہ منظر عام پر آئیں گی یا نہیں واللہ علم مگر یہ تو طے ہے کہ نظام نہ چلنے والی فلموں پر کھڑا ہے۔فلم انڈسٹری کی سب سے بڑی اور اہم فلم کا سپانسر بھی سب سے جاندار ہوتا ہے۔انڈسٹری میں کس ہیرو یا ہیروئن کو کب اور کہاں کتنا وقت دینا ہے سب اُس کے ہاتھ میں ہے۔تمام کردار وقت پر آتے ہیں دو بول بول کر نکل جاتے ہیں۔ ہدایتکار اور پروڈیوسر فلموں کی مقبولیت سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔پردے کے منظر پر سرکتے کردار پل دو پل کی شہرت کو اپنے نصیب کی آوری سمجھتے ہیں اور یوں یہ کہانی چلتی رہتی ہے۔اب آپ اندازہ لگا لیں کہ آج کل منظر عام پر آنے والی فلمیں کس کی پروڈکشن ہیں اور اُن کے منظر عام پر آنے سے فائدہ کس کا ہے؟ہدایتکار کی بہترین پیش کش سے نصیب آوری کس کی ہو گی؟ کردار مگر بہت تیزی سے بدلیں گے۔ سکرین پر نظریں جمائے رکھیے کیونکہ پکچر ابھی باقی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Two joint productive articles mix in a US clinic
Previous Post امریکہ کے ایک کلینک میں دو جوڑوں کے تولیدی مادے مکس ہو گئے
Next Post آزاد میڈیا کی حامی حکومت نے سیاستدانوں کا انٹرویو نشر کرنے سے کیوں روک دیا؟ پیمرا نے وضاحت کر دی
Why did the independent media pro-government stop politicians from broadcasting interviews? Pimera explained

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.