yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

سلیکٹڈ وزیراعظم اپوزیشن میں تھے تو پی ٹی وی پر کوریج مانگتے رہے اب اپوزیشن کو نجی چینلز پر  کوریج پرشدید دھونس اورپابندیاں سمجھ سے بالا تر ہیں ، قاری فاروق احمد فاروقی

MH Kazmi July 9, 2019July 9, 2019 1 min read
QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, SENIOR, LEADER, PPP, FRANCE, AND, MEMBER, PAKISTAN, PRESS, CLUB, FRANCE, CONDEMNED, THE, BAN, ON, ABB TAK, 24 NEWS, AND, CAPITAL TV, AND, DEMANDED, THEIR, RESTORATION
Share this:

سلیکٹڈ وزیراعظم اپوزیشن میں تھے تو پی ٹی وی پر کوریج مانگتے رہے اب اپوزیشن کو نجی چینلز پر  کوریج پرشدید دھونس اورپابندیاں سمجھ سے بالا تر ہیں ، قاری فاروق احمد فاروقی
پیرس؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے مرکزی راہنما قاری فاروق احمد فاروقی نے میڈیا چینلز پر اپوزیشن راہنما مریم نواز کی پریس کانفرنس لائیو دکھانے پر آف ایئر کرنے پر حکومت کو یاد دلاتے ہوئے کہا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم جب حکومت میں نہیں تھے تو اپوزیشن کو سرکاری ٹی وی پر کوریج کا مطالبہ کرتے رہے جبکہ آج وہ اپوزیشن کو نجی میڈیا پر بھی آنے پرسیخ پا ہوجاتے ہیں  ا ن کا کہنا تھا کہ حکومت اس قدر تنگ دل اور تنگ ذہیت کا مظاہرہ کر کے ملک میں انتشار اور ٹکرائو کو ہوا دے رہی ہے
ان کا کہنا تھا کہ حد سے زیادہ بندشوں اور صحافت اورصحافتی اداروں کو بزور بازور دبائو میں لانے والوں کو یاد رکھنا چاہیے کہ آج کل کوئی بھی ایسی غیر آئینی دھونس برداشت نہیں کرتا بلکہ اگر ایک چھوٹے سے جانور کو بھی دیوار سے لگانے کی کوشش کی جائے تو وہ بھی پنجے سے منہ نوچ سکتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ جمہوری حکومت نے 24نیوز،کپیٹل ٹی وی اور ابتک نیوز کی نشریات بند کرکے آمریت کی یاد تازہ کردی،ہم ان نیوز چینلز کی بندش پرحکومتی اقدام کی بھوپور مذمت اور فوری تمام چینلز آن ایئر کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں..
اس وقت یہ سلیکٹڈ حکومت جو جمہوریت کے نام پہ دھبہ ہے،آمرانہ طرز حکومت،آئین کے برخلاف چلنا اس حکومت کا وطیرہ ہے!آزادی اظہار رائے پہ قدغن لگانا اس حکومت کا پسندیدہ مشغلہ ہے،ہم چینلز کی بندش کی سخت مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ ان چینلز کو جلد سے جلد کیبلز پہ آن ائیر کیا جائے!

QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, SENIOR, LEADER, PPP, FRANCE, AND, MEMBER, PAKISTAN, PRESS, CLUB, FRANCE, CONDEMNED, THE, BAN, ON, ABB TAK, 24 NEWS, AND, CAPITAL TV, AND, DEMANDED, THEIR, RESTORATION

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
ASHFAQ CHAUDHRY, GENERAL SECRETARY, PAKISTAN, PRESS, CLUB, FRANCE, CONDEMNED, THE, BAN, ON, ABB TAK, 24 NEWS, AND, CAPITAL TV, AND, DEMANDED, THEIR, RESTORATION
Previous Post صحافی برادری اورصحافتی اداروں پر پابندی آمروں کا جبکہ دشمن کی زبان نشر کرنا غداروں کا وطیرہ ہے، سیاسی عزائم پروموٹ کرنے والے میڈیا اداروں کو بھی پابندی میں شامل کیا جائے، اشفاق چوہدری
Next Post حال ہی میں بالی وڈ کو خیر باد کہنے والی زائرہ وسیم کو بڑی آفر
Recently, Yasmin Waseem, who was a good friend of Bollywood, was very good

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.