yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    بین الاقوامی خبریں
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

تاریخی سفحات سے مٹا دی جانے والی حقیقت آخر کار سب کے سامنے آگئی

MH Kazmi July 9, 2019 1 min read
The fact that the eradicated from historical safeguards came in front of everyone
Share this:

The fact that the eradicated from historical safeguards came in front of everyone

جنرل ضیاءالحق کی قیادت میں ایک کیبنٹ میٹنگ کے دوران تمام مارشل لاءایڈمنسٹریٹر اور کیبنٹ منسٹرز سمیت بہت سے دوسرے لوگ بھی بیٹھے تھے ،اس وقت جنرل ضیاءالحق نے اپنی ایک انوکھی خواہش کا اظہا رکیا اور کہاکہ میرا خیال ہے کہ لوگوں کو ہم سے بہت سی شکایات ہیں کہ تمام پاور ہمارے پاس موجود ہے اس لیے میں سمجھتا ہوں کہ ایک ایسی باڈی’مجلس شوریٰ ‘کی ہوجس میں تمام صوبوں کے ایسے لوگ شامل ہو جس میں مندرج ذیل خوبیاں ہو جن کو دیکھتے ہوئے لوگ ان کی باتوں پر یقین کرسکیں،جو عوام کو اس گمان سے نکالنے کا کام کرسکیں ،جنرل ضیاءالحق کے ہاتھ میں فرشتہ صفت انسانوں کی تلاش میں بنائی گئی ایک لسٹ موجود تھی اوراس محفل میں بیٹھے جنرلز کو جو گورنر بھی تھے کہا کہ اپنے اپنے صوبوں سے مجھے یہ لوگ تلاش کرکے دیں جن میں یہ تمام خوبیاں موجود ہو۔لسٹ میں لکھی پہلی خوبی یہ تھی کہ اس شخص نے کبھی شراب نہ پی ہو،نمبر دو کہ کبھی وہ آدمی غیر شرعی معاملات میں نہ پھنسا ہو ،اور نمبر تین کہ صوم وصلوة کاپابند ہو ، اس حکم نامے کے ساتھ ہی جنرل ضیاالحق نے کہاکہ مجھے یہ تمام خوبیوں والے آدمی تین ہفتوں کے اندر اندر چاہیے اس موقع پر جنرل ضیاءالحق کے ساتھ ہی بیٹھے جنرل فضل حق نے لب کشائی کی کہ جہاں تک میری لسٹ کا معاملہ ہے اس میں آپ تین ہفتے کی دیری کا انتظار نہ کریں بلکہ میں ابھی ہی آپ کو بتادیتاہو ں کہ میرے صوبے میں ان تمام خوبیوں والا کوئی بھی بندہ موجود نہیں ہے ، جنرل فضل حق نے کہاکہ آپ نے مجھے بنایا ہوا ہے مارشل لاءایڈمنسٹریٹراور میں گورنر بھی اور چیف منسٹر بھی ہوں تو کیا آپ نے مجھ میں یہ تمام خوبیاں دیکھ کر یہ سب کچھ بنایا تھا؟ جنرل فضل حق نے کہاان میں سے کونسا ایسا عیب ہے جو مجھ میں نہیں ہے پھر بھی آپ نے مجھے اس منصب پر فائز کیاہواہے ؟ جنرل فضل حق نے کہاکہ یہ جو آپ کی کیبنٹ میٹنگ بیٹھی ہوئی ہے اب ذرا میں ان کا بھی تعارف کرواتا چلوں!! یہ جو فلاں صاحب بیٹھے ہیں ان میں کیا یہ تمام خوبیاں موجود ہیں ؟ جنرل فضل حق صاحب جب باری باری باقی لوگوں کی طرف آنے لگے تو جنرل ضیاءالحق صاحب نے انہیں مزید بولنے سے روک دیا وہ سمجھ گئے کہ یہ اب کسی کو نہیں چھوڑیں گے اور سب کا ہی ذکر خیر کرکے رہیں گے اور انہیں خاموش رہنے کا کہتے ہوئے کہا کہ فضلی فضلی تم کبھی سنجیدہ نہیں ہوتے ۔جن فرشتہ صفت خوبیوں والاسابق یا موجودہ عوامی نمائندہ ڈھونڈنے کے لیے جنرل ضیاءالحق صاحب بے چین تھے آج کل ایسا ہی لیڈر ڈھونڈنے کے لیے ہماری میڈیااور عوام بے چین دکھائی دیتی ہے، فی الحال اس وقت تمام بدکرداریاں جس انداز میں آصف علی زرداری اور میاں نوازشریف کے نام سے لگائی جارہی ہیں اس پر سب کو ہی ایک اعتماد سا ہوچلاہے۔ اور جس لسٹ کو جنرل ضیاءالحق نے اپنی خواہش کے مطابق تیارکیاتھااس کی کابینہ شاید حکومتی بینچوں پر بیٹھی ہے جو یقیناً سارے کے سارے دودھ کے دھلے سیاستدانوں پر مشتعمل ہے جو اپنی مجلس شوریٰ کے لیے جنرل ضیاءالحق کو درکار تھی ۔اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ شریف خاندان اور زرداری خاندان نے قومی خزانے کو نقصان نہ پہنچایاہو  مگر معاملہ ان دونوں خاندانوں کا ہی نہیں ہے بلکہ ان لوگوں کو بھی شامل تفتیش کرنا چاہیے جو ان کی حکومتوں کے دوران ان کی کابینہ کاحصہ رہے اور جن میں سے پچاس فیصد سے زیادہ لوگ آج دودھ کی دھلی حکومت میں اپنی اپنی گزشتہ سے پیوستہ ذمہ دارویوں کو اداکرنے میں لگے ہوئے ہیں ،جنرل فضل حق نے جس انداز میں ایک بڑے جرنیل کے سامنے حق بات کہی تھی لگتا ہے آج پاکستان میں کوئی بھی ایک آدمی ایسا نہیں ہے جو اچھے اور برے سیاستدان کی تشریح اس انداز میں کرسکے ۔جنرل ضیا نے پاک دامنوں کی مجلس شوریٰ کا انتخاب اس لیے کرنے کی ٹھانی کہ ان کی نظر میں وہ لوگ عوام کو زیادہ اچھے طریقے سے سمجھاسکیں گے کہ عوام حکومت کے لیے جو سوچ رہے ہیں ایسا ہرگز نہیں ہے ۔جبکہ وہ لوگ جوصوبے میں بیٹھ کر عوام کی اصلاح کرینگے وہ لوگ نہ تو شرابی ہونگے نہ ہی زانی اور بدکردار ہونگے اور سب سے بڑھ کر صوم وصلوة کے مکمل پابند ہو ں گے۔اب سوال یہ پیدا ہوتاہے کہ اس زمین پر ایسے لوگوں کو ڈھونڈے تو کہاں جاکر ڈھونڈیں ، کیا ہمارے منتخب ایوانوں میں ایسے لوگ موجود ہیں جن پر بالکل ایسے ہی اعتبارکیاجاسکے کہ یہ سچے ہیں اور ہمارے لیے ہمیشہ حق گوئی کا راستہ اختیارکرتے ہوئے وہ تمام وعدے پورے کررہے ہیں جو انہوں نے انتخابات سے قبل کیے یعنی ایک کروڑنوکریاں پچاس لاکھ مکانات ،قرضے سے نجات ،مہنگائی نہیں کریں گے ، اور ایک ایسی اسلامی ریاست کی طرز پر حکومت بنائیں گے جو مدینے کی ریاست کی طرز پر ہوگی یعنی ، کسی کمر عمر حافظِ قران کے بجائے کسی اداکارہ کوقومی اعزاز سے بھی نہیں نوازیں گے۔سوال صرف یہ پوچھنا یہ ہے کہ وہ وعدے اب کب پورے ہوں گے ؟ جو نوازشریف کو گھربھیجنے اور اقتدار میں آنے کے لیے عوام سے کیے گئے ،ایک سوال اور بھی بنتاہے ۔مجرم نوازشریف اور زرداری ہی کیوں ہیں ؟ کیا کبھی اس اسپیکر پنجاب اسمبلی سے سوال ہوگاجو اسی نوازشریف اور شہباز شریف کو اپنے کاندھے پر بٹھا کر داتا دربار کی حاضری لگوانے کے لیے آیا کرتاتھا، کیا کچھ سوالات ان حکومتی وزرا سے پوچھے جائیں گے جو ہر دور میں ہی پارلیمنٹ میں پہنچ جاتے ہیں جن کے ایکڑوں پر پھیلے گھروکے اخراجات کاذریعہ ہی حکومت میں رہنا بن چکاہے ۔جہاں تک جنرل ضیاءالحق کی ایک نیک مجلس شوریٰ کا تعلق ہے اس میں شیخ رشید صاحب کی کم ازکم غیر شرعی معاملات میں نہ پھنسنے والی خوبی موجودہے جو ان کے ہر فلسفے اور نہ پوری ہونے والی پیشن گوئی کومیڈیا والے بریکنگ نیوزبناکرچلادیتے ہیں ۔کیا موجودہ حکمرانوں میں شراب نہ پینے والی صفت موجود ہے ،کیا ہماری کابینہ میں سارے کے سارے ہی صوم وصلوة کے پابند ہیں ؟ اگر ایسا نہیں ہے تو پھر آخرجھگڑاکیاہے ؟ کیا مجرم صرف میاں نوازشر یف اور آصف زرداری ہی ہیں یا ان کی لوٹ مار میں ساتھ دینے والے بھی برابر کے شریک ہیں اگر ہیں تو وزیراعظم عمران خان صاحب آپ ان کو بھی پکڑیں اور شروعات حکومتی بینچوں سے کریں کیونکہ جو لوگ کل تک ان مجرموں کے ساتھی تھے ان میں سے کچھ نہیں بلکہ بہت سارے آج آپ کے ساتھی ہیں ۔

Share this:

MH Kazmi

25,238 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
A faith-based event based on a tremendous fact
Previous Post تلخ حقائق پر مبنی ایک ایمان افروز واقعہ
Next Post وہ وقت جب شہر کے امیر ترین شخص کی بیوی نے فقیر سے شادی کرلی ،پڑھیے قدرت کا دل دہلا دینے والا قصہ
The time when the wife of the richest man of the city married Faqir, a reader of the power of reading power

Related Posts

چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا

May 9, 2026

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.