yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

صف اول کے صحافی کے انکشافات

MH Kazmi July 4, 2019 1 min read
Outbreaks of the Safel-e-journalist
Share this:

Outbreaks of the Safel-e-journalist

لاہور (ویب ڈیسک) میں ایک بڑے سرکاری افسر کے دفتر میں بڑے انہماک سے ان خفیہ رپورٹوں کو پڑھنے میں مصروف تھا جو اب زائد المیعاد ہونے کے بعد داخل دفتر ہونے جارہی تھیں لیکن جیسے جیسے ان خفیہ معلومات سے آشنا ہوتاگیا ایسا محسوس ہواکہ ایک ایک کرکے ہمارے معاشرے کا لباس اترتا جارہا ہو اور مجھے نامور کالم نگار محمد عرفان صدیقی اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ پورا معاشرہ لالچی اور بیمار لوگوں پر مشتمل محسوس ہورہا تھا اور یقین کریں اگر صرف ان تین رپورٹوں پر عمل درآمد ہوجاتا تو ملک کے پچاس فیصد مسائل نہ صرف حل ہوجاتے بلکہ حکومت کو بھی زبردست کریڈٹ جاتا لیکن نہ جانے بیوروکریسی کیوں حکومت اور قوم کا بھلا نہیں چاہتی اور اتنی شاندار اور محنت کے بعد بننے والی رپورٹوں پر عمل درآمد کے بجائے انھیں داخل دفترکرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے،ان رپورٹوں کا تعلق یوں تو پنجاب کے ایک بڑے شہر سے ہے لیکن ان پر عمل پورے پاکستان میں ہونا چاہیے جس کے لیے وزیر اعظم کی توجہ ضروری ہے۔رپورٹ نمبر ایک:غیر معیاری تیل۔ غیر معیاری تیل کی تیاری اور ڈسٹری بیوشن کے باعث پاکستان کا ہر تیسرا فرد دل کا مریض بن چکا ہے۔ رپورٹ کی تیاری کے دوران حکام نے شہر کے چوالیس مقامات جن میں شادی ہالز،ہوٹلز،فوڈ پوائنٹس اور کریانہ اسٹورز شامل ہیں،سے تیل اور گھی کے نمونے حاصل کئے۔ لیبارٹری ٹیسٹنگ کے نتائج کے مطابق چوالیس میں سے تیس نمونے انتہائی غیر معیاری اور مضر صحت پائے گئے۔ ان نمونوں میں فری فیٹی ایسڈ کی مقدار حد سے زیادہ تھی جو انسانی بلڈ پریشر کو تیز کرتا اور دل کی کئی بیماریوں کا سبب بھی بنتا ہے،نکل نامی دھات بھی گھی بنانے میں استعمال ہوتی ہے لیکن گھی کو فلٹر کرنے کے بعد یہ چیک نہیں کیا جاتا کہ اس میں نکل کی کتنی مقدار باقی ہے، نکل دراصل کینسر کا سبب بننے والی دھات ہے جو انسانی جسم کے لیے مضر صحت ہے ساتھ ہی کئی کمپنیاں اپنی پیکنگ پر وٹامن اے اور ڈی کی مقدار بھی تحریر کرتی ہیں لیکن اس مقدار کو جانچنے کے لیے کوئی لیبارٹری موجود نہیں ہے لہٰذا یہ بھی نہیں جانچا جاسکتا کہ آیا مذکورہ وٹامن گھی میں موجود ہیں بھی یا نہیں جبکہ گھی میں غیر معیاری اشیاء کی ملاوٹ کے سبب گھی کا میلٹنگ پوائنٹ جسم کے درجہ حرارت سے بڑھ جاتا ہے جس کے سبب گھی کے اجزاء انسانی شریانوں میں جم جاتے ہیں اور جسمانی درجہ حرارت پر پگھل نہیں پاتے یوں دل کی سنگین بیماریوں کا سبب بنتے ہیں جس میں ہارٹ اٹیک اہم ترین بیماری ہے، گھی اور تیل کے بعض نمونوں میں ڈسٹل فیٹی ایسڈ بھی پایا گیا ہے یہ کیمیکل صابن بنانے میں استعمال ہوتاہے اس کی رنگت بھی گھی جیسی ہوتی ہے یہ کیمیکل انتہائی مضر صحت ہے اور دل کی بیماریوں کا سبب بنتا ہے، اس کے ساتھ ہی چکل آئل کا استعمال بھی معاشرے میں بہت بڑھ چکا ہے یہ آئل جانوروں کی انتڑیوں اور چربی سمیت دیگر باقیات سے تیار ہوتا ہے اور انتہائی مضر صحت ہوتا ہے اور کم قیمت ہونے کے سبب بازاروں میں کھلے عام استعمال ہوتا ہے۔رپورٹ کے مطابق تیل اور گھی پر ستر روپے فی کلو سے سو روپے فی کلو منافع کمایا جارہا ہے جومقررہ حد سے بہت زیادہ ہے۔سرکاری ادارے کی اس اہم رپورٹ کوایک سرکاری افسر نے داخل دفتر کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے عوام کو تیل مافیا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے،صرف پنجاب کے ایک شہر میں دل کے مریضوں کی تعداد تین لاکھ سے بڑھ کر چھ لاکھ تک پہنچ گئی ہے اور یہ اعداد و شمار مذکورہ شہر کے دل کے اسپتال سے حاصل کیے گئے ہیں۔ رپورٹ نمبر دو:ایڈز کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد۔