yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

رات کو کھڑکی کھول کر سویا کریں کیونکہ۔۔۔

MH Kazmi July 9, 2019 1 min read
Open the window in the night because of ...
Share this:

Open the window in the night because of ...

یمسٹرڈیم(مانیٹرنگ ڈیسک) بے سکون نیند اور کم خوابی ڈپریشن جیسی سنگین علامتوں کو جنم دیتی ہیں۔ تاہم اب سائنسدانوں نے پرسکون نیند کے حصول کا ایسا آسان اور بے مثال طریقہ بتا دیا ہے کہ کبھی آپ نے سوچا بھی نہ ہو گا۔میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں بتایا ہے کہ ”رات کے وقت کمرے کی کھڑکی کھلی رکھنے سے انسان کو پرسکون نیند آتی ہے۔“ انہوں نے اس کی وجہ یہ بیان کی ہےکہ انسان کی سانس کے ساتھ کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج ہوتی ہے جو کھڑکی بند ہونے کی وجہ سے کمرے میں جمع ہوتی رہتی ہے اور آکسیجن کی کمیابی کے باعث نیند میں خلل کا سبب بنتی ہے، جبکہ کھڑکی کھلی رکھنے سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کمرے میں جمع نہیں ہونے پاتی اور انسان پرسکون نیند لیتا ہے۔رپورٹ کے مطابق اس تحقیق میں نیدرلینڈ کے سائنسدانوں نے 17 رضاکاروں کو تین گروپوں میں تقسیم کیا۔ ان میں سے ایک کو کھڑکیاں اور دروازے بند رکھ کر سونے، دوسرے گروپ کو دروازہ کھلا رکھنے اور تیسرے کو کھڑکی کھلی رکھنے کی ہدایت کی۔سائنسدان کئی دن تک ان لوگوں کے کمرے میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار اور ان کی نیند کا معیار چیک کرتے رہے۔ نتائج میں انہوں نے بتایا کہ جو لوگ کھڑکی کھلی رکھ کر سوتے رہے ان کے کمروں میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار سب سے کم تھیاور ان کی نیند کا معیار سب سے بہتر تھا۔نتائج میں انہوں نے بتایا کہ جو لوگ کھڑکی کھلی رکھ کر سوتے رہے ان کے کمروں میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار سب سے کم تھیاور ان کی نیند کا معیار سب سے بہتر تھا۔ نتائج میں یہ بھی معلوم ہوا کہ دروازہ کھلا رکھنے سے کمرے سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کا اخراج بہت کم ہوتا ہے

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Regarding Maryam Nawaz Zardari issued an incredible statement
Previous Post مریم نواز کے حوالے سے آصف زرداری نے ناقابل یقین بیان جاری کر دیا
Next Post ایک اور ننھی پری زیادتی کا شکار
Another nasty fairy prey

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.