yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

اداکرہ نے پہلی دفعہ خاموشی توڑ دی

MH Kazmi July 3, 2019 1 min read
The actress broke the silence for the first time
Share this:

The actress broke the silence for the first time

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑ ،ارباز خان سے طلاق کے بعد خود سے 11سال چھوٹے ارجن کپور کی محبت میں گرفتار ہو گئیں اور دونوں تب سے اکٹھے دیکھے جا رہے ہیں۔ بالی ووڈ کے حلقوں میں تو ملائیکہ اور ارباز کی طلاق کی وجہ بھی ملائیکہ اور ارجن کپور کے تعلق کو قرار دیا جاتا ہے۔ اب تک ملائیکہ اور ارجن کپور کی عمروں کے فرق پر لوگ ہی باتیں کر رہے تھے۔ اب پہلی بار ملائیکہ اروڑا خود اس پر بول پڑی ہیں۔ ویب سائٹ ’پنک وِلا‘ کے مطابق اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں ملائیکہ اروڑوا نے کہا ہے کہ ”جب آپ کسی شخص کے ساتھ تعلق میں ہوتے ہیں اور آپ دونوں کو ایک دوسرے سے محبت ہوتی ہے تو آپ کی عمروں میں جتنا بھی فرق ہو وہ معنی نہیں رکھتا۔ محبت کا تعلق ذہنوں اور دلوں کے ربط سے ہوتا ہے، عمروں کے یکساں ہونے سے نہیں۔ بدقسمتی سے ہم ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں لوگ وقت کے ساتھ آگے نہیں بڑھتے۔“ اداکارہ کا کہنا تھا کہ ”جب کوئی بڑی عمر کا مرد اپنے سے کہیں کم عمر لڑکی کے ساتھ رومانس کرتا ہے تو سب اس مرد کی تعریف کرتے ہیں لیکن جب کوئی بڑی عمر کی خاتون اپنے سے کم عمر لڑکے کے ساتھ محبت کرے تو اسے ’بُڈھی‘ اور نجانے کیا کچھ بولا جاتا ہے۔“ واضح رہےارباز خان اور ملا ئیکہ اروڑا کی علیحدگی کے بعد ارباز کی اٹلی سے تعلق رکھنے والی ماڈل جورجیا اندریانہ کے ساتھ افیئرز کی خبریں زیر گردش تھیں کہ اب کئی دنوں سے اداکارہ ملائیکہ اروڑا اور ارجن کپور کے درمیان بڑھنے والی قربیں بھی آج کل خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں اداکاروں کو مختلف فیشن شوز میں بھی ایک ساتھ بیٹھا دیکھا جا چکا ہے جب کہ ’انڈین گوٹ ٹیلنٹ‘ کے شو کے دوران بھی ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑا کو ایک دوسرے کا ہاتھ تھامے اسٹیج پر بھی دیکھا جاچکا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
This is what General Ashfaq Kayani had done.
Previous Post ہ کام جنرل اشفاق کیانی نے کروایا تھا۔۔۔
Next Post پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری ۔۔۔
Great news for Pakistanis ...

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.