اب سے کچھ عرصہ پہلے تک یہی سننے میں آیا تھا کہ سندھ کے شہر لاڑکانہ میں ایک ڈاکٹر نے اپنی ایڈز کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد انتقامی طور پر علاقے کے لوگوں کو غلط انجکشن کے ذریعے ایڈز کے مرض میں مبتلاکرنا شروع کردیا تھا اور لاڑکانہ میں کئی ہزار ایڈز کے مریضوں کی موجودگی کاانکشاف بھی ہوا تھا تاہم اب پنجاب کے شہر فیصل آباد اور اس کے نواح میں بھی ڈھائی ہزار ایڈز کے مریضوں کی موجودگی کا انکشاف مذکورہ رپورٹ میں ہوا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ایک غیر سرکاری تنظیم فیصل آباد اور اس کے نواحی علاقوں میں ایڈز کے مرض کی تشخیص کے لیے مفت ٹیسٹ کررہی ہے اس ٹیسٹ کے اخراجات مذکورہ این جی او ادا کررہی ہے اور جس مریض میں ایڈز کی تشخیص ہوجائے اسے دوائوں کے سہارے پوری زندگی گزارنا پڑتی ہے جس کے اخراجات بھی مذکورہ این جی او ہی ادا کررہی ہے تاہم حکومت کو ایڈز کنٹرول پروگرام کے تحت ملک کے اہم شہروں میں سرکاری سینٹرز قائم کرنا ہونگے تاکہ مریض کی پرائیویسی متاثر کیے بغیر اس کا علاج کیا جاسکے،جبکہ حکومت کو ملک میں ایڈز کے پھیلائو کی وجوہات بھی جاننا ہونگی اور اس کے تدارک کے لیے انتظام کرنا ہوگا۔ رپورٹ نمبر تین :مصنوعی مہنگائی اور اس کا تدارک۔ رپورٹ کے مطابق کسان جو زرعی اجناس اور پھل پیدا کرنے کا ذمہ دار ہے اسے تو اس کی محنت کا صحیح معاوضہ نہیں مل پاتا لیکن آڑھتی اور دکاندار اتنا زیادہ نفع حاصل کرتے ہیں جس سے عام آدمی مہنگائی کے بوجھ تلے دب جاتا ہے، جس کی مثال خربوزے کے حوالے سے پیش کی گئی ہے کہ جو آڑھتی ہول سیل ریٹ پر پچاس روپے فی کلو فروخت کرتا ہے جس کے بعد دکاندار عام آدمی کو وہ خربوزہ ایک سو دس روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کررہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق زرعی اجناس اور پھل کو عام آدمی تک پہنچانے کے عمل پر حکومتی مانیٹرنگ ہونی چاہیے تاکہ عام آدمی غیر ضروری مہنگائی سے بچ سکے، میں صرف تین خفیہ رپورٹیں ہی پڑھ سکا تھا جبکہ ابھی پبلک ٹوائلٹس کی حالت زار اور سرکاری تعلیمی اداروں کے مسائل سمیت کئی رپورٹیں باقی تھیں۔ مجھے یقین ہے کہ اگر حکومت عوام کے ان بنیادی مسائل پر قابو پالے تو معاشرے میں انقلابی تبدیلیاں رونما ہوسکتی ہیں اور اس کے لیے صرف حکومت کو بیوروکریسی کو ذمہ دار بنانا ہوگا اور ان پر چیک اینڈ بیلنس بہتر کرنا ہوگا ورنہ جس طرح معاشرے میں مہنگائی بڑھ رہی ہے۔ ڈر ہے کہ عام آدمی سڑکوں پر نہ نکل آئے اور جب بھوک سے ستایا ہوا انسان اپنی بھوک مٹانے سڑکوں پر آتا ہے تو اس وقت کوئی قانون اور کوئی قدغن اس کے بڑھتے ہوئے قدموں کو نہیں روک پاتی پھر چاہے اس کے سامنے حکمران ہو یا ان کے گریباں،عقلمندی یہی ہے کہ بیماری سے پہلے ہی علاج کا بندوبست کرلیا جائے، تھوڑے لکھے کو بہت جانیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
HEAD, OF, GUJJAR, VOLLY BALL,CLUB, PARIS, FRANCE, ON,WINNING, VOLLY BALL,MATCH, AT,GERMANY, EXPRESSED,HIS,GREAT,JOY, AND, AMBITIONS, FOR,VOLLY BALL, AND, GUJJAR CLUB, WITH, QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, HAJI HAMID ULLAH, AND, HAJI MUHAMMAD SUFIAN
Previous Post گجروالی بال کلب یورپ کا چیمپئن برقرار، چوہدری محمد رزاق ڈھل اورسبط مزمل کی سرپرستی میں گجرکلب نے اٹلی میں پھر فتح کے جھنڈے گاڑ دیے,معروف سیاسی وسماجی شخصیات حاجی محمد سفیان، قاری فاروق احمدفاروقی اورحاجی حمید اللہ کی مبارکباد
Next Post وہ وقت جب رانا ثنا اللہ کے سر کے بال ، مشہور زمانہ مونچھیں اور بھنویں تک صاف کردیے گئ
The time when Rana Sana was bowled down to the hair of the head of God, the famous sheets and the bars.

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.