yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نامور کالم نگار کی لطائف سے سجی دلچسپ تحریر

MH Kazmi July 4, 2019 1 min read
Interestingly written writing from famous columns
Share this:

Interestingly written writing from famous columns

لاہور (ویب ڈیسک) ایمانداری کی بات ہے کہ مجھے کرکٹ سے رتی برابر دلچسپی نہیں۔ اس کی وجہ یہ نہیں کہ پاکستان 1992 ء کا ورلڈ کپ جیت گیا تھا ‘بلکہ اس کی وجوہات بالکل مختلف ہیں۔ تمہارے وصل سے یہ راز تو کھلا مجھ پر ۔۔ کہ مجھ کو ہجر جو لاحق ہے وہ تمہارا نہیں نامور کالم نگار خالد مسعود خان اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔ اسی دلچسپی نہ ہونے کے باعث مجھے پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے نام تو شاید دوچار آتے ہوں‘ مگر کسی کی شکل نہیں پہچانتا۔ ایک منہ کھولے ہوئے‘ نعرہ مارتے ہوئے کسی شخص کی پاکستانی ٹیم کی وردی میں فوٹو دوچار لوگوں نے پوسٹ کر دی تو قسم ہے بالکل نہ پہچانا کہ یہ صاحب کون ہیں۔ کل ‘کسی نے اسی تصویر کے ساتھ عمران خان کی فوٹو لگا کر 1992ء کے ورلڈ کپ کی ہارجیت کا ٹیبل بنا کر موجودہ ورلڈ کپ کی ہارجیت کا حساب بتا کر لکھا کہ 2045ء میںموجودہ کپتان سرفراز احمد پاکستان کا وزیراعظم ہوگا۔ میں تب پہچانا کہ گزشتہ چند دن سے جس شخص کی تصویر میںدیکھ رہا تھا اور پہچان نہیں پا رہا تھا کہ وہ کون ہے۔ وہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کا موجودہ کپتان ہے۔ اب ‘جہاں یہ عالم ہو کہ بندہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان کو بھی نہ پہچانتا ہو ‘بھلا اسے کیا خبر کہ افغانستان ٹیم کا کھلاڑی کون ہے؟ کل میرے بھانجے علی برہان نے مجھے ایک ویڈیو کلپ بھجوایا ہے۔ اس میں ایک افغانی‘ اب خبر نہیں کہ وہ افغانستان کی ٹیم کا کھلاڑی ہے‘ کوئی آفیشل ہے یا محض تماشائی‘ لیکن وہ کلپ ایک سوچ کی‘ ایک ذہنیت کی عکاسی کرتا ہے۔ اس میں وہ افغانی بڑی رواں انگریزی میں (اس سے مجھے گمان ہوتا ہے کہ وہ کوئی برطانیہ میں رہائشی افغان تماشائی ہو سکتا ہے) بھارتی اور پاکستانی کرکٹ کے بارے میں اپنے نظریات کا اظہار کرتے ہوئے بھارتی میڈیا کو کہہ رہا تھا کہ ”انڈیا افغانستان بھائی بھائی: ٹارگٹ پاکستان‘‘۔ یہ کہہ کر وہ تالیاں بجاتا ہے اور پھر کہتا ہے کہ ”ہم اٹھائیس جون کو Crush The Babiesیعنی بچونگڑوں کو کچل دیں گے۔ عشروں تک تیس لاکھ سے زائد مہاجرین کی میزبانی کا یہ صلہ ملنا تھا؟ اس میزبانی نے ہماری سماجی‘ معاشرتی اور معاشی بناوٹ کو جس طرح تباہ و برباد کیا‘ اسے ہم آج بھی بھگت رہے ہیں اور خدا جانے کب تک بھگتیں گے۔ کسی نے سوال کیا کہ اگر پاکستانی کرکٹ اگلے سارے میچ جیت جائے تو کیا وہ سیمی فائنل تک پہنچ سکتی ہے؟ جواب ملا‘ سیمی فائنل کا تو پتا نہیں؛ البتہ پاکستانی ٹیم واپس لاہور جانے کے قابل ضرور رہ جائے گی۔ پاکستانی ٹیم کے جنوبی افریقہ سے جیتنے کے بھی بڑے لطیفے بنے اور یار لوگوں نے اس پر بڑی روشنی ڈالی کہ ٹیم یہ میچ کیسے جیتی؟ کہتے ہیں کہ ایک نابینا شخص تھا اور لوگوں کی حاجات پوری کرنے کی دعائیں کرتا تھا۔ بادشاہ نے اسے کہا کہ تم لوگوں کی حاجات پوری کرنے کیلئے دعائیں کرتے ہو‘ اپنی آنکھوں کی روشنی کیلئے کیوں دعا نہیں کرتے؟ جب تمہاری دعائیں لوگوں کے حق میں قبول ہوتی ہیں تو پھر خود تمہارے لئے قبول کیوں نہ ہوگی؟ بادشاہ نے کہا کہ اگر تمہاری دعاؤں کی قبولیت بارے واقعتاً کچھ سچائی ہے تو پھر تم اپنی یہ سچائی ثابت کرو۔ نابینا شخص اپنی آنکھوں کی روشنائی کیلئے عرصہ دراز سے دعائیں کر رہا تھا‘ مگر قبول نہ ہو پا رہی تھیں۔ بادشاہ نے اسے چالیس دن کا وقت دیا اور کہا کہ اگر چالیس یوم میں تمہاری دعائیں قبول نہ ہوئیں تو میں تمہاری گردن مار دوں گا۔ اس نابینا شخص نے اتنی شدت اور شد و مد کے ساتھ دعائیں کی کہ عین چالیسویں دن اس کی بینائی بحال ہو گئی۔ کسی نے بادشاہ سے وجہ پوچھی کہ اس کو آپ نے چالیس یوم کی مدت کا پابند کرتے ہوئے موت کے گھاٹ اتارنے کا حکم کیوں دیا؟ بادشاہ کہنے لگا: دراصل اس کی دعا میں وہ لگن اور گڑگڑانا نہیں تھا ‘جو دعا کی قبولیت کیلئے ضروری ہے۔ اس نے موت کے خوف سے جس لگن‘ خلوص‘ خوف اور عاجزی سے دعائیں مانگیں‘ ان کی قبولیت کے راستے میںکوئی چیز مزاحم نہیں ہو سکتی تھی۔ سو‘ اس کی دعائیں رنگ لائیں اور اس کی بینائی واپس آ گئی۔ سو‘ کرکٹ ٹیم کے جیتنے میں بھی یہی حکمت کارفرما تھی۔ کچھ جذباتی لوگ بھارت سے میچ ہارنے کے بعد پاکستانی ٹیم پر بری طرح برس رہے تھے۔ ایسی ایسی نادر روزگار قسم کی ”خوش کلامیاں‘‘ سننے کو ملیں کہ چاروں طبق روشن ہو گئے۔ دراصل بھارت سے اس بری طرح ہارنے پر پاکستانیوں کا غصہ اپنی جگہ بجا ہے۔ خاص طور پر بیرون پاکستان رہنے والے پاکستانیوں کو بھارتی ‘جس طرح طعنے مار مار کر ذلیل کرتے ہیں‘ ہم پاکستان میں رہنے والے اس کا اندازہ بھی نہیں کر سکتے۔ میری آسٹریلیا میں رہنے والی بیٹی اس صورت حال سے بارہا گزری ہے اور بقول اس کے‘ جب پاکستانی ٹیم بھارت سے ہار جائے تو اچھے بھلے تعلقات رکھنے والی کلاس فیلو لڑکیاں ایسے ایسے طعنے مارتی ہیں اور فیس بک وغیرہ پر میسج کرتی ہیں کہ بندہ جل کر خاک ہو جاتا ہے۔ جس دن پاکستان نے بھارت کا طیارہ گرا کر ابھی نندن کو گرفتار کیا تھا‘ وہ ایک عرصے کے بعد پاکستانیوں کے لئے خوشی کا دن تھا اور اس دن انہوں نے گزشتہ ساری بے عزتی اور ذلت کا بدلہ مع سود لے لیا تھا اور خوشی سے پھولے نہیں سما رہے تھے۔کچھ دن پہلے ایک دوست مجھ سے پوچھنے لگا: یہ ”ریلو کٹے‘‘ کیا ہوتے ہیں؟ میں نے کہا: یہ پنجابی زبان کا Slang ہے اور اس کے کئی مطلب ہو سکتے ہیں۔ بنیادی طور پر دیکھنا یہ ہوگا کہ اس لفظ کے استعمال کا سیاق و سباق کیا ہے۔ ویسے عام طور پر اس سے مراد ایسا شخص ہے‘ جس کا کچھ پتا نہ ہو کہ وہ کدھر ہے‘ یعنی اس کے بارے میں یقین سے حتمی طور پر نہ بتایا جا سکے کہ وہ کس پارٹی کے ساتھ ہے‘ جو کبھی اور کسی وقت بھی ایک کو چھوڑ کر دوسرے کی جانب جانے کی ”صلاحیت‘‘ رکھتا ہو اسے عموماً ریلو کٹا کہا جاتا ہے۔ میں نے اپنے اس دوست سے پوچھا کہ اسے اچانک اس لفظ کے معنی جاننے کی کیا ضرورت آن پڑی؟ وہ کہنے لگا: عمران نے اپنے ٹویٹ میں پاکستانی ٹیم کو نصیحت کی ہے کہ ”ٹاس جیتنے کی صورت میں فیلڈنگ کرنے کی بجائے پہلے بیٹنگ کرے ‘کیونکہ دباؤ کی صورت میں ”ریلو کٹے‘‘ مشکل سے ہی کارکردگی دکھاتے ہیں۔ یہ پاکستان کے وزیراعظم کا بھارت سے میچ سے قبل پاکستانی ٹیم کو ٹویٹ تھا۔ میرا دوست کہنے لگا: اس ٹویٹ میں ”ریلو کٹے‘‘ سے کیا مراد ہے؟ میں نے کہا: مراد جو بھی ہو ‘کم از کم اس لفظ کا کوئی بھی معنی عزت دار قسم کا ہرگز نہیں۔ اس سے عمومی مراد ”فارغ قسم کے کھلاڑی‘‘ ہے‘ لیکن میرا خیال ہے‘ اس لفظ کے مفہوم و معانی سے زیادہ ضروری سوال ہے کہ کیا یہ ٹیم نجم سیٹھی نے منتخب کی ہے؟ اگر یہ نجم سیٹھی کی منتخب کردہ ٹیم ہے تو پھر یہ الزام لگانے کا تک ہے‘ وگرنہ خود اپنی ہی منتخب کردہ پی سی بی انتظامیہ کی چنی ہوئی ٹیم کے اندر ”ریلو کٹوں‘‘ کی موجودگی کا کیا مطلب ہے؟ کیا یہ بھی سابقہ حکومت کا کارنامہ ہے؟ اگر یہ ٹیم موجودہ حکومت کے زیر انتظام چلنے والی پی سی بی کی نئی انتظامیہ کا شاہکار ہے تو پھر اس میں ریلو کٹوںکی موجودگی کا ذمہ دار کون ہے؟قارئین! جیسا کہ میں نے پہلے ہی کہا ہے کہ مجھے کرکٹ بارے کچھ شد بُد نہیں اور میں یہ بھی نہیں جانتا کہ ٹیم میں کون ریلو کٹا ہے اور کون نہیں ہے‘ لیکن مجھے یہ ضرور پتا ہے کہ موجودہ کابینہ ریلو کٹوں سے بھری ہوئی ہے اور ان ریلو کٹوں کو اگر شمار کروں تو ان کی تعداد پوری ٹیم کے گیارہ کھلاڑیوں سے زائد ہے۔ میرا خیال ہے کہ عمران خان صاحب کو کرکٹ ٹیم کے ریلو کٹوں کے ساتھ اپنی کابینہ کے ریلو کٹوں کے بارے میں بھی سوچنا چاہیے‘ لیکن پھر سوچتا ہوں کہ اگر‘ انہوں نے اس بارے غور کر کے کوئی ایکشن لے لیا (جو ناممکنات میں سے ہے) تو کابینہ میں باقی کیا رہ جائے گا؟۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Imran Khan and his government, Maulana Fazdar, the second part in the hatred of Maulana Fazlur Rehman
Previous Post عمران خان صاحب اور ان کی حکومت سے مولانا فضل الرحمٰن کی شدید نفرت میں دوسری حصے دار مریم صفدر
Next Post نامور کالم نگار آصف عفان کے سفر چین کا احوال ملاحظہ کیجیے
Interestingly written writing from famous columns

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.