yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

گجروالی بال کلب یورپ کا چیمپئن برقرار، چوہدری محمد رزاق ڈھل اورسبط مزمل کی سرپرستی میں گجرکلب نے اٹلی میں پھر فتح کے جھنڈے گاڑ دیے,معروف سیاسی وسماجی شخصیات حاجی محمد سفیان، قاری فاروق احمدفاروقی اورحاجی حمید اللہ کی مبارکباد

MH Kazmi July 3, 2019July 4, 2019 1 min read
HEAD, OF, GUJJAR, VOLLY BALL,CLUB, PARIS, FRANCE, ON,WINNING, VOLLY BALL,MATCH, AT,GERMANY, EXPRESSED,HIS,GREAT,JOY, AND, AMBITIONS, FOR,VOLLY BALL, AND, GUJJAR CLUB, WITH, QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, HAJI HAMID ULLAH, AND, HAJI MUHAMMAD SUFIAN
Share this:

گجروالی بال کلب یورپ کا چیمپئن برقرار، چوہدری محمد رزاق ڈھل اورسبط مزمل کی سرپرستی میں گجرکلب نے اٹلی میں پھر فتح کے جھنڈے گاڑ دیے,معروف سیاسی وسماجی شخصیات حاجی محمد سفیان، قاری فاروق احمدفاروقی اورحاجی حمید اللہ کی مبارکباد

پیرس/برلن/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پیرس کے معروف گجر کلب کی یورپ بھر میں دھوم مچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پیرس کی معروف سماجی وکاروباری شخصیات سبط مزمل اور چوہدری محمدرزاق ڈھل کی ٹیم گجر کلب نے والی بال کے کھیل میں یورپ بھر کی ٹیموں کو زیر کرلیا۔

پیرس کے علاوہ یورپ بھر میں والی بال کا سیزن بھرپور طریقے سے جاری ہے ۔ ہمیشہ کی طرح  اوورسیز پاکستانیوں کی والی بال ٹیمیں ان ٹورنامنٹس میں بھرپور حصہ لے رہی ہیں ۔ اس سلسلے میں فرانس سے تعلق رکھنے والی معروف سیاسی وسماجی شخصیات چوہدری محمد رزاق ڈھل اور سبط مزمل کی ٹیم گجر والی بال کلب نے یورپ بھرمیں فتح کے جھنڈے گاڑنے شروع کردیئے ہیں۔ حال ہی میں اٹلی اورجرمنی میں شاندار کامیابیوں کے بعد گجر کلب نے اٹلی میں منعقدہ میچ بھی واضح برتری کے ساتھ اپنے نام کیا۔

اس موقع پر اٹلی سے واپسی پر گجر والی بال کلب کے سرپرست معروف سیاسی وسماجی راہنما سبط مزمل کو مبارکباد دینے کیلئے معروف سیاسی وسماجی شخصیات منہا ج القرآن فرانس کے حاجی حمید اللہ، حاجی محمد سفیان اور پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر راہنما قاری فاروق احمد فاروقی ان کی رہائشگاہ پر ان سے ملاقات کیلئے موجود تھے انھوں نے شاندار کامیابی پر سبط مزمل اور ان کے والد مسلم لیگ ن فرانس کے مرکزی راہنما  مزمل حسین کو مبارکباد پیش کی اور کہا کہ والی بال کے کھیل کو یورپ بھر میں پہنچانے میں گجر کلب کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔ ۔

سرپرست گجر کلب سبط مزمل نے قاری فاروق احمد فاروقی، حاجی حمید اللہ اور حاجی محمد سفیان کی آمد کا شکریہ ادا کیااور گجر والی بال کلب کو سپورٹ کرنے پر ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ والی بال پاکستان کا بھرپور ترقی کرنے والا کھیل ہے اور اس کو پرومورٹ کرتے رہیں گے اورگجر والی بال کلب انشااللہ عالمی سطح پر ہمیشہ بھرپور کھیل پیش کرتا رہیگا۔

HEAD, OF, GUJJAR, VOLLY BALL,CLUB, PARIS, FRANCE, ON,WINNING, VOLLY BALL,MATCH, AT,GERMANY, EXPRESSED,HIS,GREAT,JOY, AND, AMBITIONS, FOR,VOLLY BALL, AND, GUJJAR CLUB, WITH, QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, HAJI HAMID ULLAH, AND, HAJI MUHAMMAD SUFIAN

https://www.facebook.com/sibt.muzzamil/videos/2384426281613932/

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Fazaia Housing Schemes Jobs 2019 for Director / Management
Previous Post ڈائریکٹر / مینجمنٹ کے لئے فوزیہ ہاؤسنگ اسکیم جابز 2019
Next Post صف اول کے صحافی کے انکشافات
Outbreaks of the Safel-e-journalist

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.