yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

مریم نواز نے نواز شریف سے ملاقات کے لیے انتہائی قدم اُٹھا لیا

MH Kazmi July 5, 2019 1 min read
Mary Nawaz took a lot of steps to meet Nawaz Sharif
Share this:

Mary Nawaz took a lot of steps to meet Nawaz Sharif

لاہور(ویب ڈیسک) مریم نواز نے اپنے والد نواز شریف سے ہفتے میں دوروز ملاقات کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی ۔مریم نواز کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نواز شریف دل سمیت متعدد عارضوں میں مبتلا ہیں، حکومت پنجاب کی جانب سے نواز شریف سے ہفتے میں صرف ایک روز ملنے کی اجازت ہے۔ اس کے علاوہ نواز شریف سے کارکنوں اور پارلیمنٹرینز کی ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے، جیل حکام کی جانب سے پابندیاں خلاف قانون اور غیر آئینی ہیں۔درخواست میں اپیل کی گئی ہے کہ نواز شریف سے ہفتے میں ایک کے بجائے دوروز ملاقات کرانے کا حکم دیا جائے اور نواز شریف سے کارکنوں اور پارلیمنٹرینز کی ملاقات پر بھی پابندی ختم کی جائے۔جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی اڑھائی کروڑ روپے مالیت کی جائیداد ہے،عثمان بزدار کے پاس 24 لاکھ روپے مالیت کے 3 ٹریکٹر،38 لاکھ کی 2 گاڑیاں اور 13 لاکھ مالیت کا سونا ہے،اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی 18 کروڑ 29 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے اثاثوں کے مالک ہیں،تحریک انصاف کے علیم خان ارب پتی نکلے،علیم خان 1 ارب 65 کروڑ 78 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے اثاثوں کے مالک ہیں ،علیم خان 71 کروڑ 67 لاکھ روپے سے زائد کا قرض لے رکھا ہے،تحریک انصاف کے امجد محمود چوہدری بھی ارب پتی نکلے،امجد محمود کے اثاثوں کی مالیت 1 ارب 6 کروڑ سے زائد ہے،امجد محمود چوہدری 11 گاڑیوں اور ایک موٹر سائیکل کے بھی مالک ہیں،امجد محمود چوہدری کوٹ ادو پاور پلانٹ،اٹک آئل ریفائنری اور پاک آئل فیلڈ سمیت سوئی ناردرن کے بھی شیئر ہولڈر ہیں۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز 41 کروڑ 97 لاکھ روپے مالیت کے اثاثوں کے مالک ہیں،صوبائی وزیر میاں محمود الرشید 19 کروڑ 95 لاکھ روپے مالیت کے اثاثوں کے مالک ہیں،صوبائی وزیر قانون پنجاب راجا بشارت 2کروڑ 93 لاکھ مالیت کے اثاثوں کے مالک ہیں،راجا بشارت نے بینک سے ایک گاڑی لیز پر بھی لے رکھی ہے،وزیراطلاعات پنجاب سید صمصام بخاری کے 16 کروڑ 86 لاکھ روپے مالیت کے اثاثوں کے مالک ہیں۔ غلام سرور خان کے بھتیجے عمار صدیق خان 61 کروڑ 40 لاکھ کے اثاثوں کے مالک ہیں،صوبائی وزیر راجا راشد حفیظ 10 کروڑ روپے سے زائد اثاثوں کے مالک ہیں،صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد 2 کروڑ سے زائد مالیت کے اثاثوں کی مالک ہیں ،فیض الحسن چوہان ڈیڑھ کروڑ مالیت کے اثاثوں کے مالک ہیں ،جگنو محسن کے پاس 47 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے اثاثے ہیں،جگنو محسن نے اپنے خاوند نجم سیٹھی کے بھی 19 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے اثاثے ظاہر کیے۔ خواجہ سلمان رفیق 10 کروڑ 56 لاکھ روپے مالیت کے اثاثوں کے مالک ہیں،ن لیگ کے خواجہ عمران نذیر 21 کروڑ 77 لاکھ سے زائد مالیت کے اثاثوں کے مالک ہیں،سردار اویس لغاری 28 کروڑ 32 لاکھ کے اثاثوں کے مالک ہیں،بلال یاسین 1 کروڑ 48 لاکھ مالیت کے اثاثوں کے مالک ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The bullying with the tourists end forever ...
Previous Post سیاحوں کے ساتھ غنڈہ گردی ہمیشہ کے لیے ختم ۔۔۔
Next Post ٹوئٹر پر لفظی جنگ کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ اور عمران خان میں ملاقات کس تاریخ کو ہوگی؟ اعلان کر دیا گیا
What will happen to the Donald Trump and Imran Khan after the war on Twitter? Announced

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.