yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

مریم اورنگزیب نے حیرت انگیز بیان داغ دیا

MH Kazmi July 8, 2019 1 min read
Maryam Aurangzeb stains an amazing statement
Share this:

Maryam Aurangzeb stains an amazing statement

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ عمران خان علیمہ باجی اور جہانگیرترین سے لوٹی ہوئی دولت واپس لیں،جہانگیر ترین اور علیمہ باجی کی دو لت واپس آجائے تو احساس پروگرام کامیاب ہوجائیگا۔ وزیر اعظم عمران خان کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب آپ نے بالکل ٹھیک کہاہے کہ دس ماہ میں آپ ملک کو 60سال پیچھے لے گئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جب تک عمران خان کو نالائقی کا احساس نہیں ہوگا ، احساس پروگرام کامیاب نہیں ہوگا، عمران خان میرٹ کی بات کرتے ہیں لیکن جہانگیر ترین اور علیمہ باجی کو کیوں بھول جاتے ہیں؟انہوں نے کہا کہ عمران خان نے ملک کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھوا دیاہے ۔ جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جج صاحب نے ویڈیو کی نفی کرکے خود ہی قلعی کھول دی، ویڈیو کا فرانزک آڈٹ کرایا جائے اورحقائق سامنے آجائیں گے، ن لیگ کی مزید ویڈیو کی بات مفروضوں پر مشتمل ہے، مریم نواز کوجلسے سے نہیں روکا، صرف جگہ تبدیل کرنے کا کہا تھا۔ انہوں نے آج ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جس ویڈیو کا ذکر ہو رہا ہے جج صاحب نے اس کی نفی کردی۔ویڈیو کی قلعی جج صاحب نے کھول دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ویڈیو کا فرانزک آڈٹ کرایا جائے اورحقائق سامنے آجائیں گے۔ جج کے بیان کے بعد ویڈیو کی کوئی حیثیت اور اہمیت نہیں رہی۔ انہوں نے کہا کہ مریم نواز کو منڈی بہاءالدین میں جلسہ سے نہیں روکا گیا۔ مریم نواز کو سیکیورٹی وجوہات پر جلسہ کی جگہ تبدیل کرنے کا کہا گیا تھا۔دوسری جانب وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کل ایک وارداتی ٹولہ پانامہ کیس سامنے آنے کے بعد میڈیا میں ایک نیا بیانیہ بیان کرنے میں مصروف رہا۔پانامہ کیس کے ساتھ جڑا ایک ایسا فیصلہ جس کو سپریم کورٹ کے معزز ججز دیکھ رہے تھے‘ عدالت میں اس کیس کا ٹرائل ہو رہا تھا‘ اس کیس کے فیصلے پر سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کی جاتی رہی‘ اس کیس پر سیاسی تھیٹر لگایا گیا اور عوام کو گمراہ کیا جاتا رہا‘ مریم نواز بے بسی کا اظہار کر چکی ہے‘ دھوکہ دہی اور گمراہ کرنے کی واردات اس خاتون کے بریف کیس میں موجود تھی جو خود کو نائب صدر لکھتی ہیں۔ انہوں نے سیالکوٹ کے ایک مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مریم صفدر نے صدر کی موجودگی میں کل پریس کانفرنس کی۔انہوں نے یہ تاثر دے کر ایک بیانیہ عوام کے سامنے رکھا کہ جج نے ایک معزز شخص کے خلاف فیصلہ دیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Female columnist Amman Mufti's live commentary
Previous Post خاتون کالم نگار آمنہ مفتی کا جاندار تبصرہ
Next Post تحریک انصاف کی حکومت کا سب سے بڑا سکینڈل منظرعام پر
The biggest scandal of the Government of Tehreek-e-Azam on the scene

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.