yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    بین الاقوامی خبریں
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

صف اول کے صحافی کی خاص الخاص تحریر

MH Kazmi July 9, 2019 1 min read
Writing specialties for Safar-e-Azam's journal
Share this:

Writing specialties for Safar-e-Azam's journal

لاہور (ویب ڈیسک) مریم نواز نے کل نون لیگ کی قیادت کے ساتھ مل کر ایک ویڈیو ریلیز کی اور الزام لگایا کہ یہ احتساب عدالت نمبر دو کے جج عالی مقام ارشد ملک صاحب کی ویڈیو ہے۔ اس ویڈیو میں جج صاحب سے یہ باتیں منسوب کی گئی ہیں کہ نواز شریف کے خلاف کوئی نامور کالم نگار عدنان خان کاکڑ اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔پیسہ یا کک بیک لینے کا ثبوت نہیں ملا، نہ کوئی الزام ہے نہ شہادت۔ حسین نواز نان ریزیڈنٹ پاکستانی ہے۔ کوئی ثبوت نہیں کہ ایک پیسہ بھی پاکستان سے لے جایا گیا ہو۔ کسی دو چار منٹ کی ویڈیو کا ذکر ہے اور جینے میں دشواری اور خودکشی وغیرہ کا۔ کچھ وائلن کی ٹیوننگ کر کے اپنی مرضی کی آوازیں نکالنے کی تراکیب بیان کی گئی ہیں۔ قوم پریشان ہوئی پھر رہی تھی کہ شکر ہے اتوار کے دن عالی مقام جج ارشد ملک صاحب نے احتساب عدالت نمبر دو میں جا کر میڈیا کو پریس ریلیز جاری کر دی اور دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کرتے ہوئے مریم نواز کے دعووں کی قلعی کھول دی۔ جج صاحب نے پریس ریلیز میں بتایا کہ وہ ناصر بٹ سے بے شمار مرتبہ مل چکے ہیں اور اس سے پرانی شناسائی ہے۔ ۔ ۔ ”مریم صفدر صاحبہ کی پریس کانفرنس میں دکھائی جانے والی ویڈیوز نہ صرف حقائق کے برعکس ہیں بلکہ ان میں مختلف مواقع اور موضوعات پر کی جانے والی گفتگو کو توڑ مروڑ کر سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کرنے کی مذموم کوشش کی گئی ہے۔ ۔ ۔ نواز شریف صاحب اور ان کے خاندان کے خلاف مقدمات کی سماعت کے دوران مجھے ان کے نمائندوں کی طرف سے بارہا نہ صرف رشوت کی پیش کش کی گئی بلکہ تعاون نہ کرنے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں جن کو میں نے سختی سے رد کرتے ہوئے حق پر قائم رہنے کا عزم کیا اور اپنے جان و مال کو اللہ کے سپرد کر دیا۔ ۔ ۔ اس (پریس کانفرنس) میں دکھائی گئی ویڈیوز جھوٹی، جعلی اور مفروضی ہیں۔ لہذا اس میں ملوث افراد کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جانی چاہیے۔ “ اب ظاہر ہے کہ ہم ہمیشہ قانون کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔ اس لئے ہمیں مریم نواز کے مقابلے میں عالی مقام جج صاحب کے بیان پر سو فیصد یقین ہے کہ یہ ویڈیوز جعلی، جھوٹی اور مفروضی ہیں۔ سب سے پہلے تو ہم ناصر بٹ صاحب کی شدید مذمت کرتے ہیں کہ انہوں نے اتنی پرانی شناسائی کا کوئی دید لحاظ نہیں کیا اور یہ ویڈیو ریلیز کر دی۔ اس کے بعد ہم نواز شریف صاحب کی مزید مذمت کرتے ہیں کہ ان کا خاندان مقدمے کی سماعت کے دوران مسلسل جج صاحب کو خریدنے کی کوشش کرتا رہا اور دھمکیاں بھی دیتا رہا۔ یہ جج صاحب کی عالی ظرفی ہے کہ وہ نہ تو اس تحریص اور دباؤ کو خاطر میں لائے اور نہ ہی کسی دوسرے کو اس معاملے کی کانوں کان خبر ہونے دی۔ حالانکہ اس وقت نہ صرف سپریم کورٹ کے ایک معزز جج صاحب اس مقدمے کی براہ راست مانیٹرنگ کر رہے تھے بلکہ عزت مآب چیف جسٹس ثاقب نثار خود اس کیس میں بے پناہ دلچسپی لے رہے تھے۔ اگر عالی مقام ارشد ملک صاحب اس وقت ایک ہلکا سا اشارہ ہی کر دیتے کہ ان پر کیا گزر رہی ہے تو چیف جسٹس ثاقب نثار کے ہاتھوں شریف خاندان کا برا حال ہو جاتا اور وہ عبرت کی مثال بن جاتا۔ مگر جج صاحب نے بے مثال بہادری سے کام لیتے ہوئے اپنے جان و مال کو اللہ کے سپرد کر دیا اور نواز شریف کو سزا سنا دی۔ بہرحال شکر ہے کہ جج صاحب نے اپنا نام کلئیر کر دیا ورنہ نون لیگ والے کہتے کہ جس طرح جسٹس قیوم کی ریکارڈنگ منظر عام پر آنے کے بعد بے نظیر بھٹو اور آصف زرداری کو سنائی گئی سزا کالعدم قرار دے کر سپریم کورٹ نے مقدمے کی ازسر نو سماعت کا حکم دیا تھا، اسی طرح نواز شریف کی سزا کو بھی کالعدم قرار دیا جائے۔ عالی مقام جج صاحب کی دریا دلی دیکھیں کہ خود مدعی ہونے، منصب قضا پر فائز ہونے اور اختیار رکھنے کے باوجود یہ کہہ رہے ہیں کہ اس ”جھوٹی، جعلی اور مفروضی“ ویڈیو کے بنانے میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جانی چاہیے۔ یعنی وہ خود یہ کارروائی نہیں کریں گے، کسی دوسرے کا جی چاہتا ہے تو کر دے۔ ایسے صوفی منش انسان اب نایاب ہیں۔ جج صاحب نے یہ تو بتایا ہی ہے کہ ”ویڈیوز جھوٹی، جعلی اور مفروضی ہیں“ مگر یہ بھی واضح کر دیا ہے کہ ”ان میں مختلف مواقع اور موضوعات پر کی جانے والی گفتگو کو توڑ مروڑ کر سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کرنے کی مذموم کوشش کی گئی ہے“۔ ایک شریف آدمی کو ستانے کے لئے لوگ کیا کیا نہیں کر گزرتے۔ اب ان ناصر بٹ صاحب نے نہ جانے کتنے مختلف مواقع پر یہ ویڈیوز بنائی ہوں گی۔ احتساب عدالت نمبر دو کے جج صاحب سے پہلے نمبر ون ہیروئن میرا سے بھی ایک قدرتی حالت کے نہایت قریب ویڈیو منسوب کر کے انہیں بدنام کیا گیا تھا۔ شکر ہے کہ نمبر ون نے اس کی تردید کر دی اور اپنی عزت بچا لی۔ سہیل وڑائچ صاحب نے جب نمبر ون میرا جی سے پوچھا کہ ”کہ آپ کے سکینڈل آ گئے، ویڈیو لیکس ہو گئیں، اور آپ کہتی ہیں کہ یہ سچ ہی نہیں ہے؟ جب آپ سامنے نظر آ رہی ہیں تو پھر کیسے اس کو جھٹلاتی ہیں؟ “ اس پر میرا جی نے جھوٹ کی ساری قلعی کھول دی۔ انہوں نے بتایا کہ ”وہ بالکل سکینڈل غلط ہے، وہ ایک جعلی سکینڈل ہے، وہ صرف ایک ماسک ویڈیو ہے۔ وہ ماسک ویڈیو ہے یا ہمیں کمپیوٹر کے اوپر ٹیکنیکل طریقے سے اس پر ہمارے چہرے بنا کر ویڈیو پر پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔ “ نمبر ون میرا جی درست کہتی ہیں۔ آج کل ایسی کمپیوٹر تکنیکس آ گئی ہیں کہ کسی انسان کا چہرہ کسی دوسرے پر چسپاں کر کے کوئی ویڈیو بھی بنائی جا سکتی ہے۔ اس لئے ہمیں یقین ہے کہ ان کی ویڈیو جعلی ہے۔ دوسری طرف ہمیں یہ بھی یقین ہے کہ عالی مقام جج صاحب کی ویڈیو بھی اتنی ہی ”جھوٹی، جعلی اور مفروضی ویڈیو“ ہے جتنی میرا جی کی۔ وہ کسی نے بنا کر مریم نواز کو دی اور انہوں نے ریلیز کر دی۔ اس ویڈیو کا فارینسک ٹیسٹ کروا کر جج صاحب کے نام پر لگایا جانے والا داغ ناقابل تردید طور پر صاف کیا جانا چاہیے۔

Share this:

MH Kazmi

25,238 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Explosion of Arshad Bhatti
Previous Post ارشاد بھٹی کا دھماکہ خیز انکشاف
Next Post مریم نواز کی ویڈیو نمبر ایک اور اسکے پارٹ ٹو کے پیچھے کیا کہانی چھپی ہے ؟ بلی تھیلے سے باہر آ گئی
What story is Mary Mary's video number one and her back-to-face printed? The cat came out of the bag

Related Posts

چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا

May 9, 2026

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.