yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وادی کارگل میں جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن کرنل شیر خان کی بہادری اور وطن سے محبت کا واقعہ ملاحظہ کیجیے

MH Kazmi July 2, 2019 1 min read
See the death penalty of Captain Sher Sher Khan's bravery and patriotism in Kargil Valley Valley.
Share this:

See the death penalty of Captain Sher Sher Khan's bravery and patriotism in Kargil Valley Valley.

لاہور (ویب ڈیسک) وادی کارگل میں بھارتی فوج سے جنگ کا آغاز تو مئی 1999ء میں ہوا تھا لیکن کیپٹن شیر خان اپنے ساتھیوں سمیت کئی ماہ پہلے سے ان بھارتی مورچوں پر قابض ہوکر ان کی آمد کے منتظر تھے ۔ بھارتی فوج کنکریٹ سے بنے ہوئے اپنے مورچے اس لیے خالی کرکے سری نگر چھائونی چلی جاتی تھی نامور کالم نگار اسلم لودھی اپنے ایک خصوصی مضمون میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ کہ سخت سردیوں کے مہینوںمیں برف میں ڈھکی ہوئی ان بلند ترین چوٹیوں پر کسی انسان کا زندہ رہنا مشکل ہی نہیں ناممکن بھی ہو جاتا تھا ۔ جونہی کیپٹن شیر خان اور ان کے ساتھیوں کو یہ ذمہ داری سونپی گئی تو انہوںنے بھارتی فوج سے پہلے بے رحم موسمی صعوبتوں سے لڑنے کافیصلہ کیا اور ایسی برف پوش ‘ بلند اور دشوار گزار پہاڑیوں پر نہ صرف وہ زندہ رہے بلکہ اپنے ساتھیوںکے حوصلوں اور جذبوںکو بھی زندہ رکھا۔پھر جب موسم نے کروٹ لی تو ایک صبح برف پوش وادیوں کے آئینے میں دشمن کا عکس دکھائی دینے لگا ۔ کیپٹن شیرخان نے جوانوں کو مستعدکردیااور کہا کوئی زندہ بچ کر نہ جائے ۔جب دشمن پر بارود کی بارش ہونے لگی تو ایک ہی ہلے میں دشمن کے درجنوں فوجی جہنم واصل کردیئے۔ اس سے پہلے کہ دشمن کو ہوش آتا پہاڑوں کی چوٹیوں سے ان پر مارٹر گنوں سے فائر ہونے لگا ۔اسلحہ سے بھری گاڑیاں اپنے جوانوں سمیت بھسم کردی گئیں۔کیپٹن شیرخان نے پہلے دن کے معرکہ میں ہی بھارتی فوج کو مفلوج کرکے یہ ثابت کردیا کہ یہ علاقہ اب ان کے قبضہ میں نہیں رہا ۔بھارتی حکومت تک یہ اطلاع پہنچ چکی تھی کہ سری نگر پر کسی بھی وقت پاکستان کا قبضہ ہوسکتا ہے ۔تازہ فوجی کمک کے پہنچنے کے باوجودکئی ہفتوں تک بھارتی فوج اپنے مورچے واپس نہ لے سکی ۔بوفرز توپیں بھی استعمال کرکے دیکھ لیں۔ ابتدائی طور پرپاکستان کو اس کے تین فائدے ہوئے ۔ کارگل اور لداخ شاہراہ مکمل طور پر مجاہدین کے کنٹرول میں آگئی ‘ سیاچن پر بھارتی فوج کا مورال گرگیا۔ پاک فوج نے پیش قدمی کرتے ہوئے کئی اہم چوکیوں پر قبضہ کرلیا ۔دراس اور کارگل کے علاقے میں 35کلومیٹر کاعلاقہ بھارتی فوج کے ہاتھ سے نکل گیا۔بھارت کو تین ڈویژن فوج میدان جنگ میں لانا پڑی ۔رات دن گولہ باری کے باوجود کامیابی نہ ملنے پر بھارتی فضائیہ بھی جنگ میں کود پڑی تو پاکستانی ہنزہ میزائلوں کے ہاتھوں دو طیاروں کی تباہی نے خوف میں مزید اضافہ کردیا۔ایک دن کیپٹن شیر خان کو حکم ملا کہ وہ دراس سیکٹر میں ان مجاہدین کی مدد کریں جو بھارتی فوج کے تابڑ توڑ حملوں کی زد میں آچکے ہیں‘ کیپٹن شیر نے وہاں پہنچ کر دشمن کو پسپائی اختیار کرنے پر مجبور کردیا۔