yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

جج ارشد ملک جتنی پریس ریلیزیں دیں گے وہ اتنے ہی پھنستے جائیں گے ، مگر کیسے ؟

MH Kazmi July 8, 2019 1 min read
Judge Arshad Malik will give as many press releases as they are, but how?
Share this:

Judge Arshad Malik will give as many press releases as they are, but how?

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنمامشاہد اللہ نے کہاہے کہ جج ارشد ملک صاحب جتنی بھی پریس ریلیزیں دیں گے ، پھنستے چلے جائیں گے ۔نجی نیوز کے پروگرام ”نیا پاکستان “میں گفتگو کرتے ہوئے مشاہد اللہ نے کہا کہ یہ ویڈیو جج صاحب کے گھر کی ہے ، یہ کہیں اور کی نہیں ہے اور جس بندے کے ساتھ یہ ویڈیو ہے ، وہ بھی ارشد ملک کادوست ہے اور اس کا بھائی بھی ان کا دوست ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ارشد ملک ویڈیو کی بات کریں اور اس کا فرانزک کروائیں ، اگر جعلی ہوئی تو جج صاحب کا موقف ٹھیک ہوگا لیکن اگر ٹھیک ہوئی تو پھر کیا ہوگا ؟مشاہد اللہ نے کہا کہ نواز شریف کو اقامہ میں سزا دی گئی اور ساتھ لکھا کہ کوئی کرپشن نہیں کی، پانامہ میں میں باقی چار سو سے زائد افراد کیخلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی جس کا مطلب یہ ہے کہ یہ انتقامی کارروائی تھی ۔ان کا کہناتھا کہ حکومت اس ویڈیو کا فرانزک آڈٹ بالکل نہیں کروائے گی کیونکہ کل سے ناصر بٹ کے کنڈکٹ پر بات ہورہی ہے ، ویڈیو کافرانزک آڈٹ کروانے پر بات نہیں ہورہی ہے ۔ جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جج صاحب نے ویڈیو کی نفی کرکے خود ہی قلعی کھول دی، ویڈیو کا فرانزک آڈٹ کرایا جائے اورحقائق سامنے آجائیں گے، ن لیگ کی مزید ویڈیو کی بات مفروضوں پر مشتمل ہے، مریم نواز کوجلسے سے نہیں روکا، صرف جگہ تبدیل کرنے کا کہا تھا۔ انہوں نے آج ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جس ویڈیو کا ذکر ہو رہا ہے جج صاحب نے اس کی نفی کردی۔ویڈیو کی قلعی جج صاحب نے کھول دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ویڈیو کا فرانزک آڈٹ کرایا جائے اورحقائق سامنے آجائیں گے۔ جج کے بیان کے بعد ویڈیو کی کوئی حیثیت اور اہمیت نہیں رہی۔ انہوں نے کہا کہ مریم نواز کو منڈی بہاءالدین میں جلسہ سے نہیں روکا گیا۔ مریم نواز کو سیکیورٹی وجوہات پر جلسہ کی جگہ تبدیل کرنے کا کہا گیا تھا۔دوسری جانب وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کل ایک وارداتی ٹولہ پانامہ کیس سامنے آنے کے بعد میڈیا میں ایک نیا بیانیہ بیان کرنے میں مصروف رہا۔پانامہ کیس کے ساتھ جڑا ایک ایسا فیصلہ جس کو سپریم کورٹ کے معزز ججز دیکھ رہے تھے‘ عدالت میں اس کیس کا ٹرائل ہو رہا تھا‘ اس کیس کے فیصلے پر سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کی جاتی رہی‘ اس کیس پر سیاسی تھیٹر لگایا گیا اور عوام کو گمراہ کیا جاتا رہا‘ مریم نواز بے بسی کا اظہار کر چکی ہے‘ دھوکہ دہی اور گمراہ کرنے کی واردات اس خاتون کے بریف کیس میں موجود تھی جو خود کو نائب صدر لکھتی ہیں۔ انہوں نے سیالکوٹ کے ایک مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مریم صفدر نے صدر کی موجودگی میں کل پریس کانفرنس کی۔انہوں نے یہ تاثر دے کر ایک بیانیہ عوام کے سامنے رکھا کہ جج نے ایک معزز شخص کے خلاف فیصلہ دیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The biggest scandal of the Government of Tehreek-e-Azam on the scene
Previous Post تحریک انصاف کی حکومت کا سب سے بڑا سکینڈل منظرعام پر
Next Post برادر اسلامی ملک نے پاکستان کو کیا درخواست کر ڈالی ؟ جانیے
What does the Brahimi Islamic country ask for Pakistan? Get it

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.