yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

جولائی 05یوم سیاہ ،   تاریخ کے بد ترین آمر کے سیاہ کارناموں کیخلاف قدرت اور عوام کا بہترین انتقام ہے، سید زاہد عباس شاہ

MH Kazmi July 5, 2019 1 min read
SYED ZAHID ABBAS SHAH, PRESIDENT, PPP, GERMANY,
Share this:

جولائی 05یوم سیاہ ،   تاریخ کے بد ترین آمر کے سیاہ کارناموں کیخلاف قدرت اور عوام کا بہترین انتقام ہے، سید زاہد عباس شاہ

برلن/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے صدر سید زاہد عباس شاہ صاحب نے جولائی 05 کے مارشل لا پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاریخ کے بد ترین آمر کے سیاہ کارناموں کیخلاف قدرت اور عوام کا بہترین انتقام ہے۔  آج 5 جولائی ہے پاکستان کی تاریخ کاالمناک دن—’ یوم سیاہ’ اس دن جمہوریت کی بساط لپیٹ دی گئی تھی مارشل لا آگیا تھا جنرل ضیا الحق کا طویل مارشل لا جس نے پاکستانی سماج کو جڑوں سے ہلا کر رکھ دیا تھا ۔یہ دور منافقت کی طویل دہائی تھی جس میں اسلام کے نام پر قوم کو بہلا یا گیا قومی جماعتوں کے خلاف فوجی مہم چلائی گئی جنرل ضیا نے اپنے ادنیٰ اور وقتی مفادات کے لئے پاکستان کی معاشی شہ رگ اور سب سے بڑے شہر نگاراں کراچی کو اندھیروں کے سپرد کر دیا گیا۔ جو 4 دہائیاں گذرنے کے بعد آج بھی سفاک جرنیل کے احمقانہ اقدامات کی سزا بھگت رہا ہے ان 40 برسوں میں سارے پاکستان پر جو بیتی سو بیتی لیکن صرف کراچی میں خون کی ندیاں بہا دی گئیں سینکڑوں نہیں ہزاروں اور لاکھوں نوجوان نفرت کی دہکتی آگ میں جل مرے آج بھی لسانی مافیا رنگ و روپ بدل بدل لندن’ بہادر آباد اور پی آئی بی کے نقاب پہن کر کراچی کی شہ رگ سے خون نچوڑنے کے لئے پر تول رہا ہے۔

SYED ZAHID ABBAS SHAH, PRESIDENT, PPP, GERMANY,

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
NLC Jobs 2019 For 100+ Toll Plaza & Headquarters Staff In Various Cities (Walk-In Interviews)
Previous Post NLC نوکری 2019 کے لئے 100+ ٹول پلازہ اور ہیڈکوارٹر اسٹاف مختلف شہروں میں (واک میں انٹرویو)
Next Post جولائی 05   کا یوم سیاہ جب جمہوریت دشمنوں نے شب خون مار کر وطن عزیز کو تاریکیوں کے طویل ترین دور میں دھکیل دیا، چوہدری محمد رزاق ڈھل
CH MUHAMMAD RAZAQ DHAL, PRESIDENT, PPP, FRANCE, CONDEMNED, 5 JULY 1977, MARSHAL LAW, EFFORT, BY, ZIA UL HAQ

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.