گوریلا جنگ کی تاریخ میںان جیسا چابکدست اور بیدار مغز افسرکوئی اور نہ تھا۔لڑائی میں شدت آچکی تھی ۔ شیر خان اپنے مشن کی تکمیل کیلئے وہ اکیلے ہی دشمن کے بیس کیمپ تک جا پہنچے نماز فجر ادا کرنے کے بعد اپنے مورچے میں پہنچے ہی تھے کہ دشمن نے زبردست حملہ کردیا۔ کیپٹن شیر خان اور ان کے ساتھیوںنے عبرتناک شکست دی۔ دشمن ہتھیار اور نعشیں چھوڑ کر بھاگ نکلا۔اس لمحے شیر خان نے اپنے ساتھیوں سے کہا کہ دشمن رات کے اندھیرے میں حملہ آور ہوا تھا لیکن میں صبح للکار کر انہیں جہنم رسید کروں گا۔ اگلی صبح جب سری نگر کی مساجد میں اذان فجر کی صدائیں کانوں میں آرہی تھیں توکیپٹن شیر خان دشمن کے بیس کیمپ کے قریب پہنچ چکے تھے۔ پہلے برفانی سطح پر ہی نماز پڑھی پھر بھاری مشین گن سے حملہ کردیا دشمن کے فوجی اچانک فائرنگ سے بچنے کیلئے بھاگ رہے تھے تو شیر خان بھی ان کا تعاقب کرتے ہوئے اس مقام پر جا پہنچا جہاں بہت سارے بھارتی فوجی اپنے کمانڈر کے اردگرد جمع تھے۔چند سکھ فوجیوں نے فائر کرنے کی جستجو کی اس سے پہلے شیر خان کی گن سے شعلے نکلے اور سب اسی جگہ ڈھیر ہوگئے۔ اسی دوران بھارتی فوج کے کرنل کی آواز سنائی دی وہ کہہ رہا تھا ہتھیار پھینک دو ۔اس وقت تم ہمارے گھیرے میں ہو۔ شیر خان نے بلند آواز میں کہا شیر مر جاتاہے ہتھیار نہیں ڈالتا ۔یہ کہہ کرآواز کی سمت فائر کرناچا ہاتو شیر خان کی گن خالی ہوچکی تھی لپک کر کرنل کی گردن کو اپنے ہاتھوں میں دبوچ لیا یہ دیکھتے ہی بھارتی فوجیوں نے فائر کھل دیا جس سے کیپٹن شیر خاں کا فولادی جسم گولیوںسے چھلنی ہوگیا۔ اللہ اکبر کا ورد کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرلیا ۔بھارتی کمانڈر ‘ کیپٹن شیر خان کی بہادری پر عش عش کراٹھا ۔اس نے بلند آواز میں کہا اس جوان کی بے حرمتی نہ کرنا یہ بہت بہادر افسر ہے ۔حکومت پاکستان نے بعد از شہادت انہیں سب سے بڑا فوجی اعزاز نشان حیدر سے نوازا۔ شیرخان یکم جون 1970ء کو ضلع صوابی کے نواحی قصبے نواں کلی میں پیدا ہوئے۔میٹرک کا امتحان گورنمنٹ ہائی سکول نواں کلی سے پاس کیا۔1987ء میں ایف ایس سی کرکے پی اے ایف میںبطور ائیر مین بھرتی ہوئے ۔بعدازاں پی اے ایف کو خیر باد کہہ کر1994ء میں بری فوج کی27 سندھ رجمنٹ کا حصہ بنے۔1997میں نیشنل لائٹ انفنٹری میں تعیناتی کے دوران سیاچن کے سرداور بلند ترین محاذ پربھی دو سال سے زائد تعینات رہے ۔کارگل کا محاذ گرم ہونے والا تھا تو شیر خان نے دانستہ اپنی پوسٹنگ کارگل میں کروا لی ۔آپ کے والد خورشید خان نے بیٹے کی شہادت پر کہا پہلے میںغازی کا باپ تھا اب میں ایک شہید کا والد ہوں مجھے اس پر فخر ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Two days ago, a meeting with Prime Minister Imran Khan of an honorable personality
Previous Post دو روز قبل ایک نامور شخصیت کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کا احوال
Next Post جہانگیر ترین کا دنگ کر ڈالنے والا انکشاف
Jahangir Ghost revealed

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.